|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1008
|
||||
|
|
#2 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدن جدا ہوتے ہیں ، دل جدا نہیں ہوتے،
کسی کی سوچ پر بھی پہرا نہیں بٹھایا جا سکتا۔ جب مجھے کسی کی یاد آتی ہے تو میں ان جگہوں پر جاتا ہوں جہاں پر وہ یادیں جتم لیتی ہیں اور ان چیزوں کو Locker سے نکال نکال کر دیکھتا ہوں جو مجھے اپنی جان سے بھی پیاری ہیں اور سب سے زیادہ قیمتی ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 642
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
mmmmmبہت اچھا سوال کیا ہے آپ نے
مجھے جب اپنے کسی پیارے کی یاد آتی ہے تو میں اس کو فون کرلیتی ہوں اگر وہ فون پر نہ ہوتو اس کی تمام وہ باتیں وہ نشانیاں جن سے ہماری یادیں وابستہ ہوں ان کو دیکھتی ہوں ان کے بارے میں سوچتی ہوں۔ یاد ایک بہت پیارا اور میٹھا سا جذبہ ہے اور اس پر پیرا بٹھانا میرے خیال سے ناممکن ہے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() یاد ھمیشہ کسی کی غیر خاضری میں آتی ھے۔ اور جب کوئی انسان یاد آتا ھے تو انسان کو اُس کے ھونے کا احساس ھوتا ھے۔ ایسا لگتا ھے ک آپ جس کو یاد کر رھے ھیں وہ آپ کے پاس آ گیا ھے۔۔۔ ویسے جب مجھے کسی کی یاد آتی ھے تو میں ھر وہ لمحہ یاد کرتا ھوں جو میں نے اُس کے ساتھ گزارہ ھوتا ھے۔۔۔ یاد بھی بہت عجیب ھوتی ھے۔۔ جب یاد پاس ھوتی ھے تو محبوب پاس نہیں ھوتا اور جب محبوب پاس ھوتا ھے تو یاد پاس نہیں ھوتی۔۔ یاد کرنے کے لئے محبوب کی جدائی ضروری ھے۔۔ اور یادیں تو خوشبو کی طرح ھوتی ھیں جس طرح خو شبو کو پھیلنے سے روکا نہیں جا سکتا اسی طرح کسی کی یاد کو بھی نہیں روکا جا سکتا۔۔۔۔ ویسے کچھ لوگ یاد کو عذاب بھی کہتے ھیں۔۔۔ جیسے ایک شعر ھے۔۔۔ یادِ ماضی عذاب ھے یا رب! کوئی چھین لے مجھ سے خافظہ میرا۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے حافظہ چھیننے والی میری دعا قبول ہو گئی تھی
آج کل قرشی کی دماغی کھا رہا ہوں، یاداشت بہتر کرنے کیےلیے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آہ! یاد کیا موضوع ہے
مجھے جب کسی اپنے کی بہت زیادہ شدت سے یاد آرہی ہوتو مجھے کسی چیز کا ہوش نہیں ہوتا بس پھر میں ہوتا ہوں اور میری تنہائی ہوتی ہے |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی! تنہائی کیا ہوتی ہے؟
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
تنہائی بہت بری شے ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() |
مجھے کسی کی یاد نہیں آتی کیونکہ یاد تو ان کی آتی ہے جس کو انسان بھلا چکا ہو،
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
زبیر بھائی یہ تو اچھی بات ہیکہ آپ کو کسی کی یاد نہیں آتی
اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے کسی کو کھویا ہی نہیں جو آپ کو کسی کی یاد آئے |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کا مطلب ھے زبیر صاحب آپ کو بھولنے والی کوئی بیماری نہیں ھے۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() |
@عدنان بھائی
کھویا تو بہت سو کو ہے لیکن میں ان کو یاد نہیں کرتا کیوں کے وہ ہر دم میرے دل میں تو ہیں،،،،،،،،، @چاند جی درست فرمایا مجھے بولنے کی بیماری نہیں ہے خاص کر وہ باتیں جو میرے پیاروں سے جڑی ہوں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے وڈے وڈے لو ک کہندے نیں کہ بھول جانا بہت وڈی نعمت ایں۔۔۔۔۔
انسان کی زندگی میں صرف اچھی یادیں نہیں ھوتی کچھ بری یادیں بھی ھوتی ھیں۔۔ آپ کی بات اچھی یادوں تک تو ٹھیک ھیں لیکن اگر انسان زندگی کے تلخ لمحات کو نہ بھول سکے تو وہ اُس کے لیئے عذاب سے کم نہیں ھوتا۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() |
چلیں آُپ کو چاہیئے کہ آپ اپنی تلخ یادوں کو بھول جائیں لیکن میں نہیں بولتا ، تلخ لوگوں اور تلخ یادوں کو،
میں سمجھتا ہوںانسان کو اپنی بیس نہیں بھولنی چاہییں |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تھیک ھے جناب۔۔۔ تہادا کاں چٹا ای اے۔۔۔۔۔
|
|
|
|