| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 348
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | کنعان (29-09-11), ھارون اعظم (29-09-11), منتظمین (29-09-11), محمدعدنان (23-10-11), مرزا عامر (29-09-11), احمد نذیر (29-09-11), حیدر (29-09-11), حیدر Rehan (24-10-11), رضی (23-10-11), سام (23-10-11), شمشاد احمد (29-09-11), عبدالقدوس (29-09-11), عبداللہ آدم (23-10-11), عبداللہ حیدر (29-09-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,260
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بندہ بھی کیا کرے۔ امریکہ کی مخالفت کرتا ہے تو ایک گروہ "دے مار ساڑے چار" کرتا ہے۔ مخالفت نہ کرو تو دوسرا گروہ چڑھ دوڑتا ہے۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بندہ تے فیر کُجھ وی نہ کرے۔ ان صاحب کی طرح ہر کسی کو بُرا بھلا کہتا رہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تصویر میں کیانی ڈنڈا لیکر بیٹھا ہے اسکی بات نا مانی تو مولا بخش چلےگا ددنوں پر
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,260
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق پر شائع ہو گئی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافر کا نام چاھےامریکہ ھو،اسرائیل یا بھارت ،،،، ھمیشہ سے مسلم دشمن ھیں تو ھم تو انہیں بُرا کہیں گے ۔ڈرربّ کا جو ھے صرف۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
اس میں شبہ نہیں کہ "مذہبی سیاسی بازی گر ٹولے " --- کو ٹشو پیپر کہنا -- در اصل ٹشو پیپر کی توہین ہے۔ کہ ٹشو پیپر بہر حال ٹوائلٹ پیپر سے بہتر ہوتا ہے ۔۔۔۔
بندے پوجا۔۔۔۔ میں سب سے آگے قبر پوجا ۔۔۔۔ کے شوقین۔ حلالے کے نام پر ۔۔۔۔ زانی اللہ کے نام پر ۔۔۔۔۔ دھوکے بازی ۔۔ مذہبی سیاسی بازیگری۔ پراپیگنڈے ۔۔۔۔ کے ماہرین۔ اور ہمت دیکھو اپنے آپ کو صاف ستھرا ٹشو پیپر کہتے ہیں ۔۔۔ جبکہ قابلیت ٹوائلٹپیپر جتنی بھی نہیں کہ کم ازم کم گند تو صاف کردیتا ہے ۔ یہ " مذہبی سیاسی بازیگروںکا ٹولہ " تو اس قابل بھی نہیں۔ اس ٹولے کا گند ۔۔۔ کرا چی سے خیبر تک بکھرا پڑا ہے ۔ کونسا شہر ہے جہاں"جہاد" کے نام پر ساٹھ ستر بندوں کا خون نا بہایا ہو۔ اوپر سے گھمنڈ کے اپنے آپ کو ٹشو پیپر سمجھتے ہیں ۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
فاروق صاحب ! اپ اگئے؟؟
کچھ تو صبر کیا ہوتا............. ویسے یہ حامد میر، جاوید چوہدری اور دوسرے کافی غیر مولوی لوگوں کے بارے میں بھی کچھ ارشاد ہو جائے..............
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (23-10-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یہ مذہبی سیاسی بازیگروں کا ہی یارا ہے کہ بے چارے مولوی کو پٹا کر بیچ میںکھینچ لاتے ہیں۔ کیا "ایوب کتا ہائے ہائے " کا نعرہ مولویوںنے لگایا تھا ؟ کیا " ادھر تم ، ادھر ہم " کا نعرہ مولویوںنے لگایا تھا؟ کیا "پہیہ جام ہڑتال " مولویوںنے کی تھی؟؟ کیا ضیاءالحق کو "امیر المومنین" مولویوں نے قرار دیا تھا؟؟؟ کیوں بے چارے نیک شریف مولوی حضرات کو آپ ان "مذہبی سیاسی بازیگروں" کے ساتھ گھسیٹ رہے ہیں؟؟؟؟ وہ پرانی چال بازی؟ بد کاری میںمولوی گھسیٹلے آؤ۔۔۔۔۔ کہاں اللہ اللہ کرنے والا مولوی بے چارہ اور کہا ں یہ شیطان کے چیلے :مذہبی سیاسی بازیگر" مولوی کو دور رکھئے ان گھناؤنی حرکتوں سے
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سارے کام امریکہ کے کہنے پر "ٹوائلٹ پیپرز" نے کی تھی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فن, کار, کراچی, گرد, پہچان, نام, نعرہ, میڈیا, معلوم, استاد, بار, جائے, خون, خدمت, خدا, دے, دل, رقص, شروع, عناصر, عباسی, عزیز, صلاحیت, صاف, صحافی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وال پیپرز فار نوکیا E72 | آصم | موبائل وال پیپرز | 4 | 15-11-10 07:58 AM |
| منفرد وال پیپر | فیصل ناصر | گپ شپ | 3 | 18-04-09 12:40 PM |
| بہترین والپیپرز | ام غزل | موبائل وال پیپرز | 3 | 12-04-09 04:56 PM |
| وال پیپرز | ام غزل | موبائل وال پیپرز | 0 | 20-03-09 02:27 AM |
| دلکش و دلفریب وال پیپرز | ام غزل | موبائل وال پیپرز | 2 | 19-03-09 05:11 PM |