واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


یہ وقت گزر جائے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-09, 12:12 AM   #1
یہ وقت گزر جائے گا
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 19-11-09, 12:12 AM

کہاجاتا ہے کہ
کسی بادشاہ نے ایک انگوٹھی اپنے وزیر کو دی اور کہا کہ
"اس پر ایسا جملہ لکھواؤ کہ اگر خوشی میں دیکھوں تو غمگین ہو جاؤں اور اگر غم میں دیکھوں‌ تو خوش ہو جاؤں“

وزیر کوئی صاحب دانش و بینش تھا
اس نے لکھوایا کہ
”یہ وقت گزر جائے گا“


اگر اس جملے پر غور کیا جائے تو وزیر کی عقل کو داد دینی پڑتی ہے ۔
یہ صرف ایک مختصر سا جملہ ہی نہیں بلکہ ایک فلسفہ اور ایک رویہ ہے۔ اگر اس کو اپنا طرز فکر بنا لیا جائے تو مصائب اور تکالیف میں بھی خوش رہا جا سکتا ہے اور خوشی کے عالم میں انسان سرکشی اور طغیان سے بچ سکتا ہے۔

آج ہم جن مصائب اور مشکلات میں ہیں اگر ان کا مقابلہ اس سوچ کے ساتھ کیا جائے تو ہمارے حوصلے بلند اور ہمت جواں ہو سکتی ہے۔ اور اس سے ہمیں صبر اور شکر کا سبق بھی ملتا ہے۔


اللہ ہمیں نیک بننے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,655 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 206
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (19-11-09), احمدنواز (19-11-09), سیلانی (19-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09), عامرشہزاد (20-11-09), عدنان دانی (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 01:05 AM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 90
کمائي: 1,841
شکریہ: 336
55 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ `
سیلانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیلانی کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (19-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 10:06 AM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس انسان کو اپنا آنے والا کل یاد رکھنا چاہئے اور وہ کل جب وہ اللہ کو جوابدہ ہوگا۔بہت کچھ سدھر جائے گا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (19-11-09), راجہ اکرام (19-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 10:09 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,356
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,655 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ
بہت خوبصورت بات کی ہے آپ نے ام طلحہ بہن
اگر یہی احساس زندہ ہو جائے تو بہت کچھ نہیں سب کچھ ہی سدھر جائے گا۔
اللہ ہمیں حق کو پہچاننے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (19-11-09), احمدنواز (19-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 11:53 AM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,280
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب راجہ اکرم بھائی۔۔۔بالکل سچی بات ہے
"یہ وقت بھی گزر جائے گا"
لیکن راجی بھائی آپ نے یہ تو سنا ہوگا کی
"کہ انسان کسی بھی خال میں خوش رہتا"
کھبی خوشی کھبی غم۔۔۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (19-11-09), احمدنواز (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 11:53 AM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,280
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب راجہ اکرم بھائی۔۔۔بالکل سچی بات ہے
"یہ وقت بھی گزر جائے گا"
لیکن راجہ بھائی آپ نے یہ تو سنا ہوگا کی
"کہ انسان کسی بھی خال میں خوش رہتا"
کھبی خوشی کھبی غم۔۔۔۔۔۔

Last edited by عدنان دانی; 19-11-09 at 11:56 AM.
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (19-11-09), راجہ اکرام (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 12:03 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,356
شکریہ: 25,212
16,401 مراسلہ میں 41,655 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی بات ٹھیک ہے ’کبھی خوشی کبھی غم‘ کبھی دھوپ کبھی سایہ،
خوشی کے ساتھ دنیا میں ہزاروں غم بھی ہوتے ہیں
جہاں بجتی ہے شہنائی وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں

لیکن صبر اور شکر یہ دو ایسے رویے اور عمل ہیں کہ انسان کبھی بھی دل نہیں ہارتا، مایوس نہیں ہوتا اور اپنا سفر اسی رفتار سے جاری رکھتا ہے۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (19-11-09), احمدنواز (19-11-09), عدنان دانی (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 12:26 PM   #8
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,280
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ کی بات 101 % ٹھیک ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (19-11-09), راجہ اکرام (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 01:39 PM   #9
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی با ت پشتو میں یو ں کہی جا تی ہے
دہ ساعت پہ ہم تیرشی
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (19-11-09)
پرانا 20-11-09, 01:10 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, وزیر, مقابلہ, اللہ, انسان, بھائی, جوابدہ, خوش, دل, رفتار, سفر, عقل, عالم, عدنان, غور, صبر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger