واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


یادگار دن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-03-11, 03:22 PM   #1
یادگار دن
حسن آراء حسن آراء آف لائن ہے 10-03-11, 03:22 PM

آداب
اگر آپ کو یہ موقع مل جائے کہ آپ اپنی گزشتہ زندگی کے کسی بھی یاد گار دن میں واپس جا سکتے ہیں تو وہ کونسا دن ہو گا جس میں آپ جانا چاہیں گے

 
حسن آراء's Avatar
حسن آراء
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: some where
عمر: 22
مراسلات: 87
شکریہ: 12
69 مراسلہ میں 147 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 260
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حسن آراء کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (10-03-11), مون (11-03-11), حیدر (10-03-11), عبدالقدوس (10-03-11), عبداللہ آدم (11-03-11)
پرانا 10-03-11, 03:25 PM   #2
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,280
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماضی میں کوئی بھی واپس نہیں جا سکتاما اسی لئے میں نے ایسا سوچا بھی نہیں
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (10-03-11), حیدر (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 03:34 PM   #3
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی دانی بھائی سے اتفاق کروں گا کہ کبھی بھی نہیں سوچا اس بارے میں
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 03:53 PM   #4
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو ٹائم ٹریول پر سائنس فیکشن فلموں کا فین ہوں

Back to the Future جیسی لاتعداد فلمیں دیکھی ہیں۔

میں تو اس دن ٹائم میں واپس جانا چاہوں گا جس دن محترمہ بے نظیرکو شہید کیا گیا تھا تا کہ میں انہیں جان کے خطرے کی متعلق بتاوں اور وہ اپنی جان کو بچا سکیں۔
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (10-03-11), مون (11-03-11), حیدر (10-03-11), عبدالقدوس (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 03:54 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,178
شکریہ: 7,301
5,974 مراسلہ میں 15,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب میں اٹلی سے واپس پاکستان آیا۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
حیدر (10-03-11), عبدالقدوس (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 04:18 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں اپنے بچپن کے دنوں میں جانا پسند کرتا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 04:37 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

ایساممکن ہوتاتوI would like to go before 21 year۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 05:07 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں فیوچر میں جانا پسند کروں گا
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 05:42 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,260
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چونکہ میں تو اکثر ہی ماضی میں پایا جاتا ہوں اس لیے میں تو حال میں جانا پسند کروں گا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-03-11, 05:45 PM   #10
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میں اپنے بچپن کے دنوں میں جانا پسند کرتا
تو ابھی کیا آپ بڑھاپے میں‌ہو ؟
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 06:10 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے والدین کی جوانی کے ایاّم۔ چونکہ انمیں سبق ھے کہ دنیا وی ذمہ داریوں کو نبھاہتے ھوئے کیسے دین کی سر بلندی کے لیے وقت نکال نکال کر کام کیا جاتا ھے۔ سلام ھے والدہ کو کہ کیسی تربیت پائی تھی انہوں نے کہ ابو جان کا ایک دفعہ کہنے کا اتنا مان رکھا کہ تا حیات دین کی ترویج کے فرض کو ادا کرتے رھنے کا عہد خود سے کر لیا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 08:52 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاسوس مراسلہ دیکھیں
تو ابھی کیا آپ بڑھاپے میں‌ہو ؟
بھئی کسی مخصوص دن کی بات ہورہی ہے آپ جتنی مرضی عمر پیچھے کرلو کم عمر نہیں‌لگ سکتے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-03-11, 08:57 PM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مستقبل کی سوچو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
future, size, کونسا, کوئی, کروں, گے, گار, گزشتہ, یادگار, واپس, چاہیں, موقع, مل, ماضی, اپنی, ایسا, اتفاق, بھائی, بے, جیسی, جائے, دانی, زندگی, سوچا, سائنس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger