| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 246
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (11-08-09), رضی (11-08-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے مولا میری دھرتی کو سلامت رکھنا
لعل و یاقوت سی مٹی کو سلامت رکھنا میری دھڑکن، میری پہچاں مرا اثباتِ وجود میرے خالق ! میری ہستی کو سلامت رکھنا رہیں نابود سدا اس کے بدی خواہ سارے میرے گلشن میری بستی کو سلامت رکھنا تحفہء لااِلہ سے عشق عبادت ہے میری میری اِس نسبتِ عبدی کو سلامت رکھنا نذرِ طوفان ہوئی اپنی ہی نادانیوں سے میرے اسلاف کی کشتی کو سلامت رکھنا ہوگا عالم میں کبھی اونچا ہلالی پرچم میرے ایقان و تسلی کو سلامت رکھنا بن کے مستانہ سدا گیت وطن کے گاؤں میرے مہ خانہء مستی کو سلامت رکھنا ساری دنیا میں رضا ایک ہے جو گھر اپنا میری اس چار دیواری کو سلامت رکھنا (کلام : محمد نعیم رضا) __________________
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (11-08-09), راجہ اکرام (11-08-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,351
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,654 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب راضی بھائی
اللہ ہماری دھرتی کو سلامت رکھے۔۔۔۔۔۔۔ آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (11-08-09), رضی (11-08-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے اللہ ہمارے دیس کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازنا۔اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرنا۔اسکے نوجوانوں کو اسکی خدمات پر مامور کر کے انکا مددگار بننا۔اے اللہ اس قوم کو پاکستانی بن کر سوچنے کا احساس دینا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (12-08-09), رضی (12-08-09) |
![]() |
| Tags |
| پاک, پاکستانی, قدم, نظر, اللہ, تحریر, جواب, خدا, دیس, دل, دعا, عالم, عبادت, عزیز, عشق, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| خالص توحید ، دُنیا اور آخرت میں عزت کا واحد بُنیادی ذریعہ | عادل سہیل | اسلامی عقیدہ | 7 | 08-12-10 05:26 PM |
| معافی مانگنے سے عزت کم نہیں ہوتی | زارا | کرکٹ | 4 | 29-10-10 06:53 PM |
| ایران میں آج انقلاب اسلامی کی تیسویں سالگرہ عزت و احترام اور بھر پورعقیدت و جذبے کے ساتھ منائی جارہی | عارف اقبال | خبریں | 1 | 06-02-10 09:40 PM |
| عزت کی تلاش میں | فیصل ناصر | اسلامی عقیدہ | 3 | 12-12-08 06:57 PM |
| مقامی حکومتوں کا نظام برقرار رہے گا،کسی کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے،شوکت عزیز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-10-07 08:19 PM |