واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

ہم ایک جذباتی قوم ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-03-11, 05:59 PM   #1
ہم ایک جذباتی قوم ہیں
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 28-03-11, 05:59 PM

خواہ وہ معاملہ بھارت سے کرکٹ میچ کا ہو یا کسی اور کھیل کا ہم لوگ جذباتی ہوجاتے ہیں۔ اور جذبات میں آکر ہم ایسی ایسی باتیں‌کرجاتے ہیں‌جن میں غرور کی جھلک ہوتی ہے ۔ اور یہ بات تو آپ سبھی جانتے ہیں‌کہ غرور و تکبر کو اللہ عزوجل نے سخت ناپسند فرمایا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے میچ کے تناظر میں‌آج کل ایسے ایسے ایس ایم ایس پڑھنے کو مل رہے ہیں‌کہ اللہ کی پناہ۔ کسی میں یہ دعوی کیا جارہا ہے کہ انڈیا کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے یا کچھ کھلاڑیوں سے منسوب ایس ایم ایس کئے جارہے ہیں۔اور تو اور بعض لوگ اس کو پاک بھارت جنگ کا نام بھی دے رہے ہیں۔

کرکٹ ایک بائی چانس گیم ہے ۔ اس میں کچھ پتا نہیں کہ کب کیا ہوجائے اور کون سی ٹیم جیت جائے ۔اس لئے ہمیں تکبرانہ کلمات کہنے سے پرہیز کرنا چاہئیے ۔ کیا علم کے ہماری کون سی بات سے اللہ پاک ناراض ہوجائیں۔

تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ وہ زرا حوصلے سے کام لیں ۔ اور کھیل کو کھیل ہی رہنے دیں۔ ہرکسی کا دل چاہتا ہے کہ اس کے ملک کی ٹیم فتحیاب ہو۔ اس لئے سب سے گزارش ہے کہ بجائے بڑے بول بولنے کے ہرنماز کے بعد اللہ عزوجل کے حضور گِڑگڑا کر اپنے گناہوں کی معافی طلب کریں اور ٹیم کی جیت کے لئے دعا کریں کہ اللہ پاک تمام کھلاڑیوں کو متحد ہوکر کھیلنے کی توفیق دے۔ اور انہیں‌ہمت دے کہ وہ اپنی کارکردگی سے ملک و قوم کا نام روشن کریں ۔ آمین

یہاں بھی کمنٹ کرنا مت بھولیے
ہم ایک جذباتی قوم ہیں | عدنان کا بلاگ
__________________
----------

محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 303
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
rabab (29-03-11), saraah (28-03-11), shafirajput (28-03-11), پاکستانی (28-03-11), ھارون اعظم (28-03-11), ننھا بچہ (28-03-11), منتظمین (28-03-11), محمدخلیل (28-03-11), آبی ٹوکول (28-03-11), ابوسعد (30-03-11), راجہ اکرام (29-03-11), عبداللہ آدم (30-03-11)
پرانا 28-03-11, 06:36 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (28-03-11), عبداللہ آدم (30-03-11)
پرانا 28-03-11, 06:37 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,178
شکریہ: 7,301
5,974 مراسلہ میں 15,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انڈیا کے مندروں میں پوچا شروع ہوگی ہے
ہم میں سوا لاکھ کا درود کا تحفہ دیں گے ۔۔۔۔

ایسے ایس ایم ایس نے دماغ خراب کر دیا ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
rabab (29-03-11), shafirajput (28-03-11), ننھا بچہ (28-03-11), محمدعدنان (28-03-11)
پرانا 28-03-11, 06:47 PM   #4
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

درست کہا عدنان بھائی ! sub continent میں ہم دونوں قومیں ہی جذباتی ہیں یہی وجہ ہے کہ جب انڈیا کا آسٹریلیا کہ ساتھ کواٹر فائنل چل رہا تھا تو احباب دعا کررہے تھے کہ انڈیا ہار جائے تو میں نے عرض کی کہ انڈیا کو جیتنا چاہیے ایک تو وہ ایشیا کی ٹیم ہے اس وجہ سے اور دوسری اور سب سے بڑی اور اہم بات یہ کہ اگر آسٹریلیا جیت گیا تو وہ ایک بھرپور پروفیشنل ٹیم ہے سو اسے سیمی فائنل یا فائنل میں شکست دینا پاکستان کہ لیے بہت مشکل ہوگا بنسبت انڈیا کہ کیونکہ انڈیا اور پاکستان دونوں ہی sub continent کے جذباتی نیچر کے لوگوں پر مشتمل ٹیمز ہیں گو کہ انڈیا کی موجودہ ٹیم صلاحیت کہ اعتبار سے پاکستان کی ٹیم سے بہت مضبوط ہے مگر پھر بھی آسٹریلیا کہ مقابلے میں پاکستان کو انڈیا کو شکست دینا قدرے آسان ہوگا۔ مگر احباب کو میری بات سمجھ میں نہیں آئی اور وہ مسلسل انڈیا کہ ہارنے کی دعائیں کرتے رہے جو بالآخر نامقبول ہوئیں ۔
دوسری طرف دیکھا جائے تو میڈیا نے بہت بڑی ہائپ کرئیٹ کردی ہے بالخصوص انڈین میڈیا تو بیوقوفانہ اور اوچھی حرکتوں پر اتر آیا ہے اور میچ کو بجائے میچ کہ پاک بھارت بیٹل کہ روپ میں پیش کررہا ہے ٹیم میں ہونے والی نارمل میچ پریکٹس اور ڈیلی کی ایکسرسائز کو بڑھا چڑھا کر انڈین عوام کہ سامنے یوں پینٹ کررہا ہے کہ جیسے پاکستان کوئی خصوصی ترتبیت لے رہا ہو انڈینز کو چت کرنے کے لیے حالانکہ کرکٹ سے ادنٰی سا بھی شغف رکھنے والا آدمی یہ جانتا ہے کہ کسی بھی ٹیم کا نیٹ پریکٹس میں اس قسم کی ٹریننگ کرنا ایک معمول کا حصہ ہے بحرحال جیسے میں نے کہا تھا کہ دونوں اطراف کہ لوگ اور ٹیم ممبرز جذباتی ہیں اور میڈیا سے اثر بھی قبول کرتے ہیں سو اس حوالہ سے دیکھو کیا نتیجہ نکلتا ہے ۔۔۔۔والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
rabab (29-03-11), saraah (28-03-11), محمدعدنان (28-03-11), عبداللہ آدم (30-03-11)
پرانا 28-03-11, 06:54 PM   #5
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
درست کہا عدنان بھائی ! sub continent میں ہم دونوں قومیں ہی جذباتی ہیں یہی وجہ ہے کہ جب انڈیا کا آسٹریلیا کہ ساتھ کواٹر فائنل چل رہا تھا تو احباب دعا کررہے تھے کہ انڈیا ہار جائے تو میں نے عرض کی کہ انڈیا کو جیتنا چاہیے ایک تو وہ ایشیا کی ٹیم ہے اس وجہ سے اور دوسری اور سب سے بڑی اور اہم بات یہ کہ اگر آسٹریلیا جیت گیا تو وہ ایک بھرپور پروفیشنل ٹیم ہے سو اسے سیمی فائنل یا فائنل میں شکست دینا پاکستان کہ لیے بہت مشکل ہوگا بنسبت انڈیا کہ کیونکہ انڈیا اور پاکستان دونوں ہی sub continent کے جذباتی نیچر کے لوگوں پر مشتمل ٹیمز ہیں گو کہ انڈیا کی موجودہ ٹیم صلاحیت کہ اعتبار سے پاکستان کی ٹیم سے بہت مضبوط ہے مگر پھر بھی آسٹریلیا کہ مقابلے میں پاکستان کو انڈیا کو شکست دینا قدرے آسان ہوگا۔ مگر احباب کو میری بات سمجھ میں نہیں آئی اور وہ مسلسل انڈیا کہ ہارنے کی دعائیں کرتے رہے جو بالآخر نامقبول ہوئیں ۔
دوسری طرف دیکھا جائے تو میڈیا نے بہت بڑی ہائپ کرئیٹ کردی ہے بالخصوص انڈین میڈیا تو بیوقوفانہ اور اوچھی حرکتوں پر اتر آیا ہے اور میچ کو بجائے میچ کہ پاک بھارت بیٹل کہ روپ میں پیش کررہا ہے ٹیم میں ہونے والی نارمل میچ پریکٹس اور ڈیلی کی ایکسرسائز کو بڑھا چڑھا کر انڈین عوام کہ سامنے یوں پینٹ کررہا ہے کہ جیسے پاکستان کوئی خصوصی ترتبیت لے رہا ہو انڈینز کو چت کرنے کے لیے حالانکہ کرکٹ سے ادنٰی سا بھی شغف رکھنے والا آدمی یہ جانتا ہے کہ کسی بھی ٹیم کا نیٹ پریکٹس میں اس قسم کی ٹریننگ کرنا ایک معمول کا حصہ ہے بحرحال جیسے میں نے کہا تھا کہ دونوں اطراف کہ لوگ اور ٹیم ممبرز جذباتی ہیں اور میڈیا سے اثر بھی قبول کرتے ہیں سو اس حوالہ سے دیکھو کیا نتیجہ نکلتا ہے ۔۔۔۔والسلام
بالکل عابد بھائی میں آپ سے اتفاق کروں گا کہ ہم لوگ جذبات میں آکر طرح طرح کی امیدیں‌وابستہ کرلیتے ہیں ۔ اور جب امیدیں پوری نہ ہوں تو مایوس ہوجاتے ہیں ۔ اور انہی کھلاڑیوں کو جوکہ چند دن پہلے تک ہمارے ہیروز ہوتے ہیں ان کو غدار تک کہہ دیتے ہیں۔
ہمیں اعتدال میں رہنا چاہئیے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
saraah (28-03-11), ننھا بچہ (28-03-11), آبی ٹوکول (28-03-11)
پرانا 28-03-11, 08:24 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہدایت دے اور عقل و شعور عطا کرے آمین۔۔۔۔
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
shafirajput کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (28-03-11)
پرانا 28-03-11, 11:34 PM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafirajput مراسلہ دیکھیں
اللہ ہدایت دے اور عقل و شعور عطا کرے آمین۔۔۔۔
ثم آمین ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-03-11, 12:34 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,351
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
عدنان بھائی درست فرماتے ہیں آپ بھی اور عابد بھائی بھی
جوش کے بجائے ہوش کامیابی کے لئے زیادہ ضروری ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (29-03-11)
جواب

Tags
color, com, ہے۔, کلمات, پاکستان, یا, لوگ, نام, ملک, ایس ایم ایس, اللہ, بھارت, بول, جیت, دیں, دوست, دے, دل, دعا, روشن, طلب, علم, عدنان, عزوجل, غرور

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی گلاب خان خبریں 0 21-02-11 06:52 AM
عدالتی نظرثانی کے واضح خدشات ،ریمنڈ پچھلی تاریخوں میں سفارتی استثنیٰ حاصل نہیں کرسکا گلاب خان خبریں 1 14-02-11 10:27 AM
واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:46 AM
جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:29 AM
جنرل پر ویز کو صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:39 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger