| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 867
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب گندہ بچہ صاحب۔ اپکی پہلی پوسٹ اور وہ ہی بہت خطرناک ہے۔ اس تصویر کے اصلی یا نقلی ہونے پر ہم بحث نہیں کرتے لیکن یہ تصویر واضح طور پر فحاشی کے زمرے میں آتی ہے۔ جس کی اجازت ہمارا منشور نہیں دیتا ہے۔ اس کا لنک دے رہا ہوں برائے مہربانی اسکو پڑھیں
![]() http://forums.com.pk/forums/index.php/topic,3.0.html ہمیں مجبورا اس تصویر کو خذف کرنا ہو گا۔ اس کے لیے ہم معذرت چاہتے ہیں۔ اور امید کرتے ہیں کہ اپ معیاری قسم کی پوسٹس پر دھیان دیں گے۔ منجانب فورمز کی انتظامیہ
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 356
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب کچھ دنوں کے بعد اتار دیتے بڑی مشکل سے ڈونڈی تھی. گزارش ہے یہ چک ہو جاتا اصلی ہے کے نقلی
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں بھائی تم دبارہ پوسٹ کرو ہم نے دہکھی ہی نہں۔ پتہ تو چلے سہی ہے کے نہں
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مخترم جناب یہ کوہی فرم نہیں ہے
بلکہ ہمارا گھر ہے اس لیے آپ اس اس گھر میں وہی چیزیں پوسٹ کرئے جو آپ اور ہم آپنے گھر میں بیٹھ کر آپنے گھر والوں کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں امید کرتا ہوں آپ کو بات سمجھ آ گی ہو گی اگر نہیں تو پھر اللہ تعالی آپ پر رحم کرے آمین
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی (15-09-07) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
جو مرضی آئے کرو لیکن یہ بعض نہیںآنے والا
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
خرم کی رائے اور منتظمین کے فیصلے سے مجھے بڑی خوشی ہوئی، اپنے گھر کو کیوں گندہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں لوگ، یہ فورم واقعی ہمارا گھر ہے۔۔۔۔
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
واہ واہ تصویر کدھر ھے جی،،،،،،،،،،
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
محترم Ashfaq Ahmed
تصویر کو ختم کر دیا گیا ہے ،کیونکہ وہ تصویر فحاشی کے زمرے میں آتی تھی اور ہمارا فورمز کا منشور اس کے اجازت نہیں دیتا۔ والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() |
تصویر تو ہے نہںتو موضوع کو کھلا رکھنے کا کیا فائدہ میںاس کو بند کر دیتا ہوں
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, php, فورم, فورمز, پوسٹ, منشور, معذرت, اللہ, انتظامیہ, بھائی, بے نظیر, تصویر, جواب, خرم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اسرائیلی سفیر تصوف کا مبلغ | طلحہ | عمومی بحث | 89 | 21-09-10 03:23 PM |
| اِسلام میں اِنسانی حقوق کا بنیادی تصوّر | Real_Light | حقوق انسان | 0 | 20-09-08 02:22 AM |
| تصوف کیا ہے! | فریدی | ویب سائٹس کا جائزہ | 1 | 22-05-08 10:28 AM |