واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم )تیرے چاہنے والوں کی خیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-11, 07:31 PM   #1
یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم )تیرے چاہنے والوں کی خیر
سیپ سیپ آف لائن ہے 09-01-11, 07:31 PM

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
یا رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) تیرے چاہنے والوںکی خیر
یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم )تیرے چاہنے والوں کی خیر

آفتوں کا رخ بدل دے اور ہواءیں ان سے پھیر
ہر گھڑی ہجرِ مدینہ مجھ کو رکھے بے قرار

کاش چین آئے نہ مجھ کو یادِ طیبہ کے بغیر
اُمتِ محبوب یا رب بنا دے خیر خواہ

دل میں میرے نفس کی خاطر کسی سے ہو نہ بَیر
فالتو باتوں کی عادت دور ہو جائے حُضور!

ہو زَباں پہ میری اکثر آپ ہی کا ذکرِ خیر
نفس و شیطاں پر مجھے غَلَبہ عطا کر یا خدا

اُس علی کا واسِطہ دیتا ہوں جو ہے تیرا شیر
کاش دنیا بھر میں اونچا پرچم اسلام ہو

دُشمنانِ دیں مسلمانوں سے ہو مغلوب و زَیر
جام ایسا اپنی الفت کا پلا دے ساقیا

نعت سن کر حالتِ عطار ہو رو رو کے غیر
یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم )تیرے چاہنے والوں کی خیر

Attached Thumbnails
mumtaz-qadri3.jpg  

Attached Images
  

__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 416
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مون (09-01-11), محمدخلیل (09-01-11), شبنم (10-01-11), عروج (10-02-11)
پرانا 09-01-11, 08:26 PM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,921
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ بہت زبردست ، اتنی اچھی شیرنگ کا شکریہ ۔۔۔۔۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (09-01-11), سیپ (10-01-11)
پرانا 10-01-11, 08:34 PM   #3
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی اچھی شیرنگ کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
شبنم کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (10-01-11)
پرانا 10-01-11, 10:45 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آنی مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ بہت زبردست ، اتنی اچھی شیرنگ کا شکریہ ۔۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
پسند کرنے کا شکریہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-02-11, 02:18 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشا ءاللہ۔ دشمن زیر رھے گا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
گھڑی, پہ, یا, وسلم, چین, مسلمانوں, اپنی, ایسا, آپ, اللہ, السلام, اسلام, بے, بنا, بدل, تیرا, جائے, دیں, دیتا, دور, دے, دنیا, رو, رسول, عادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
پانچ سوگیگا بائٹ کی ہارڈ ڈسک تیار ariese عمومی سائنس 15 27-09-09 01:40 PM
پانچ سوگیگا بائٹ کی ڈسک تیار ابن آدم کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 1 30-04-09 05:17 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger