واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


1000 کمائی انعام۔ ۔ ۔ ۔ ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-10-08, 10:45 PM   #1
1000 کمائی انعام۔ ۔ ۔ ۔ ۔
J.S J.S آف لائن ہے 31-10-08, 10:45 PM

دوستوں ایک چھوٹا سا کام کرنا ہے جس کے کرنے پر 1000 کمائی انعام ہے،
ایک میل کا پاسورڈ بتانا ہے، مجھے یاد نہیں۔

 
J.S's Avatar
J.S
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 681
Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 10:50 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 1000 کمائی انعام۔ ۔ ۔ ۔ ۔

جاوید بھائی ، خیریت تو ہے آپ کی یادداشت تو ٹھیک ہے نا؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 10:58 PM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 1000 کمائی انعام۔ ۔ ۔ ۔ ۔

بھائی نہ پوچھو مجھے لگتا ہے یہ میل ائی ڈی hack ہو چکی ہے یا کسی نے شرارت کی ہے پاسورڈ بدل دیا ہے،
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 11:04 PM   #4
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 1000 کمائی انعام۔ ۔ ۔ ۔ ۔

یہ بھی کوئی کام ہے ہم نہیں کرتے ۔
کبھی میل کا بھی پاسورڈ ہوتا ہے؟
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 11:04 PM   #5
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 1000 کمائی انعام۔ ۔ ۔ ۔ ۔

یہ بھی کوئی کام ہے ہم نہیں کرتے ۔
کبھی میل کا بھی پاسورڈ ہوتا ہے؟
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 11:07 PM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 1000 کمائی انعام۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اقتباس:
یہ بھی کوئی کام ہے ہم نہیں کرتے ۔
کبھی میل کا بھی پاسورڈ ہوتا ہے؟
ہاں اور یہ پاسورڈ فی میل کے پاس ہوتا ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (03-11-08)
پرانا 31-10-08, 11:18 PM   #7
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 1000 کمائی انعام۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
یہ بھی کوئی کام ہے ہم نہیں کرتے ۔
کبھی میل کا بھی پاسورڈ ہوتا ہے؟
کوئی کام نہیں تو کر کے بتاو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

بھائی یاہو میل کا پاسورڈ
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (03-11-08)
پرانا 31-10-08, 11:20 PM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 1000 کمائی انعام۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اقتباس:
کوئی کام نہیں تو کر کے بتاو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

بھائی یاہو میل کا پاسورڈ
یاہو تو جنگلی کو کہتے ہیں ہا ہا ہا ہا ہا ہا
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 11:24 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 1000 کمائی انعام۔ ۔ ۔ ۔ ۔

یار میں نے معلومات کر لی وہ آئ ڈی استعمال میں نہیں ہے تو Hack نہیں ہو سکتی ناممکن ہے،
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (31-10-08)
پرانا 31-10-08, 11:25 PM   #10
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 1000 کمائی انعام۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
یاہو تو جنگلی کو کہتے ہیں ہا ہا ہا ہا ہا ہا
آپ کو کیسے معلوم یاہو نے کیا پتے باندھ رکھے ہیں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 11:36 PM   #11
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 1000 کمائی انعام۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اقتباس:
آپ کو کیسے معلوم یاہو نے کیا پتے باندھ رکھے ہیں
جی ہاں وہ عبدالقدوس بھائی کے پڑوسی ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-08, 02:32 AM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 1000 کمائی انعام۔ ۔ ۔ ۔ ۔

تو آپ عبدالقدوس کے پڑوس میں کیا کرنے گئے، گھانس سپلائی دینے؟؟؟؟؟؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (01-11-08)
پرانا 01-11-08, 12:07 PM   #13
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 1000 کمائی انعام۔ ۔ ۔ ۔ ۔

پاس ورڈ ہے

Ka34Ptt

انعام ادھر کریں
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 06:03 PM   #14
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 1000 کمائی انعام۔ ۔ ۔ ۔ ۔

انعام دیں جی جلدی دیں انعام
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 11:06 PM   #15
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 1000 کمائی انعام۔ ۔ ۔ ۔ ۔

لو ہو گیا ناں کام اب انعام ہمیں دو
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
hack, پاسورڈ, یاہو, ورڈ, معلوم, انعام, بھائی, جواب, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عبداللہ حیدر بھائی نے اپنے 1000 مراسلات مکمل کر لئے تفسیر حیدر خاص آفرز اور اعلانات 7 04-10-08 04:48 AM
میں شاہد کے 1000 مراسلات خرم شہزاد خرم خاص آفرز اور اعلانات 1 16-04-08 07:04 AM
1000 مضمون عدنان بھائی مبارک ہو خرم شہزاد خرم خاص آفرز اور اعلانات 12 08-02-08 09:59 AM
خرم بھائی کے 1000 مضامین منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 13 17-12-07 08:12 AM
ایک ہزار مضمون کا دھماکہ (1000) عبدالقدوس مبارک ہو خرم شہزاد خرم خاص آفرز اور اعلانات 21 03-11-07 12:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger