واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


یہ سائیٹس بند ہوگئیں تو کیا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-05-10, 02:03 PM   #1
یہ سائیٹس بند ہوگئیں تو کیا ہے؟
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 21-05-10, 02:03 PM




کی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں



فیس بک بند ہوگئی تو کیا ہے؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
شکریہ: 7,301
5,974 مراسلہ میں 15,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 636
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
rabab (22-05-10), shafresha (21-05-10), کنعان (27-05-10), ھارون اعظم (21-05-10), اویسی (23-05-10), ام غزل (27-05-10), احمد بلال (22-05-10), طارق راحیل (21-05-10), عبداللہ آدم (21-05-10), عبداللہ حیدر (21-05-10)
پرانا 21-05-10, 02:50 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللھم صل و سلم علٰی محمد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا بدا ابدا
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
rabab (22-05-10), ھارون اعظم (21-05-10), اویسی (23-05-10)
پرانا 21-05-10, 04:42 PM   #3
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیس بک کھل بھی جائے تو اس وقت تک اسے جوائن نہ کریں جب تک یہ اپنی حرکتوں سے باز آکر معافی نہ مانگ لین۔۔۔۔۔۔!!!
یو ان او۔۔۔ کے چارٹر میں بھی لکھا ہے کہ ایک دوسرے کے مذہب کا احترام سب پر لازم ہے ۔۔۔۔ اب وہ کیوں خاموش بیٹھا ہے ؟؟؟
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
asakpke (27-05-10), rabab (22-05-10), ھارون اعظم (21-05-10), محمد یاسرعلی (22-05-10), اویسی (23-05-10), ام غزل (27-05-10), احمد بلال (22-05-10), طارق راحیل (21-05-10), عارف اقبال (23-05-10)
پرانا 21-05-10, 06:11 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیس بک کو کسی صورت اب جوائن نہیں کرنا ہے ۔ چاہے وہ لوگ معافی مانگے یا گڑگڑائیں ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (22-05-10), rabab (22-05-10), محمد یاسرعلی (22-05-10), اویسی (23-05-10), احمد بلال (22-05-10), عارف اقبال (23-05-10), عبداللہ آدم (23-05-10)
پرانا 21-05-10, 07:24 PM   #5
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سحر نے بالکل تھیک کہا ہے

فیس بک کو کسی صورت اب جوائن نہیں کرنا ہے ۔ چاہے وہ لوگ معافی مانگے یا گڑگڑائیں ۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
rabab (22-05-10), اویسی (23-05-10), عارف اقبال (23-05-10)
پرانا 21-05-10, 10:10 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,178
شکریہ: 7,301
5,974 مراسلہ میں 15,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
فیس بک کو کسی صورت اب جوائن نہیں کرنا ہے ۔ چاہے وہ لوگ معافی مانگے یا گڑگڑائیں ۔
لیکن آپ تو اب بھی وہاں پوسٹنگ کر رہیں ہیں؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
rabab (22-05-10), کنعان (27-05-10), اویسی (23-05-10), احمد بلال (22-05-10)
پرانا 22-05-10, 07:32 AM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
لیکن آپ تو اب بھی وہاں پوسٹنگ کر رہیں ہیں؟؟؟؟
خلیل بھائی آپ کو شدید غلط فہمی ہوئی ہے
میں نے کافی عرصے سے فیس بک نہیں کھولی ۔ اور پاکستان میں فیس بک بین بھی ہوچکی ہے اس لیے میں اس کو کھول بھی نہیں سکتی ہوں کیونکہ میں اس وقت پاکستان میں ہوں ۔
مجھے فیس بک اکاؤنٹ ختم کرنا آتا نہیں ہے ۔ میں معلوم کرکے انشاءاللہ وہ ختم کردوں گی ۔
انسان کو کسی پر الزام لگانے میں احتیاط کرنی چاہیے ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
asakpke (27-05-10), rabab (22-05-10), ھارون اعظم (22-05-10), محمدخلیل (22-05-10), اویسی (23-05-10), ابن جلال (27-05-10), احمد بلال (22-05-10), عارف اقبال (23-05-10)
پرانا 22-05-10, 08:02 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا فیس بک پہ 5 سال پرانا اکاونٹ‌ہے لیکن میرا نہیں خیال کہ میں نے اس دوران 30 بار اپنا اکاونٹ اوپن کیا ہو۔ اب تو شدید نفرت ہو گئی ہے اس سے۔۔شکر ہے فیس بک کی محبت اللہ نے پہلے ہی نہیں ڈالی۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
rabab (22-05-10), اویسی (23-05-10), عارف اقبال (23-05-10), عبداللہ آدم (23-05-10)
پرانا 22-05-10, 08:34 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا فیس بک پہ 5 سال پرانا اکاونٹ‌ہے لیکن میرا نہیں خیال کہ میں نے اس دوران 30 بار اپنا اکاونٹ اوپن کیا ہو۔ اب تو شدید نفرت ہو گئی ہے اس سے۔۔شکر ہے فیس بک کی محبت اللہ نے پہلے ہی نہیں ڈالی۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-05-10, 01:07 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,356
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,655 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیس بک تو بند ہو ہی جانی چاہئے پاکستان میں

البتہ اس کا کوئی متبادل بنانے کے لئے کتنے لوگ سوچ رہے ہیں
پاک فیس بک بنائی
وہ تو کھلتی ہی نہیں ہے

یہ ایک سائٹ ہمارے روایتی کلچر کے پیش نظر بیٹھک کے نام سے منظر عام پر آئی ہے
ایک نئی سائٹ میدان میں آئی ہے
ذرا دیکھ کر تبصرہ کر دیں
بیٹھک
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (22-05-10), اویسی (23-05-10), عبداللہ آدم (23-05-10)
پرانا 22-05-10, 01:15 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,178
شکریہ: 7,301
5,974 مراسلہ میں 15,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی آپ کو شدید غلط فہمی ہوئی ہے
میں نے کافی عرصے سے فیس بک نہیں کھولی ۔ اور پاکستان میں فیس بک بین بھی ہوچکی ہے اس لیے میں اس کو کھول بھی نہیں سکتی ہوں کیونکہ میں اس وقت پاکستان میں ہوں ۔
مجھے فیس بک اکاؤنٹ ختم کرنا آتا نہیں ہے ۔ میں معلوم کرکے انشاءاللہ وہ ختم کردوں گی ۔
انسان کو کسی پر الزام لگانے میں احتیاط کرنی چاہیے ۔
شکریہ
مائی ڈئیر سسٹر اگر آپ کو یقین نہیں آتا تو پراکسی بدل کر دیکھ لیں آپ کے نام کی پوسٹ ہوئی ہے آپ نے کسی کا شعر لگایا ہے کل صبع یا پھر آپ کا اکاونٹ ہیک ہوگیا ہے۔
میں الزام نہیں لگا رہا ہے۔
کیوں کہ میں کام ایسا ہے کہ مجھے فیس بک کھولنا پڑ جاتا ہے اور میں نے کل سب سے اوپر آپ ہی کا دیکھا ہے ۔ آگے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ
کوئی اپلیکیشن ہو جو ہر روز اپ ڈیٹ ہوتی ہے۔
پھر بھی میں آپ سے بہت لمبی sorrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrryyyyyyyyyyyyyyyyy کرتا ہوں۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
rabab (22-05-10), کنعان (27-05-10), ھارون اعظم (22-05-10), اویسی (23-05-10), عبداللہ آدم (23-05-10)
پرانا 22-05-10, 02:35 PM   #12
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فیس بک کا بائیکاٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
فیس بک کو کسی صورت اب جوائن نہیں کرنا ہے ۔ چاہے وہ لوگ معافی مانگے یا گڑگڑائیں ۔

سحر بہن
میں آپکے خیال سے 100 فیصد متفق ہوں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-05-10), اویسی (23-05-10)
پرانا 22-05-10, 03:42 PM   #13
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ تو سب ٹھیک ہے لیکن میرا کیا ہوگا ؟؟؟- میری تو روزی روٹی ہی فیس بک سے ہے -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-05-10, 06:17 PM   #14
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کوئی ایسی انسانی ضرورت تو ہے نہیں کہ انسان اس کے بغیر زندہ نہ رہ سکے اور متبادل تلاش کرے ۔۔۔۔
وقت کا زیاں ہے سراسر ۔۔۔۔صحیح استعمال تو بہت کم لوگ ہی جانتے ہوں گے ۔۔۔۔
میرے خیال میں تو ایک نشہ ہے یہ جتنے بھی سوشل نیٹ ورکس ہیں ۔۔۔ فورمز کی موجودگی میں ۔۔ جبکہ یہاں بھی اچھا خاصہ وقت لگایا جاتا ہے
اور کتنی بیٹھکیں چاہیئے ہمیں ۔۔۔۔۔ ؟؟؟
میرا اپنا نقطہ نظر ہے ۔۔۔۔۔ جس پر ہرکسی کا متفق ہونا ضروری نہیں
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
کنعان (27-05-10), محمد یاسرعلی (23-05-10), اویسی (23-05-10), عبداللہ آدم (23-05-10)
پرانا 22-05-10, 06:19 PM   #15
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا مطلب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مزمل فاروق مراسلہ دیکھیں
وہ تو سب ٹھیک ہے لیکن میرا کیا ہوگا ؟؟؟- میری تو روزی روٹی ہی فیس بک سے ہے -
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (23-05-10)
جواب

Tags
color, size, فیس, ہوگئی, ہوگئیں, کھل, وفا, وقت, وسلم, قلم, لوح, چیز, محمد, معافی, ؟؟؟, اپنی, اللہ, اسے, بک, باز, جہاں, جائے, دوسرے, سلم, سائیٹس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
’حملہ ہوا تو انڈیا صبر سے کام نہیں لےگا‘۔۔ رابرٹ گیٹس راجہ اکرام خبریں 3 21-01-10 11:01 PM
انمول تحفہ فقط 662 کلوبائیٹس میں sweet کتاب گھر 10 11-12-09 08:34 PM
وجیٹس اور گیجٹس میں کیا فرق ہے رضی Search Engines 8 07-08-09 06:14 PM
لاہور میں کمپوٹر کے ریٹس محمدخلیل گپ شپ 32 24-03-09 10:00 AM
عالمی مارکیٹس کریش ہونے کی وجہ امریکا کی دنیا بھر میں فوجی مداخلت ہے،ایران ابن جلال خبریں 0 24-09-08 12:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger