| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 23,271,200
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,459 مراسلہ میں 5,545 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم دوستوں
آج ایک اور سلسلہ شروع کرنے لگا ہوں۔ جیسا کے آپ سب جانتے ہیں ہمارے فارم پر ایک بہت ہی اچھے دوست انجم شاہ صاحب بھی موجود ہیں جن کے ساتھ میرا محبت کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اب ان کے ساتھ مل کر میں یہاں ایک نیا سلسلہ شروع کرنے لگا ہوں۔ سلسلہ ہے کہ “ ہم ہیں مزاح نگار“ اس میں ہوگا کچھ یوں کہ آپ سب میں سے جو بھی چاہے وہ ہم دونوں سے مذاق بھی کر سکتا ہے سوال بھی کر سکتا ہے اور ہمیں تنگ بھی کر سکتا ہے ۔ لیکن ہم دونوں میں سے جو بھی یہاں پہلے آئے گا وہ آپ کے مذاق کا جواب ایسے انداز سے دے گا جسکو پڑھ کر آپ ہنسے گے نہیں تو کم از کم مسکرائیں گے ضرور انشاءاللہ تو پھر شاہ صاحب کیا خیال ہے اس دھاگے پر آمد کے لیے میں سب دوستوں کو پہلے ہی خوش آمدید کہتا ہوں تو پھر شروع کرتے ہیں دیکھتے ہیں پہل کون کرتا ہے خرم اور شاہ جی |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 6 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | نیلم خان (24-08-09), ایس اے نقوی (22-04-09), اخترحسین (11-09-09), راجہ اکرام (25-08-09), رضی (30-06-09), سعود (24-04-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,562
کمائي: 57,443
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خرم بھائی ۔۔۔۔۔۔ جب ہم نے آپ کو یہاں سے رخصت کیا تھا تو تنبیہہ کی تھی کے شرارتیں نہیں کرنا اور سنجیدہ رہنا لیکن آپ باز نہیں آئے۔۔۔۔ آپ کے خلاف تھانے میں رپٹ درج کروانا پڑے گی۔ آپ کو ایک موقع اور دیا جاتا ہے۔۔۔۔۔ باز آ جائیں ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 23,271,200
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,459 مراسلہ میں 5,545 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جی باقی تو کسی بات سے مجھے ڈر نہیں لگا بس آپ کے ورنہ کہنے سے ڈر گیا ہوں ![]() اور بھائی تنبیہہ اتنی مشکل اردو میں بات نا کریں یہاں مجھ سے نالائق بھی ہیں آپ نے یہ موقع ، موقع کی مناثبت سے دیا ہیں یا پھر
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | نیلم خان (24-08-09), Zullu230 (25-04-09), ایس اے نقوی (22-04-09), راجہ اکرام (24-08-09), رضی (30-06-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 23,271,200
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,459 مراسلہ میں 5,545 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بھائی ابھی تک کوئی نہیں آیا شاہ جی بھی نہیں آئے
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور اتنا ڈر مجھے جوتا کھانے سے نہیں لگ رہا جتنا زولو بھائی آپ کے ورنہ کہنے سے لگ رہا ہے اور زولو بھائی تھانے رپورٹ نہ کرنا پاکستانی پولیس تو بکری سے منوا لیتی ہے کہ ہاں میں ہاتھی ہوں ہاں میں ہوں ہاتھی ہاتھی ہوں میں ( اب اس جملے کو جیسے مرضی لے لیا جائے کہ ہاں میں ہاتھی ہوں
__________________
دستخط: کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....! |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
خرم بھائی میں آپ کے ساتھ ہوں طنز و مزاح سے لے کر اکیلے جوتے کھانے تک
بہت اچھا سلسلہ شروع کرنے پر آپ کا تہہ دل سے ممنون ہوں اور شکرگزار بھی ہوں امید ہے کہ ہماری یہ کاوش کامیابی سے ہمکنار ہو گی |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 23,271,200
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,459 مراسلہ میں 5,545 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نا بابا نا جوتے کھاتے وقت آپ اکیلے ہونگے ہاں جوتے اور گالیاں کھانے کے علاوہ میں آپ کے ساتھ ہوں ہی ہی یہ
جی ہاں اب دیکھتے ہیں دوست ہمارا کتنا ساتھ دیتے ہیں |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے یہ ہی لکھا تھا کہ اکیلے ہو جوتے کھائوں گا زرا غور سے پڑھو
کوئی آ ہی نہیں رہا ہماری پرچون کی دکان پر |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
دکان پر اس لیے نہیں اسکے کہ ہماری اپنی دکان کھلی تھی
اس پر کون بیٹھیے گا ، اوراپ تو جانتےہی ہیں کچھ دیکھے گا تو بکئے گا ۔ ۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے حیدر Rehan کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
شکریہ آپ کے آنے کا اور دکان تے نا آئو تسی تاڈا کم وے گاہک پھسانا ویچنا ساڈا مسلئہ اے لو جی حیدر نے وی جوتیاں دی دکان کھول لئی اے جس کسے نوں جوتیاں دی ضرورت اے ساڈے دوسرے تھریڈ ”سید انجم شاہ کے باتیں اور ان کا اقرار“ دے واسطے جوتیاں حیدر دی دکان تو لے سکدا وے |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
آئے تے تسی مینوں اپنی دکان دا اڈریس دس رہے ہو ، ، ،
میں تے اتئے جوتیاں خریداً واستئے ایا سی ۔ ۔ آئے تے ساڈی خوش قسمتی ئے کہ تو مینوں اپنی دکان دا مالک دس رئیا ئے۔ ۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے حیدر Rehan کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 23,271,200
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,459 مراسلہ میں 5,545 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | نیلم خان (24-08-09), ایس اے نقوی (24-08-09) |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 23,271,200
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,459 مراسلہ میں 5,545 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اچھا جی کیا آپ اپنی دوکان کے لیے جوتے لینے آئے تھے یا پھر دو کان کے لیے |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | نیلم خان (24-08-09), ایس اے نقوی (23-04-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
میں بھی "دو" "کان" کا مالک ہوں
ایسا ویسا نہیں ہوں ، یہ الگ بات ہے کہ اس کان میں سے صرف میل ہی نکالتا ہے ، سونا تو کان سے کھبی نکلا ہی نہیں، ہاں اتنا ہے کہ اکثر سونا سونا رہتا ہے اگر کوئی اچھی اواز نہ سنو تو ،اور یہ سونا پن مجھے ، مجبور کرتا دیتا ہے کہ "اس سے بہتر تو بستر پہ جاکر سونا ہے" Last edited by حیدر Rehan; 23-04-09 at 03:30 PM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے حیدر Rehan کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
خرم مجھے لگتا ہے کہ ہمارے تھریڈ کے مطابق حیدر نے جوتوں کی دوکان کھول لی ہے کہ جس نے انجم شاہ کو جوتے مارنے کےلئے لینے ہیں وہ ان کی دوکان سے لے لیں |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| فورم, فارم, پاک, موقع, محبت, مزاح, آج, اللہ, انسان, اردو, بھائی, بچوں, جواب, حال, خوش, خلاف, خبر, خرم, دیکھو, دوست, دل, درخواست, دعا, ذوالفقار, رمضان, شہزاد, شور, عید, صبح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پطرس بخاری بحیثیت مزاح نگار | ام غزل | شاعروں کا تعارف | 0 | 18-03-09 09:03 PM |
| ہم دہشت گرد ہیں کیوں کہ ہم مسلمان ہیں | عبداللہ حیدر | اسلام اور عصر حاضر | 7 | 17-01-09 10:12 AM |
| افغانوں کا مزاح | مسٹر گرزلی | دلچسپ اور عجیب | 2 | 09-07-08 05:33 AM |
| فن و مزاح | Ashfaq Ahmed | قہقہے ہی قہقے | 2 | 28-09-07 02:05 PM |
| غزل - ہم نہ نکہت ہیں نہ گل ہیں جو مہکتے جاویں - میر حس | عبدالقدوس | شعر و شاعری | 4 | 18-08-07 06:52 PM |