واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

یہ مضمون نہ پڑھیں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-09, 08:55 AM   #1
یہ مضمون نہ پڑھیں!
چیتا چالباز چیتا چالباز آف لائن ہے 21-02-09, 08:55 AM

آپ جو بھی ہوں ،ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ یہ مضمون نہ پڑھئے اس لئے کہ اس سے آپ کو کچھ بھی حاصل نہ ہوگا ۔یہ بالکل فالتو قسم کی تحریر ہے۔ارے ارے ۔۔۔آپ آگے بڑھتے ہی چلے جارہے ہیں ۔۔۔۔۔،ہمارے منع کرنے کے باوجود پڑھتے ہی جارہے ہیں ۔بھئی!آپ کو پڑھنا ہی ہے تو اس میگزین میں ڈھیر سارے مضامین ہیں ۔شہر بھر میں درجنوں لائبریریاں ہیں ۔ کتابیں یا اخبار خرید نا نہیں چاہتے تو کسی سے کچھ بھی مانگ کر پڑھ سکتے ہیں ،حالانکہ یہ اچّھی عادت نہیں ہے(پڑھنا نہیں ،مانگ کر پڑھنا )،پڑھنے کے لئے تو دنیا میں بہت سی چیزیں ہیں۔ سائن بورڈ ہیں ،گھروں پر لگی ہوئی نیم پلیٹیں ہیں اور کچھ نہیں تو لوگوں کے چہرے ہیں ۔ایں! مگر یہ کیا باوجود ہمارے بار بار سمجھانے کے آپ نے پڑھنا بند نہیں کیا ؟ آپ سمجھتے کیوں نہیں ،عجیب ڈھیٹ قسم کے ہیں آپ !
اسکول میں ٹیچر پڑھنے کے کے لئے کہتے ہیں ،تب نہیں پڑھتے ،والدین کہتے ہیں ان کی نہیں سنتے ،اردو کے خیر خواہ اور ادیب و شاعر کہتے ہیں کہ اردو زبان مٹتی جا رہی ہے ۔اے اردو والو! اردو پڑھو ، اپنے بچّو کو انگریزی اسکولوں میں مت ڈالو ، اور انگریزی پڑھا ہی رہے ہو تو خیر کوئی بات نہیں اردو بیچاری آپ کی ترقّی میں کب رکاوٹ بنی ہے ،جو اب بنے گی ۔مگر اس غریب کابھی کچھ حق ہے، اسے بھی سیکھو اور پڑھو ،مگر آ پ پھر بھی اردو نہیں پڑھتے اور یہاں ہم بار بار کہ رہے ہیں کہ مت پڑھو تو کان پر جوں تک نہیں رینگتی ۔لگتا ہے آ پ ویسے ماننے والے نہیں،آپ کا کچھ علاج کرنا ہی پڑے گا ۔ لیجئے !میں لکھنا ہی بند کر دیتی ہوں ۔کیا پڑھیں گے آپ ؟ ویسے بھی آپ کو اتنا پڑھ کر ملا کیا ؟میں نے توپہلے ہی بتا دیاتھا ناکہ یہ ایک فالتو تحریر ہے ،کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا ۔ مگر آپ سنتے کہاں ہیں۔۔۔ اچّھا۔ خدا حافظ

سمیّہ خاتون

چیتا چالباز's Avatar
چیتا چالباز
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 403
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
arslansun (21-02-09), فیصل ناصر (24-02-09), مرزا عامر (09-02-11), wajee (21-02-09), Zullu230 (27-02-09), اسد لطیف (24-02-09), سیپ (22-02-09), شبنم (09-02-11), عروج (10-02-11)
پرانا 21-02-09, 10:50 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ مضمون نہ پڑھیں!

میں نے تو نہیں پڑھی یہ تحریر
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-02-09, 12:29 AM   #3
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ مضمون نہ پڑھیں!

کیا نہیں پڑھنا تھا اس مضمون میں یہ تو بتا دیتے ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-02-09, 03:43 AM   #4
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ مضمون نہ پڑھیں!

یہ مضمون نہیں پڑھنا تھا۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-02-09, 11:41 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,178
شکریہ: 7,301
5,974 مراسلہ میں 15,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ مضمون نہ پڑھیں!

ویسے میں نے پڑھ ہی لیا تھا۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-02-09, 06:14 PM   #6
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ مضمون نہ پڑھیں!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سعود ناصر مراسلہ دیکھیں
آپ جو بھی ہوں ،ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ یہ مضمون نہ پڑھئے اس لئے کہ اس سے آپ کو کچھ بھی حاصل نہ ہوگا ۔یہ بالکل فالتو قسم کی تحریر ہے۔ارے ارے ۔۔۔آپ آگے بڑھتے ہی چلے جارہے ہیں ۔۔۔۔۔،ہمارے منع کرنے کے باوجود پڑھتے ہی جارہے ہیں ۔بھئی!آپ کو پڑھنا ہی ہے تو اس میگزین میں ڈھیر سارے مضامین ہیں ۔شہر بھر میں درجنوں لائبریریاں ہیں ۔ کتابیں یا اخبار خرید نا نہیں چاہتے تو کسی سے کچھ بھی مانگ کر پڑھ سکتے ہیں ،حالانکہ یہ اچّھی عادت نہیں ہے(پڑھنا نہیں ،مانگ کر پڑھنا )،پڑھنے کے لئے تو دنیا میں بہت سی چیزیں ہیں۔ سائن بورڈ ہیں ،گھروں پر لگی ہوئی نیم پلیٹیں ہیں اور کچھ نہیں تو لوگوں کے چہرے ہیں ۔ایں! مگر یہ کیا باوجود ہمارے بار بار سمجھانے کے آپ نے پڑھنا بند نہیں کیا ؟ آپ سمجھتے کیوں نہیں ،عجیب ڈھیٹ قسم کے ہیں آپ !
اسکول میں ٹیچر پڑھنے کے کے لئے کہتے ہیں ،تب نہیں پڑھتے ،والدین کہتے ہیں ان کی نہیں سنتے ،اردو کے خیر خواہ اور ادیب و شاعر کہتے ہیں کہ اردو زبان مٹتی جا رہی ہے ۔اے اردو والو! اردو پڑھو ، اپنے بچّو کو انگریزی اسکولوں میں مت ڈالو ، اور انگریزی پڑھا ہی رہے ہو تو خیر کوئی بات نہیں اردو بیچاری آپ کی ترقّی میں کب رکاوٹ بنی ہے ،جو اب بنے گی ۔مگر اس غریب کابھی کچھ حق ہے، اسے بھی سیکھو اور پڑھو ،مگر آ پ پھر بھی اردو نہیں پڑھتے اور یہاں ہم بار بار کہ رہے ہیں کہ مت پڑھو تو کان پر جوں تک نہیں رینگتی ۔لگتا ہے آ پ ویسے ماننے والے نہیں،آپ کا کچھ علاج کرنا ہی پڑے گا ۔ لیجئے !میں لکھنا ہی بند کر دیتی ہوں ۔کیا پڑھیں گے آپ ؟ ویسے بھی آپ کو اتنا پڑھ کر ملا کیا ؟میں نے توپہلے ہی بتا دیاتھا ناکہ یہ ایک فالتو تحریر ہے ،کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا ۔ مگر آپ سنتے کہاں ہیں۔۔۔ اچّھا۔ خدا حافظ

سمیّہ خاتون
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
یہ سمیہ خاتون کون ہیں؟
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-02-09, 07:07 PM   #7
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: یہ مضمون نہ پڑھیں!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
یہ سمیہ خاتون کون ہیں؟
انہوں نے کہئں‌ سے کاپی پیسٹ‌ کیا ہے شائد ۔
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-02-09, 07:35 PM   #8
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,662
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ مضمون نہ پڑھیں!

یہ تحریر سمیّہ خاتون کی ہے
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 02:33 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
شہزاد وحید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Pakistan
عمر: 23
مراسلات: 195
کمائي: 2,969
شکریہ: 60
87 مراسلہ میں 210 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہزاد وحید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ مضمون نہ پڑھیں!

میں تو اس مضمون میں آیا ہی نہیں۔
شہزاد وحید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 03:24 PM   #10
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ مضمون نہ پڑھیں!

آ تو گئے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 04:38 PM   #11
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,286
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ مضمون نہ پڑھیں!

میں بوبی تو نہیں ہوں!
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-09, 09:08 AM   #12
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ مضمون نہ پڑھیں!

واقعی ! یہ ایک فضول وسم کی تحریر تھی۔ ! وقت ضائع کیا۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-09, 02:14 PM   #13
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ مضمون نہ پڑھیں!

میں نے بھی نہیں پڑھی۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-02-11, 07:47 PM   #14
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے بھی نہیں پڑھی یہ تحریر
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پڑھی, اللہ, تحریر, جواب, خدا, علاج

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟ زبیر پروین شاکر 16 26-12-11 02:21 PM
ذرا دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصل ناصر عمومی بحث 3 14-06-11 07:03 PM
یہ دیکھیں ! طاھر دلچسپ اور عجیب 3 08-02-09 06:28 AM
آنکھیں بند کر لے چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 1 14-01-09 11:23 AM
براہ کرم ضرور دیکھیں عبدالقدوس اسلام اور عصر حاضر 5 11-03-08 09:23 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger