واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


یادیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-11, 03:19 PM   #1
یادیں
نبیل خان نبیل خان آن لائن ہے 13-10-11, 03:19 PM

زندگی کے طویل سفر میں نہ جانے کتنے لوگ ملتے ہیں اور بچھڑ جاتے ہیں ۔ کچھ چند لمحوں کے لیے ہمسفر ہوتے ہیں اور شاہرہ حیات پہ تھوڑی دیر کے لیے ساتھ ساتھ رہتے ہیں ۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو ہم کوشش کے باوجود بھلا نہیں سکتے ۔ ان کی یادیں دن رات ہمارے دل میں خنجر کی طرح پیوست رہتی ہے ۔ ۔۔ ۔ ۔ اے کاش ۔ ایسے لوگ جو ہمارا سب کچھ چھین کر لیے جاتیں ہیں ِ۔ ۔ ۔۔ ۔ وہ اپنی یادیں بھی ساتھ لے جایا کریں

نبیل خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 265
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-10-11), محمد یاسرعلی (14-10-11), محمدعدنان (16-10-11), حیدر (13-10-11), حسن قادری (13-10-11), رضی (15-10-11), سیفی خان (13-10-11), عروج (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 03:46 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خیر تو ہے خان صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (13-10-11), حیدر (13-10-11), حسن قادری (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 04:27 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو آپ کی زندگی میں جتنا ذیادہ مخلص ہوتا ہے اس کی یادیں بھی اتنی ہی ذیادہ پختہ ہوتی ہیں ۔ چاہے اس کا ساتھ چند لمحوں کا ہی کیوں نا ہو ، اور جو مخلص نہیں ہوتا ، چاہے اس کا ساتھ کتنا ہی طویل ہو اس کے بچھرتے ہی اس کی یاد بھی اس کے ساتھ ہی چلی جاتی ہے ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (14-10-11), فیصل ناصر (13-10-11), نبیل خان (13-10-11), محمد یاسرعلی (14-10-11), حیدر (13-10-11), حسن قادری (13-10-11), رضی (14-10-11)
پرانا 13-10-11, 06:24 PM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,136
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چاھتوں کے نقش نھیں مٹتے،،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (13-10-11), حیدر (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 10:19 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
خیر تو ہے خان صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
ہاں سیفی صاحب خیر تو ہے بس یاد آگئی تھی

غضب کیا جو تیری یاد نے مجھے آ ستایا نماز میں
میرے وہ سجدے بھی قضاء ہوئے جو ادا کیے تھے نماز میں
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-10-11), حیدر (15-10-11), حسن قادری (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 06:29 AM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
جو آپ کی زندگی میں جتنا ذیادہ مخلص ہوتا ہے اس کی یادیں بھی اتنی ہی ذیادہ پختہ ہوتی ہیں ۔ چاہے اس کا ساتھ چند لمحوں کا ہی کیوں نا ہو ، اور جو مخلص نہیں ہوتا ، چاہے اس کا ساتھ کتنا ہی طویل ہو اس کے بچھرتے ہی اس کی یاد بھی اس کے ساتھ ہی چلی جاتی ہے ۔
خلوص کی ڈائریکشن بھی واضع کریں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (15-10-11), حسن قادری (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 09:51 AM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے لیے تو کسی کی یادیں ہی جینے کا واحد سہارا ہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (14-10-11), حیدر (15-10-11), حسن قادری (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 09:43 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,637
شکریہ: 941
1,285 مراسلہ میں 2,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم بھی تو کسی کے یادوں کے سہارے جیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (15-10-11), حیدر (15-10-11)
پرانا 14-10-11, 10:33 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی سہیلیاں واقعی جب بھی اپنے بچوں کے ساتھ محفل ھو ضرور یاد آتی ھیں اور دل اداس بھی ھو جاتا ھے مگر ان کے اچھے نصیب کے لیے دعا کر کے پُرسکون ھو جاتی ھوں۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (15-10-11), محمد یاسرعلی (14-10-11), حیدر (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 11:37 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
ہمارے لیے تو کسی کی یادیں ہی جینے کا واحد سہارا ہیں
دل ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ج۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 11:44 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,260
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
خلوص کی ڈائریکشن بھی واضع کریں ۔
خلوص کی بھی کوئی ڈائرکشن ہوتی ہے بھلا؟
یہ تو "ان ڈائرکشنل " ہوتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ مسلسل سگنلز نشر کرتا رہتا ہے۔ ۔ ۔ جس کا دل کرے وہ سگنلز کیچ کر کے نشریات دیکھنا شروع کر دے ۔ ۔ ۔ جس کا دل کرے وہ "سیٹ" کو بند رکھے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (16-10-11), رضی (20-10-11), سحر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 12:15 PM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
خلوص کی ڈائریکشن بھی واضع کریں ۔
ڈائریکشن کا تو کچھ نہیں کہہ سکتی البتہ ڈیفینیشن کا بتادیتی ہوں ۔
میرے نزدیک خلوص اس جذبے کو کہتے ہیں یا یوں کہنا چاہیے مخلص اس شخص کو کہتے ہیں جو آپ کو دھوکہ نا دے کسی بھی معاملے میں ۔
اور دھوکے کی سب سے عام قسم یہ ہوتی ہے کہ کوئی انسان آپ کے سامنے کچھ ہو اور آپ کے پیٹھ پیچھے کچھ اور ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
رضی (20-10-11), سیفی خان (16-10-11)
جواب

Tags
color, ہوتے, ہمسفر, کوشش, کاش, کتنے, پہ, یادیں, لوگ, لے, لمحوں, چند, اپنی, بھلا, باوجود, جن, جانے, حیات, دیر, دل, رات, زندگی, سفر, ساتھ, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger