واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ہمارے دل سو گئے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-02-11, 04:35 PM   #1
ہمارے دل سو گئے ہیں
زارا زارا آف لائن ہے 26-02-11, 04:35 PM

السلام علیکم

یک شخص حسن بصری کے پاس حاضر ہوا کہنے لگا،حضرت پتہ نہیں ہمارے دل سو گئے ہیں،فرما یا وہ کیسے؟عرض کیا کہ آپ درس دیتے ہیں وعظ و نصیحت کرتے ہیں لیکن دل پر اثر نہیں ہوتا،فرمایا اگر یہ معاملہ ہے تو یہ نہ کہو کہ دل سو گئے تم یہ کہو دل مو گئے یعنی مر گئے،وہ شخص بڑا حیران ہوا کہنے لگا یہ دل کیسے مر گئے؟ فرمایا کہ دیکھو جو انسان سویا ہوا ہو اسے جھنجھوڑا جائے تو وہ جاگ اٹھتا ہے اور جو جھنجھوڑنے سے نہ جاگے وہ سویا ہوا نہیں وہ مویا ہوا ہوتا ھے،جو انسان اللہ کا کلام سنے،نبی صلی اللہ علیہ و سلم کا فرمان سنے اور پھر دل اثر قبول نہ کرے یہ دل کی موت کی علامت ہوتی ہے تو ہم اس دل کو مرنے سے پہلے پہلے روحانی اعتبار سے زندہ لر لیں- اللہ ہم سب کونیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

والسلام
زارا

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 251
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
کنعان (27-02-11), ھارون اعظم (26-02-11), محمدعدنان (27-02-11), wajee (27-02-11), آبی ٹوکول (27-02-11), حیدر (27-02-11), شمشاد احمد (27-02-11), شبنم (26-02-11), عروج (27-02-11)
پرانا 26-02-11, 11:40 PM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شیئرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (27-02-11)
پرانا 27-02-11, 12:18 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,260
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن کیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-11, 02:38 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ زارا۔ کیا گہری بات شئیر کی ھےآ پ نے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-11, 03:18 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ۔۔۔۔

کثرت سے استغفار کرنا۔۔
موت کو کثرت سے یاد کرنا۔۔۔
اللہ والوں کی صحبت اختیار کرنا۔۔۔
اصلاح و محاسبہ نفس۔۔۔
یہ سب دلوں کو زنگ لگنے سے بچا لیتے ھیں۔۔۔

اللہ سبحانہ و تعالٰی ھمارے حالوں پر رحم فرما کے ھمیں ھدایت دے آمین یا ارحم الرحمین۔۔۔

دنیا دھوکا ھے اور سکون صرف اللہ کی یاد میں ھے۔۔۔۔!!
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
کمائي نے shafirajput کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
28-02-11 زارا دنیا دھوکا ھے اور سکون صرف اللہ کی یاد میں ھے 100
پرانا 27-02-11, 03:24 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہرمعاملے میں ہمارے دل مردہ ہوچکے ہیں خواہ وہ کوئی مذہبی معاملہ ہوا یا کوئی اور
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-04-11, 04:47 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہم سب پر رحم کرے اورسوچنے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کلام, کرے, کرتے, پہلے, یا, قبول, نصیحت, مو, موت, مر, معاملہ, اللہ, السلام, انسان, اثر, اسے, بڑا, جائے, حاضر, حسن, دیکھو, دل, زندہ, شخص, علامت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مجھے آنسو چاہئیں اسد لطیف عمومی بحث 42 22-05-11 06:40 PM
تم کو آنسو پکاریں سیپ گانے 0 17-02-11 10:32 PM
میں سو جاؤں سیپ میری ڈائری 1 16-02-11 07:46 AM
راہ وفا میں ہر سو کانٹے ابن آدم شعر و شاعری 1 11-02-11 08:07 AM
میں سو جاؤں ۔۔یا مُصطفٰی ! کہتے کہتے۔۔۔ kutkutariyaan اپکے کالم 6 08-08-08 10:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger