| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 526
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
پاک نیٹ ایک فیملی کی طرح ہے یہاں سب دوست ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,260
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے اپنا وہ بچپن کا دوست کبھی کبھی یاد آ جاتا ہے جو محض 20 سال کی عمر میں بیماریوں سے لڑتا ہوا اپنی جان اللہ کے سپرد کر بیٹھا،
اللہ اس کے درجات بلند فرمائے۔ اور اس کے ساتھ رحم کا معاملہ فرمائے۔ اللہ سے اُمید ہے کہ وہ جنت کے باغوں میں خوش فعلیاں کر رہا ہو گا۔ اے میرے دوست ندیم میں تم کو بُھولا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے اپنے چچا جان بھی یاد آتے ہیں جو اس گزرے ہوئے نومبر میں دار فانی سے 50 سال کی عمر میں کُوچ کر گئے۔ بالکل صحت مند اور توانا۔ نماز کے لیے اُٹھے، نماز کے بعد چائے بنائی، اپنی بیگم کے سامنے بیٹھے اور آرام سے لیٹ گئے۔ اللہ انکے درجات بھی بلند فرمائے اور ان کے ساتھ بھی رحم کا معاملہ فرمائے۔ ان کے نہ ہونے کی وجہ سے اب میرا اسلام آباد جانے کو دل نہیں کرتا۔ اکثر سوچتا ہوں کہ اسلام آباد جاؤں تو چچا نہیں ہوں گے۔ چچا میں آپ کو بھولا نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے اپنے والد بھی یاد آتے ہیں جو میرے چچا یعنی اپنے بھائی کی رحلت کے محض تین ہی ماہ بعد ہی اللہ کے پاس چلے گئے۔ انہوں نے ساری عمر تکلیفیں دیکھیں اور سوائے آخری چند گھنٹوں کے شدید جسمانی اور ذہنی تکلیف میں رہے۔ انہوں نے میرے ہاتھوں میں دم توڑا۔ اللہ انکے درجات بلند فرمائے اور انکے ساتھ رحم کا معاملہ فرمائے۔ اور ساتھ ہی ہمارے ساتھ بھی۔ ابا جان میں آپ کو بُھولا نہیں |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | fazain (07-06-11), ھارون اعظم (11-06-11), ننھا بچہ (08-06-11), منتظمین (13-06-11), محمدعدنان (08-06-11), wajee (10-06-11), آبی ٹوکول (08-06-11), احمد بلال (11-06-11), راجہ اکرام (08-06-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,188
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو بعدکی بات ھے کہ کون کس کو بھول تا ھے جناب؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری بچپن کی سہیلی ماریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے مَیں بھُلا نہیں سکتی۔ اگرچہ ملنا بھی آسان نہیں۔
|
|
|
|
| عروج کا شکریہ ادا کیا گیا | fazain (11-06-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اللہ آپ کے والد چچا جان اور دوست پر اپنا بہترین انعام فرمائیں، |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,351
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,654 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی مرحومیں کے درجات بلند فرمائے ۔ آمین
مرنے والے مرتے ہیں لیکن فنا ہوتے نہیں حقیقت میں ہو کبھی ہم سے جدا ہوتے ہیں ایک یاد بن کر، ایک حوالہ بن کر اور ایک سایہ بن کر ہمیشہ ہمیں اپنے ارد گرد محسوس ہوتے ہیں۔ ہمارا ان کے لیے سب سے بہترین ہدیہ ان کے لیے دعا ہے۔ نماز باجماعت کے بعد انفرادی طور پر اپنے مرحومین کے لیے بالعموم اور والدین کے لیے بالخصوص کی گئی دعا بہت زیادہ قبول ہوتی ہے۔ نیک اولاد صدقہ جاریہ ہے۔ جتنا اپنے والدین کو سکھی اور خوش دیکھنا چاہتے ہیں اتنے نیک کام کیجئے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,382
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یاد آ جائے تو یاد کرلیتا ہوں ذکر کی صورت یا پھر فکر و تخیل کی صورت اور اگر یاد سے مراد کسی کا لاشعور سے سے شعور کی فکری سطح پر پر ابھرنا ہے تو ایسا میرے ساتھ کبھی کبھار ہی ہوتا ہے اگرچہ میرے نزدیک میرے پیاروں کی یاد ہمہ وقت میرے لاشعور کہ آسمان میں رہتی ہے مگر وقت کہ بے رحم بادل ان پر سایہ فگن رہنے کی وجہ سے انکی یادیں کسی قدر دھندلا سی جاتی ہیں مگر جب کبھی وقت کہ ان بے رحم بادلون پر حالات کی گھٹن کا دباؤ بڑھتا ہے تو ایسے میں اپنے پیاروں کی یادیں ساون کی گھٹا کی صورت میں برسنیں لگتی ہیں ۔ ۔ ۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا Last edited by آبی ٹوکول; 08-06-11 at 04:14 PM. |
|
|
|
| آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (11-06-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 18,015
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وقت کےساتھ ترجیحات کےبدلنےسےرشتوں پر فرق توپڑتاہے۔ماشااللّٰہ سےدوستیاں قائم توہیں لیکن؎
گومراسم میں اب بھی وہی جوش ہےلیکن جوبات ہم تم میں تھی وہ بات نہیں ا ب |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
میں اپنے بہترین دوست جو کہ میرا کلاس فیلو تھا اور ہم ایک ساتھ بیٹھا کرتے تھے کلاس میں جب ہمارے میٹرک کےپیپر شروع ہوئے تیسراپیپر تھاکہ میں اپنے ڈسک پر اکیلا بیٹھاہوا تھاپتاچلا کہ وہ کنویں میں گر گیاہے اس دن سے لےکر میں اپنے آپ بہت اکیلا محسوس کر رہا ہوں حالانکہ دوست تو بہت ہے لیکن اُسی یاد آج بھی بہت آرہی ہے
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو کسی کی یاد نہیں آتی اور پاک نیٹ پرابھی تک میری کوئی دوست نہیں بنی
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے جو یاد آتے ہیں پاک نیٹ کے دوست وہ سب جانتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وقت بڑي مرہم ہے۔۔۔۔ سب كچھ درست كر ديتا ہے۔۔۔۔ ايسا تو كوئي بھي كبھي بھي نہيں رہا جس كے لئے تڑپتا رہوں۔۔۔۔۔البتہ اتنا ہےكہ دوستوں ميں سےجب كبھي پرانے دوستوں كا تذكرہ ہو تو سكول كےدور كے دوست ياد آتے ہيں۔۔۔۔۔ كردش ايام نے ہميں اس طرح الگ كيا كہ اب ان كے صرف نام اور ششم ہفتم جماعت كي معصوم سي صورتيں ياد ہيں۔۔۔۔ باقي كوئي اتہ پتہ نہيں ہے۔۔۔۔ بہر حال جہاں ہوں خوش رہيں۔۔۔
ان دوستوں ميں۔۔۔ وحيد احمد۔۔۔۔ گل شہزاد نذير احمد قابل ذكر ہيں۔۔۔۔۔۔ يہ تينوں سعودي عرب ميں ميرے ہم سبق تھے۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوئی, کرینگے, کرتا, کس, پاک, پسند, نیٹ, نام, مرتبہ, مرضی, آج, اپنی, اپنے, اسلام, بہنوں, بھولتے, بھائیوں, تھریڈ, حال, حاضر, دوست, دوستو, دوستوں, ساتھ, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بغیر کویی مسینجر انسٹال کیے دوستوں سے چیٹ کریں | پیاسا | ویب سائٹس کا جائزہ | 5 | 28-09-09 10:20 AM |
| رمضان المبارک میں مشرف کا 5 دوستوں کےساتھ شراب سے مزین لنچ | راجہ اکرام | خبریں | 3 | 20-09-09 12:59 PM |
| اعجاز بٹ اچھے لوگوں کو نکال کر دوستوں کو نواز رہے ہیں - لاسن | محمدعدنان | کرکٹ | 3 | 02-03-09 11:57 AM |
| رانی مکھر جی سیف علی خان کے خصوصی دوستوں میں شامل | خرم شہزاد خرم | فلمی دنیا | 0 | 05-01-08 10:41 AM |