واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

ہمارے آنسو بھی صدقہ ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-04-09, 12:05 PM   #1
ہمارے آنسو بھی صدقہ ہیں
سحر سحر آن لائن ہے 20-04-09, 12:05 PM

میری ایک دوست میرے پاس آئی ۔ وہ شکل سے بہت پریشان لگ رہی تھی۔ اس نے اپنی پریشانی اور اپنے دکھ مجھے بتانے شروع کردئے ۔ میں اس کی بات سنتی رہی لیکن مجھے پتا تھا کہ میں اس کی کوئی مدد نہیں کرسکتی ہوں۔اس کی باتوں کا لب لباب یہ تھا کہ میرا اس دنیا میں کوئی نہیں۔ اس کی بات سن کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے۔
میر ی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر وہ ایک دم خاموش ہوگئی ۔ اور کہنے لگی اب مجھے کوئی دکھ نہیں ۔ میں بغیر شکوہ کئے تمام تکالیف برداشت کرلوں گی۔ یہ سوچ کر کہ اس دنیا میں کوئی ہے جو میرے لئے روتا ہے۔
اپنے دکھوں پر تو سب ہی روتے ہیں کبھی دوسروں کے دکھوں پر رو کر دیکھئے ۔ اس سے آپ کو کتنا سکون ملتا ہے ۔ اور کوشش کریں آپ کی زندگی دوسروں کے لئے باعثِ
سکون بنے۔
سحر

سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 421
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), فیصل ناصر (27-06-09), محمدخلیل (20-04-09), مرزا عامر (05-04-11), ایس اے نقوی (15-06-09), ابو عمار (26-06-09), رضی (25-06-09), شبنم (07-04-11)
پرانا 20-04-09, 12:19 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوب صورت باتوں پر میری جانب سے شکریہ قبول فرمائیں۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (15-06-09), سحر (20-04-09)
پرانا 15-06-09, 07:31 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
میری ایک دوست میرے پاس آئی ۔ وہ شکل سے بہت پریشان لگ رہی تھی۔ اس نے اپنی پریشانی اور اپنے دکھ مجھے بتانے شروع کردئے ۔ میں اس کی بات سنتی رہی لیکن مجھے پتا تھا کہ میں اس کی کوئی مدد نہیں کرسکتی ہوں۔اس کی باتوں کا لب لباب یہ تھا کہ میرا اس دنیا میں کوئی نہیں۔ اس کی بات سن کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے۔
میر ی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر وہ ایک دم خاموش ہوگئی ۔ اور کہنے لگی اب مجھے کوئی دکھ نہیں ۔ میں بغیر شکوہ کئے تمام تکالیف برداشت کرلوں گی۔ یہ سوچ کر کہ اس دنیا میں کوئی ہے جو میرے لئے روتا ہے۔
اپنے دکھوں پر تو سب ہی روتے ہیں کبھی دوسروں کے دکھوں پر رو کر دیکھئے ۔ اس سے آپ کو کتنا سکون ملتا ہے ۔ اور کوشش کریں آپ کی زندگی دوسروں کے لئے باعثِ
سکون بنے۔
سحر

سحر جی پہلے تو یہ آپ کے الفاظ دل چیرتے ہوئے گزر جاتے ہیں
سحر جی جب کوئی عزیز یا پھر کسی ملنے والے کا کوئی انتقال کر جاتا ہے تو ہم لوگ اسے کچھ نہیں دے سکتے مگر صرف دلاسا کہ یار اللہ کی امانت تھی اللہ نے واپس لے لی اللہ آپ لوگوں کو صبر دے وغیرہ وغیرہ

سحر جی صرف ایک بات کہوں گا اور بات کو ختم کر‌دوں گا

مولا علی علیہ اسلام فرماتے ہیں کہ
جو تمہیں خوشی میں یاد آئے سمجھ لو تمہیں اس سے محبت ہے
اور
جو غم کے موقع پر یاد آئے سمجھ لو اس کو تم سے محبت ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (05-04-11)
پرانا 15-06-09, 08:04 PM   #4
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
میر ی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر وہ ایک دم خاموش ہوگئی ۔ اور کہنے لگی اب مجھے کوئی دکھ نہیں ۔ میں بغیر شکوہ کئے تمام تکالیف برداشت کرلوں گی۔ یہ سوچ کر کہ اس دنیا میں کوئی ہے جو میرے لئے روتا ہے۔
اپنے دکھوں پر تو سب ہی روتے ہیں کبھی دوسروں کے دکھوں پر رو کر دیکھئے ۔ اس سے آپ کو کتنا سکون ملتا ہے ۔

کیا بات آپ دوسروں روتے ہیں یہ تو بہت ہی بڑی بات لیکن کبھی دوسروں کیلئے جینے کی کوشش بھی کی یا پھر دوسروں کیلئے جینے کا بھی سوچا..........................!
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (15-06-09), سحر (16-06-09)
پرانا 15-06-09, 08:14 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کا شکر ہے ۔ جتنی استعطا عت ہے اتنا دوسروں کے لیے کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), فیصل ناصر (27-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09)
پرانا 25-06-09, 08:55 PM   #6
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس دنیا میں بہت کم ایسے لوگ جو دوسرے کے غم اور خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-11, 09:08 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الســلامُ علیــکم

بہت خوبصورت پیغام ہے اس میں۔

جو تمہیں خوشی میں یاد آئے سمجھ لو تمہیں اس سے محبت ہے

اور

جو غم کے موقع پر یاد آئے سمجھ لو اس کو تم سے محبت ہے

لیکن

سوال یہ ہے کہ کیاکبھی ہم نے دوسروں کیلئے جینے کی کوشش کی؟

اگرنہیں تو کیا ہم نے کبھی ایسا کرنے کا سوچا؟

ایک بارپھرجزاک اللہ خیرسحر سسٹر
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کیلئے, کوشش, لو, لوگ, موقع, محبت, ایسا, اللہ, اسلام, خوبصورت, دوست, دل, روتا, زندگی, علی, عزیز, غم, صبر, صدقہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غمِ آنسو بہہ جائیں تو گلزار بھی صحرا ہوا بزم خیال محمودالحق 3 10-01-11 09:20 AM
پنجاب میں گیس کی لو ڈشیڈنگ سو چی سمجھی سکیم کے تحت کی جارہی ہے :شہباز شریف جاویداسد خبریں 0 15-12-10 07:12 PM
کتنےآنسو پی گیا ہوں مسکرانے کے لیے عبداللہ آدم شعر و شاعری 1 09-09-10 10:06 PM
میں بھی کبھو کسو کا سرِ پُر غرور تھا ابو عمار شعر و شاعری 0 08-07-09 09:15 AM
بے یک نگاہ ہے شوق بھی ، اندازہ ہے ، سو ہے جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 13-06-08 01:58 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger