واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


یتیم ہو گیا ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-05-11, 04:02 PM   #1
یتیم ہو گیا ہوں
عبداللہ آدم عبداللہ آدم آف لائن ہے 28-05-11, 04:02 PM

لوگو یتیم ہو گیا ہوں

بیوی مر گئی ہے

دو بیٹیوں کی شادی کرنی ہے

خدارا مالی امداد کرو
























































صدر زرداری پریس کانفرنس کے دوران رو پڑے!!!

 
عبداللہ آدم's Avatar
عبداللہ آدم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 249
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (29-05-11), فیصل ناصر (28-05-11), فخر بٹ (28-05-11), پاکستانی (29-05-11), ھارون اعظم (28-05-11), آبی ٹوکول (28-05-11), ارشد کمبوہ (28-05-11), روشنی (28-05-11), سام (28-05-11), عبدالقدوس (29-05-11)
پرانا 28-05-11, 04:05 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم
اگرتصویرمل جاتی تو تصدیق ہو جاتی ۔ کڈنگ۔

اِن جیسے لوگ مانگتے نہیں چھینتے ہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (29-05-11), آبی ٹوکول (28-05-11), عبداللہ آدم (29-05-11)
پرانا 28-05-11, 04:14 PM   #3
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر یہ بھائی شیئرنگ کے لئے
ویسے درست فرمایا زارا آپی نے کہ ایسے لوگ مانگتے نہیں ہیں
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-05-11, 04:41 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,260
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پریس کانفرنس کس ملک میں تھی؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (28-05-11), عبداللہ آدم (29-05-11)
پرانا 28-05-11, 04:43 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
پریس کانفرنس کس ملک میں تھی؟
پاک نیٹ اِن دا پروفائل آف عبداللہ آدم
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-05-11, 04:46 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,260
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر غلط ملک چُن لیا ہے۔ ادھر سے کنگلا ہو کر ہی واپس جائے گا۔
ویسے وہ ان ممالک کا رُخ کیا تو نہیں کرتا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-05-11, 04:48 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجبوری اِنسان سے بہت کچھ کروا لیتی ہے۔ اورجیسی فیک تصویرکشی عبداللہ بھائی نے کی ہے اُس سے بیچارہ مجبور ہی لگتا ہے۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (28-05-11)
پرانا 28-05-11, 04:59 PM   #8
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنا خون چوس کر بھی بیٹیوں کی شادی نہیں کر سکتا؟
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-05-11, 06:00 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹیچر : کسی بھی جگہ کی رکھوالی کے لئے کتا بہترین جانور ہے

اسٹوڈنٹ : اسکا مطلب ہے ہمارا ملک محفوظ ہے

ٹیچر : نہیں نسل نسل میں فرق ہوتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (28-05-11), حیدر (29-05-11), عبداللہ آدم (29-05-11)
پرانا 28-05-11, 07:44 PM   #10
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

good jok
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-05-11, 08:57 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 18,015
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمال کرتے ہیں آپ لوگ بھی،اگروہ یہ کہے کہ پیسہ بڑااے،یا یہ کہ بیوی کے مرنےکےبعدپانچوں گھی میں اورسرکڑاہی میں ہےتوبھیک کون دے گا۔ابن آدم کا پیٹ توقبرکی مٹی ہی بھر سکتی ہے اور مفت ہاتھ آئے تو براکیاہے۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-05-11, 01:33 AM   #12
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,715
شکریہ: 873
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
1- لوگو یتیم ہو گیا ہوں

2- بیوی مر گئی ہے

3- دو بیٹیوں کی شادی کرنی ہے

4- خدارا مالی امداد کرو


صدر زرداری پریس کانفرنس کے دوران رو پڑے!!!
جناب نا امید نا ہوں پاکستان کی عوام ہر معاملہ میں بہت رحمدل ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-05-11)
جواب

Tags
فرمایا, کانفرنس, کرنی, کس, گئی, پڑے, پریس, یتیم, لوگ, لوگو, مالی, مانگتے, مر, آپی, السلامُ, امداد, بھائی, بیٹیوں, تصدیق, جیسے, جاتی, دوران, زرداری, شکر, شادی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ لوگ یتیموں پر یونہی مظالم ڈھاتے ہیں محمدخلیل اسلامی عقیدہ 1 17-12-10 01:57 PM
سیاسی یتیموں نے حکومت غیر مستحکم کرنے کیلئے سیاسی اداکاروں سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے: زرداری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 07:27 PM
10 سالہ یتیم بچی سے 30 سالہ شخص کانکاح دولہا گرفتار جاویداسد خبریں 0 16-06-10 11:52 PM
یتیموں کی بہبود کے ادارے طاھر عمومی بحث 4 18-02-08 11:11 AM
یتیم ابو عمار پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 1 28-09-07 06:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger