واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


یہ کیا دیکھ رہا ہوں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-05-11, 07:24 PM   #1
یہ کیا دیکھ رہا ہوں۔
ابوالحسن ابوالحسن آف لائن ہے 22-05-11, 07:24 PM

ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ کیا دیکھ رہا ہوں۔ واہ بھئی، فردوس عاشق کو بھی برقعہ پہنا دیا۔

Attached Images
 


ابوالحسن
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 39
شکریہ: 8
36 مراسلہ میں 140 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 521
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ابوالحسن کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-05-11), skjatala (22-05-11), فخر بٹ (26-05-11), محمد یاسرعلی (24-05-11), مرزا عامر (24-05-11), آبی ٹوکول (22-05-11), سیپ (23-05-11), سحر بٹ (29-05-11), عبداللہ آدم (23-05-11)
پرانا 22-05-11, 07:30 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گنجے انکل عربوں کے ساتھ عربی میں باتاں ہیں اسلئے عربوں میں مقبول بھی ہیں جبکہ یہ محترمہ باپردہ ثابت کرنے کی ناکام کوشش فرمارہی ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-05-11), فیصل ناصر (22-05-11), عبداللہ آدم (23-05-11)
پرانا 22-05-11, 07:39 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فوٹوشاپ کا کمال تو نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (22-05-11)
پرانا 22-05-11, 07:42 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
فوٹوشاپ کا کمال تو نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لگتا تو نہیں کیونکہ شاید ایکس پریس میں اس کے ساتھ کپشن تھی کہ اپنے ہم منصب سعودی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے یہ بھی ڈاخٹر ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-05-11), skjatala (22-05-11), فخر بٹ (23-05-11), ننھا بچہ (22-05-11), محمد یاسرعلی (24-05-11), مرزا عامر (24-05-11), ایس اے نقوی (23-05-11), راجہ اکرام (22-05-11), عبداللہ آدم (23-05-11)
پرانا 22-05-11, 07:42 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 39
کمائي: 1,269
شکریہ: 8
36 مراسلہ میں 140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
فوٹوشاپ کا کمال تو نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں‌بچے۔ عرب نیوز میں‌یہ فوٹو چھپی ہے
’Bin Laden kin will not be handed over to US’ - Arab News
ابوالحسن آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابوالحسن کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-05-11), فخر بٹ (26-05-11)
پرانا 22-05-11, 08:11 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ اداکاریاں ان لوگوں کا "کام" ہے
کوئی ان کی انڈیا کے دورے کی تصاویر بھی لگادے تو فرق واضح‌ہوجائے گا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-05-11), فخر بٹ (26-05-11), ننھا بچہ (22-05-11), ایس اے نقوی (23-05-11), عبدالقدوس (22-05-11), عبداللہ آدم (23-05-11)
پرانا 22-05-11, 08:33 PM   #7
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عجیب لگ رہی ہیں محترمہ
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), ایس اے نقوی (23-05-11)
پرانا 22-05-11, 10:18 PM   #8
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,492
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یہ اداکاریاں ان لوگوں کا "کام" ہے
کوئی ان کی انڈیا کے دورے کی تصاویر بھی لگادے تو فرق واضح‌ہوجائے گا
السلام علیکم،
چچا جی، یہاں ہر عورت کے لیے برقعہ پہننا قانونا لازمی ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-05-11), فخر بٹ (23-05-11), ایس اے نقوی (23-05-11)
پرانا 22-05-11, 10:21 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم چلیں خوشی کے بات ہے چاہے ڈرامہ ہی کیا ہے تو۔
اللہ توفیق دے انکو
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (23-05-11), عبداللہ آدم (23-05-11)
پرانا 22-05-11, 11:44 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,405
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،
چچا جی، یہاں ہر عورت کے لیے برقعہ پہننا قانونا لازمی ہے۔
ہیلری اور کونڈولیزا کے لئے یہ قانون کہاں گیا تھا جی؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-05-11), فخر بٹ (26-05-11), عبداللہ آدم (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 12:06 AM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاید بھتیجے کا مقصد تھا ہر مسلمان عورت
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-05-11, 03:12 AM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,822
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,725 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

جیساکہ عبداللہ بھائی نے بھی لکھا اور میں بھی جانتا ہوں کہ سعودی عرب میں برقع پر قانون سخت ھے اور اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے جب کسی منسٹر فیمیل وفد ملنے جاتا ھے تو اسے برقہ پہنایا جاتا ھے اسے بیٹھنے کے اداب سیکھائے جاتے ہیں اسے گفتگو کرنے کا طریقہ بھی سکھایا جاتا ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (26-05-11), ننھا بچہ (24-05-11), محمد یاسرعلی (24-05-11), ایس اے نقوی (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 03:48 AM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یہ اداکاریاں ان لوگوں کا "کام" ہے
کوئی ان کی انڈیا کے دورے کی تصاویر بھی لگادے تو فرق واضح‌ہوجائے گا
انڈيا كي تصاوير كي كيا ضرورت ہے۔۔۔۔ پاكستاني ميں ہي جاويد چوہدري كے ساتھ كل تك كا پروگرام كيا كافي نہيں جس ميں۔۔ محترمہ كي شيريں زباں كي شيرنياں ہيں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-05-11), فخر بٹ (26-05-11), کنعان (23-05-11), محمد یاسرعلی (24-05-11), ایس اے نقوی (23-05-11), عبدالقدوس (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 12:00 PM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

اسے بیٹھنے کے اداب سیکھائے جاتے ہیں اسے گفتگو کرنے کا طریقہ بھی سکھایا جاتا ھے۔

والسلام
شکریہ کنعان بھائی
سنجیدہ گفتگو میں مذاق کی معافی
ثابت ہوا کہ ہمارے وزیروں کو بیٹھنے اور گفتگو کا بھی نہیں پتہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-05-11), فخر بٹ (26-05-11), کنعان (23-05-11)
پرانا 23-05-11, 01:51 PM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بڑا وقار لگ رہا اس تصویر میں تو محترمہ کی شخصیت میں.............

لگتا ہے عربیوں نے عمرہ بھی کروا دیا ہے...................
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹوشاپ, ہوں۔, فردوس, کوشش, کمال, گنجے, پہنا, واہ, نیوز, ناکام, مقبول, محترمہ, ایکس, انکل, اسلئے, باپردہ, باتاں, برقعہ, ثابت, جبکہ, دیکھ, دیا۔, ساتھ, عاشق, عربی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کاش ۔ ۔ آیندہ صدر ۔ ڈاکٹر قدیر ہوں۔۔۔۔۔ پیاسا گپ شپ 17 01-07-11 06:45 PM
دبئی والوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمدخلیل نوکری کی آفر 31 07-08-10 01:46 AM
آوارہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔ عدنان دانی گانے 2 10-07-10 02:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger