واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

ہم آپ کے قریب ہونا چاہتے ہیں۔قریب ، قریب اور قریب۔ مسٹر رائٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-07, 02:53 PM   #1
ہم آپ کے قریب ہونا چاہتے ہیں۔قریب ، قریب اور قریب۔ مسٹر رائٹ
مسٹر رائٹ مسٹر رائٹ آف لائن ہے 17-10-07, 02:53 PM

ہم چاہتے ہیں کہ احساسات کے ذریعے اور ذہنی طور پر آپ کو ذیادہ قریب سمجھیں اور ایسا ہی محسوس ہو کہ جیسے ہم ایک کمرے میں بیٹھ کر مختلف کمپیوٹرز پر فورم میں باتیں کررہے ہیں تو اس کے لے آپ جب فورم پر Log In ہوں توسب سے پہلے یہ بتائیں کہ آپ
کس کام سے فارغ ہو کر Log In ہوئے ہیں اور ساتھ میں وقت بھی بتائیں(صبح، شام وغیرہ) اور اگر مراسلات کے ساتھ ساتھ کچھ اور کام مثلا کھانا یا کسی سے باتیں کر رہے ہیں تو وہ بھی بتائیں۔

مسٹر رائٹ's Avatar
مسٹر رائٹ
محسن
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1217
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (02-11-10), عروج (20-10-10)
پرانا 17-10-07, 04:16 PM   #2
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم آپ کے قریب ہونا چاہتے ہیں۔قریب ، قریب اور قریب۔ مسٹر رائٹ

اچھا جی تو پہلے آپ سٹارٹ کریں
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 06:53 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم آپ کے قریب ہونا چاہتے ہیں۔قریب ، قریب اور قریب۔ مسٹر رائٹ

میں تو دن رات Ptcl کو کوس رہا ہوں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 17-10-07, 09:22 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم آپ کے قریب ہونا چاہتے ہیں۔قریب ، قریب اور قریب۔ مسٹر رائٹ

واہ بہت اچھا سلسلہ سٹارٹ کیا ہے جناب آپ نے مبارکباد آپکو

اور میں ابھی 21:22بجے ونڈوز انسٹال کرکے آن لائن ہوا ہوں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 18-10-07, 02:44 PM   #5
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم آپ کے قریب ہونا چاہتے ہیں۔قریب ، قریب اور قریب۔ مسٹر رائٹ

میں ابھی ابھی دوپہر کا کھانا کھا کر 30۔2بجے آن لائن ہوا ہوں اور آفس میں بیٹھا ہوا ہوں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 18-10-07, 02:47 PM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم آپ کے قریب ہونا چاہتے ہیں۔قریب ، قریب اور قریب۔ مسٹر رائٹ

میں صبح سے آنلائن ہوں کیونکہ دفتر میں ہوں ناں اس لئے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 18-10-07, 06:57 PM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,086
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم آپ کے قریب ہونا چاہتے ہیں۔قریب ، قریب اور قریب۔ مسٹر رائٹ

میں دفتر سے دوپہر کو ہی آگیا تھا۔ آج بینظیر کراچی آئی ہیں، کراچی کی زندگی درھم برھم ہے۔ اللہ کرے وہ خیریت سے بلاول ہائوس پہنچیں تو کراچی اپنی نارمل زندگی کی طرف واپس آئے۔ میں صبح سے مسلسل خبریں سن رہا ہوں۔ اللہ کراچی کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 19-10-07, 11:52 PM   #8
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم آپ کے قریب ہونا چاہتے ہیں۔قریب ، قریب اور قریب۔ مسٹر رائٹ

07-10-19
رات کے 51۔11 بجے ہیں اور میں ابھی ابھی لاگ ان ہوا ہو ں اور ساتھ میں super movies میں صلیبی جنگوں پر مووی دیکھ رہا ہوں، صلاح الدین ایوبی بھی ہے اس میں پر ہیرو عسائی ہی ہے، لعنتی کہیں کا
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 19-10-07, 11:56 PM   #9
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم آپ کے قریب ہونا چاہتے ہیں۔قریب ، قریب اور قریب۔ مسٹر رائٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
07-10-19
رات کے 51۔11 بجے ہیں اور میں ابھی ابھی لاگ ان ہوا ہو ں اور ساتھ میں super movies میں صلیبی جنگوں پر مووی دیکھ رہا ہوں، صلاح الدین ایوبی بھی ہے اس میں پر ہیرو عسائی ہی ہے، لعنتی کہیں کا
بہت خوب مسٹر جی اچھی طرح دیکھنا مووی فیر بعد میں‌سٹوری سننی ہے آپ سے

میں‌تو کافی دیر سے آنلائن ہوں‌ننیند نہیں آرہی تھی تو سوچا آن لائن ہوجائوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 20-10-07, 12:41 PM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم آپ کے قریب ہونا چاہتے ہیں۔قریب ، قریب اور قریب۔ مسٹر رائٹ

میں تو ہر وقت ویلا ہی ہوتا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 20-10-07, 02:49 PM   #11
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم آپ کے قریب ہونا چاہتے ہیں۔قریب ، قریب اور قریب۔ مسٹر رائٹ

07-10-20
دوپہر 45۔2 ابھی ابھی آفس پہنچ کر آن لائن ہوا ہوں۔
عی میلز چیک کر رہا ہوں اور ساتھ میں مراسلات بھی پڑھ رہا ہوں۔

عدنان بھائی مووی کیا دیکھنی تھی بیچ میں ظالم حسینہ ہی کو دیکھتا رہا ہوں، سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں

عدنان بھائی اور فوٹو بھائی، یار آپ لوگ ٹائم بھی لکھا کرو ناں لاگ ان ہونے کا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 20-10-07, 05:16 PM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم آپ کے قریب ہونا چاہتے ہیں۔قریب ، قریب اور قریب۔ مسٹر رائٹ

یار ہمارے پاس ٹیم ہوتا ہی نہیں ہے تو کہاں سے لکھا کرے ہی ہی ہی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 21-10-07, 03:26 PM   #13
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم آپ کے قریب ہونا چاہتے ہیں۔قریب ، قریب اور قریب۔ مسٹر رائٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
یار ہمارے پاس ٹیم ہوتا ہی نہیں ہے تو کہاں سے لکھا کرے ہی ہی ہی
07-10-21
24۔3دوپہر

آفس میں بیٹھا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ
فوٹو بھائی کے پاس ٹائم نہیں ہے تو کیا کیا جائے۔ ہمممممممممممممم
چلو کوئی گل نئیں ،
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 23-10-07, 01:58 AM   #14
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم آپ کے قریب ہونا چاہتے ہیں۔قریب ، قریب اور قریب۔ مسٹر رائٹ

01:57رات
نیند نہیں آرہی تھی تو آن لائن ہوگیا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 23-10-07, 07:51 AM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم آپ کے قریب ہونا چاہتے ہیں۔قریب ، قریب اور قریب۔ مسٹر رائٹ

صبح‌:6:00 بجے سے آن لائن ہوں۔
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
جواب

Tags
فوٹو, فورم, فارغ, کراچی, ٹیک, ھو, ھوں, ونڈوز, لوگ, چائے, مگر, موبائل, آئی, آج, اللہ, بھائی, بیٹے, جواب, رات, زندگی, شام, ظالم, عدنان, صلاح, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹریڈ مارک رجسٹریشن کی معلومات درکار ہیں۔ منتظمین Business 10 16-01-11 09:32 AM
علوی نستلیق کیسے انسٹال کریں۔۔ ۔سبق جلدی کریں محمدخلیل معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 9 10-11-08 01:19 AM
کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:31 PM
انسٹا لیشن کی تا ریخ چیک کریں۔ زبیر مائیکروسوفٹ ونڈوز 5 28-12-07 05:47 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger