واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ہم نے کی چیٹنگ ایم ایس این مسنجر پر اور وہ بھی ۔ ۔ بٹن دباکے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-10, 01:48 PM   #1
ہم نے کی چیٹنگ ایم ایس این مسنجر پر اور وہ بھی ۔ ۔ بٹن دباکے
میاں شاہد میاں شاہد آف لائن ہے 07-08-10, 01:48 PM

پڑھتی آنکھوں‌اور چڑھتی سانسوں‌کو ڈاکٹر کا سلام

دوستو! میں‌مسنجر وغیرہ سے کچھ "دور" ہی رہتا ہوں آج آؤٹ‌لُک ایکسپریس پر ای میل چیک کر رہا تھا تو مسنجر خود بخود سائن ان ہوگیا اور نہ صرف یہ بلکہ کسی نے ہم سے چیٹنگ بھی شروع کردی بٹن دباکے

پہلے تو میں‌نے سوچا کہ بات کروں‌لیکن پھر مناسب سمجھا کہ عربی بن کر جان چھڑالوں

آپ بھی پڑھیں‌اور قہقہے لگائیں‌





بٹن دباکے

PHPکوڈ:
Never give out your password or credit card number in an instant message conversation.
  
m*b*l*o*t*e*2*@hotmail.com says:
Looking for a honest caring man   
Doctor says
:
sorry wrong number
m
*b*l*o*t*e*2*@hotmail.com says:
haha I just scored 82 on this IQ test
Doctor says
:
ولكن كيف لك
m
*b*l*o*t*e*2*@hotmail.com says:
http://www.**********.net/fpnm Can u take it plz and tell me what u get?
Doctor says:
يرجى الانتظار
m
*b*l*o*t*e*2*@hotmail.com says:
this one is supposed to be pretty accurate and I wanna see if I'm smart plus I know u wont beat me!! LOL
Doctor says:
هذا الرابط لا يعمل
m*b*l*o*t*e*2*@hotmail.com says:
k
Doctor says:
هل تسمح من فضلك قل لي اسمك جيدة؟ 

 
میاں شاہد's Avatar
میاں شاہد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 235
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-08-10), عبدالقدوس (07-08-10)
پرانا 07-08-10, 01:53 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ کامیابی سے بے وقوف بن گئے ہیں۔ دوسرے اینڈ پر کوئی بندہ نہیں بلکہ ایک باٹ موجود تھا
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-08-10), میاں شاہد (07-08-10), عبدالقدوس (07-08-10)
پرانا 07-08-10, 01:56 PM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,204
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اپ کامیابی سے بے وقوف بن گئے ہیں۔ دوسرے اینڈ پر کوئی بندہ نہیں بلکہ ایک باٹ موجود تھا
اگر بوٹ‌بھی تھا تو بے وقوف کیسے بنا ؟

ذرا وضاحت کریں
بلکہ ثابت کریں
یاد رہے میں‌نے مذمقابل کا ای میل ایڈریس اور دیا جانے والا لنک سنسر کردیا تھا

بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-08-10)
پرانا 07-08-10, 03:58 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میاں جی
بے وقوف ایسے کے آپ بلاوجہ ہی عربی لکھتے رہے
اور اس نے جو پیغام دینا تھا دے دیا
یعنی ای میل اور سائٹ کا ایڈریس دونوں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-08-10), میاں شاہد (08-08-10), منتظمین (07-08-10), سحر (07-08-10), عبدالقدوس (07-08-10)
پرانا 08-08-10, 03:38 PM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,204
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میاں جی
بے وقوف ایسے کے آپ بلاوجہ ہی عربی لکھتے رہے
اور اس نے جو پیغام دینا تھا دے دیا
یعنی ای میل اور سائٹ کا ایڈریس دونوں
یعنی کہ سمجھ کرلو متھے کنال دے کے لیکن

تو بھائی یہاں‌بھی کوئی مسئلہ نہیں‌یہ بوٹ‌عربی بولنے والوں‌کو بھی ایسے ہی میسیج دیتے ہوں‌گے، تو ہم نے بھلا کیا توپ چلانی تھی


بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (08-08-10)
جواب

Tags
.net, com, hotmail, insta, instant, password, php, plus, pre, ڈاکٹر, چیک, میل, مسنجر, what, www, your, آج, این, جان, خود, دور, سوچا, شروع, عربی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
جے یو آئی پی پی مذاکرات ناکام، متحدہ کا 10 روزہ الٹی میٹم گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:11 AM
فیس بک اکاؤنٹ ہولڈرز کی پرائیوٹ چیٹنگ کا ٹیکسٹ فرحان دانش کمپیوٹر کی باتیں 9 21-05-10 03:07 PM
ایس ایم ایس مارکیٹنگ سافٹ ویئر منیب موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 4 17-09-09 03:47 AM
وڈیو کی برائیٹنیس بڑھائیں رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 9 22-07-09 07:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger