واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


یہاں آنا منع ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-10-08, 02:12 AM   #1
یہاں آنا منع ہے
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 03-10-08, 02:12 AM

بہنا ،بھائی جان آپ نے موضوع نہیں پڑھا "ادھر آنا منع ہے"۔ یہ لکھا ہے نا تو پھر کیوں‌ یہاں تشریف لائے ؟؟؟ ؟؟؟؟ ؟؟؟

یا پھر ہر وہ کام کرنا ضروری ہے جس سے کوئی منع کرتا ہے؟؟

ابھی پانچ پانچ لائنوں کی وضاحتیں بھی لکھے

Last edited by ابن جلال; 03-10-08 at 02:15 AM..

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1066
Reply With Quote
پرانا 03-10-08, 08:10 AM   #2
Senior Member
 
اچھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,690
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 492 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہاں آنا منع ہے

اس تھریڈ کو بند کیا جارہا ہے.
اچھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
اچھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (03-10-08)
پرانا 03-10-08, 09:18 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہاں آنا منع ہے

1
2
3
4
5۔ میں تو یہاں کسی کے پتہ معلوم کرنے آیا تھا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (03-10-08)
پرانا 03-10-08, 11:14 AM   #4
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہاں آنا منع ہے

اور میں یہاں جھک مارنے آیا تھا۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (03-10-08)
پرانا 03-10-08, 12:02 PM   #5
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہاں آنا منع ہے

پرذےکے اندر کیا ھے میں تو یہاں یہ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
yashaka کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (03-10-08)
پرانا 03-10-08, 12:07 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہاں آنا منع ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
اور میں یہاں جھک مارنے آیا تھا۔
جھـــک یـــا چـــک؟؟؟؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (03-10-08)
پرانا 03-10-08, 12:13 PM   #7
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہاں آنا منع ہے

میں چیکنگ کرنے آیا تھا کہ کوئی خطرہ تو نہیں .........
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (03-10-08)
پرانا 03-10-08, 12:53 PM   #8
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہاں آنا منع ہے

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میں کیونکہ پاک نہٹ کی ناظم اعلیٰ ہوں اس لیئے ہر جگہ جانا میرے فرائض میں شامل ہے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (03-10-08)
پرانا 03-10-08, 12:58 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,178
شکریہ: 7,301
5,974 مراسلہ میں 15,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہاں آنا منع ہے

شکر ہے میں یہاں نہیں آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (03-10-08)
پرانا 03-10-08, 02:36 PM   #10
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہاں آنا منع ہے

اقتباس:
ااصل مراسلہ منجانب ۔ اچھا بچہ
س تھریڈ کو بند کیا جارہا ہے.
پہلے آپ یہ بتائے آپ یہاں تشریف کیوں لائے ، شرط کے مطابق پانچ لائنوں‌میں وضاحت کرے

اقتباس:
1
2
3
4
5۔ میں تو یہاں کسی کے پتہ معلوم کرنے آیا تھا
آپ نے ضرور نو انٹری میں گھسنا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

اقتباس:
ااصل مراسلہ منجانب ۔تفسیر حیدر
اور میں یہاں جھک مارنے آیا تھا۔
جک یا جھک مارنے یہاں آنا ضروری تھا کسی اور جگہ جک نہیں مارسکتے؟؟؟؟؟
اپنی پانچ لائنیں مکمل کرلے ، تفصیلی وضاحت چاہیے؟؟؟؟؟

اقتباس:
ااصل مراسلہ منجانب ۔ایکسٹو
میں چیکنگ کرنے آیا تھا کہ کوئی خطرہ تو نہیں .........
آپ کے آنے سے پہلے تو کوئی خطرہ نہیں تھا اب ایجنٹوں کی بھر مار ہوجائے گی کیونکہ ایجنٹ ہمیشہ نو انٹری ہی میں گھستے ہیں۔


اقتباس:
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میں کیونکہ پاک نہٹ کی ناظم اعلیٰ ہوں اس لیئے ہر جگہ جانا میرے فرائض میں شامل ہے
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ و باکاتہ

اچھا، آپ کو تو میں‌نے کبھی بھی خبریں سیکشن میں نہیں دیکھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اقتباس:
شکر ہے میں یہاں نہیں آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکرہے آپ نے یہ جملہ بار بار نہیں‌لکھا
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-10-08, 02:52 PM   #11
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہاں آنا منع ہے

میں صبح سویرے اخبار پڑھتی ہوں اس لیئے خبریں سیکشن میں نہیں آتی ہوں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-10-08, 03:37 PM   #12
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہاں آنا منع ہے

اقتباس:
میں صبح سویرے اخبار پڑھتی ہوں اس لیئے خبریں سیکشن میں نہیں آتی ہوں
آپ کا جواب صحیح‌نہیں ، خدانخواستہ خبریں سیکشن میں کچھ ایسا ویسا ہوگیا
اچھا یہ بتائو کونسا اخبار پڑھتی ہو؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-10-08, 09:09 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہاں آنا منع ہے

یہاں آنا منع ھے ؟؟؟؟؟
کیوں ؟؟؟؟
کس لیے ؟؟؟
کب سے ؟؟؟
کیسے؟؟؟؟
کیوں آخر کیوں؟؟؟؟
ان سب سوالوں کے جواب پانچ لائینوں میں دیں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-10-08, 09:14 PM   #14
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہاں آنا منع ہے

اقتباس:
یہاں آنا منع ھے ؟؟؟؟؟
کیوں ؟؟؟؟
کس لیے ؟؟؟
کب سے ؟؟؟
کیسے؟؟؟؟
کیوں آخر کیوں؟؟؟؟
ان سب سوالوں کے جواب پانچ لائینوں میں دیں
یہاں آنا منع ھے ؟؟؟؟؟
کیوں ؟؟؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری مرضی
کس لیے ؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے لیے
کب سے ؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تین تاریخ سے
کیسے؟؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسے
کیوں آخر کیوں؟؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مرضی میری مرضی
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-10-08, 10:29 PM   #15
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: یہاں آنا منع ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
میں صبح سویرے اخبار پڑھتی ہوں اس لیئے خبریں سیکشن میں نہیں آتی ہوں
جنگ اور دی نیوز
اسکے علاوہ ویکلی میگزینز بھی آتے ہیں اخبار جہاں میگ اور کبھی کبھی فیملی
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کوشش, کرن, ٹریفک, پاک, پاکستانی, لوگ, نیوز, مکمل, موٹر سائیکل, معلوم, اللہ, اسلام, اعلیٰ, بھائی, جواب, حضرات, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger