واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ہوشیار ہوشیار ہوشیار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-04-11, 06:53 PM   #1
ہوشیار ہوشیار ہوشیار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
شریف شریف آف لائن ہے 20-04-11, 06:53 PM

دوستوں کچھ دنوں سے موبائل کمپنیوں کی طرف سے کچھ میسج آرہے ہیں ، کبھی دوستی بڑھانے کے ، کبھی سونا جیتنے کے ، کبھی کسی اور چیز کے ، کبھی '1'1'923456780'25 اس طرح کے میسج آتے ہیں ،
اور فون میں موجود رقم کٹ جاتی ہے، اگر آپ اس نمبر پر کال کریں تو وہ نمبر لگتا ہی نہیں آخر یہ کون ہیں جو اس طرح کی گندی حرکتیں کر رہا ہے،

شریف
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 211
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (20-04-11), نورالدین (21-04-11), مرزا عامر (22-04-11), ارشد کمبوہ (21-04-11), شبنم (20-04-11), عبدالقدوس (20-04-11)
پرانا 20-04-11, 06:55 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی ایک نہیں پورا نیٹ ورک ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (21-04-11), شبنم (20-04-11)
پرانا 20-04-11, 10:03 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں بہت سے لوگ ہیں ۔ ۔ مجھے بھی آئی تھی کال ۔ ۔ کہ 3000 کے وارید کے کارڈ کے نمبر لکھوائیں آپ کا 5 لاکھ کا انعام نکلا ہے ۔ ۔ ۔ میں بولا ۔ ۔ ۔بھیا 5 لاکھ میں سے 3 ہزار کاٹ لے باقی ہمیں دے دے ٹینشن ختم کر یار ۔ ۔

پتہ ہے پھر کیا ہوا ؟
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (20-04-11), نورالدین (21-04-11), محمد عاصم (20-04-11), مرزا عامر (22-04-11), ارشد کمبوہ (21-04-11), عبداللہ آدم (20-04-11)
پرانا 21-04-11, 05:12 AM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھراس نے کال ختم کردی ہوگی ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (21-04-11)
پرانا 21-04-11, 12:21 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
پھراس نے کال ختم کردی ہوگی ۔ ۔ ۔

نہیں یار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اے گل نیئں
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (21-04-11)
پرانا 21-04-11, 01:22 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,260
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو بیلنس شئیر کا کوڈ ہے۔ عجیب عجیب کوڈ بنا رکھے ہیں یار لوگوں نے۔

پچھلے دنوں ایک میسج ملا۔ ٹون سُن کر ، موبائل کی طرف دیکھے بغیر میسج اوپن کیا۔ پھر پڑھنے لگ پڑا۔ لکھا تھا کہ اگر یہ نمبر آپ ہی کے نام ہے تو مندرجہ ذیل کوڈ ڈائل کر کے کنفرم کریں ورنہ 24 گھنٹوں میں اپکا نمبر بلاک کر دیا جائے گا۔ میں بوکھلا گیا کہ یار یہ کیا ڈرامہ ہے۔ شاید میں ڈائل کر ہی بیٹھتا کہ اچانک اُس نمبر پر نظر پڑ گئی جہاں سے میسج آیا تھا۔ وہ موبی لنک کا عام نمبر تھا۔ میں نے خدا کا شکر ادا کیا کہ بچ گئے۔ ورنہ 50 روپے کا ٹیکا لگ جانا تھا۔


خیر عام لوگوں کو کیا کہنا ۔ اب تو موبائل کمپنیاں ہی ٹھگنے پر اُتر ائی ہیں۔ مجھے 5555 سے ایک میسج وصول ہوا کہ آپکا نمبر 300۔۔۔۔۔۔۔ انعام کے لیے منتخب ہوا ہے۔ وصول کرنے کے لیے اسی نمبر پر خالی میسج بھیجین۔ میں نے سوچا کہ یار موبی لنک اعلیٰ معیار کی کمپنی ہے ، سچ ہی ہو گا۔ میں میسج بھیج بیٹھا۔ میرے 15 روپے کٹ گےئ میرے خیال میں۔ اور پھر پتا چلا کہ وہ تو کوئی گیم کا پورٹل ہے۔ اب روزانہ 6 میسج آ آ کر ذلیل کئیے ہوئے ہیں کہ ۔۔۔کدھر ہو۔۔آ جاؤ۔۔۔تم جیسے بیوقوفوں کی ہم کو اشد ضرورت ہے۔ دل بیقرار ہے۔

بس یار اس واقعہ کے بعد موبی لنک سے دل ہی بیزار ہے۔ سوچ رہا ہوں کہ نیٹ ورک ہی چینج کر لوں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-04-11, 03:53 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,351
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,654 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جلدی سے یوفون لے لو حیدر بھائی
مزے کرو گے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-04-11, 04:00 PM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,822
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,725 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

ٹیلی فون سے رقم کٹنے پر میں کچھ معلومات فراہم کر دیتا ہوں۔

ہمارے یہاں اسطرح کا ایک فراڈ ھے موبائل پر مس کال آتی ھے اور جب اس کو کال بیک کریں گے تو 5£ کٹ جاتے ہیں۔ اس لئے بغیر جانے کوئی بھی یہاں مس کال پر بیک نہیں کرتا۔

آپ بھی کوشش کیا کریں کہ جو نمبر آپ جانتے نہیں یا اسطرح کے ٹیڑھے نمبر ہیں ان کو چیک نہ کیا کریں۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فون, ہوشیار, ہے،, کٹ, کوئی, کمپنیوں, کال, گندی, پورا, ورک, لگتا, نیٹ, چیز, میسج, موبائل, موجود, آرہے, بڑھانے, جیتنے, جاتی, دوستی, دوستوں, دنوں, رقم, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger