واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


2008 کیا کھویا کیا پایا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-12-08, 11:15 PM   #1
2008 کیا کھویا کیا پایا؟
سیپ سیپ آف لائن ہے 13-12-08, 11:15 PM

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
2008 جارہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ اور کچھ دنوں بعد ایک اور نیا سال آجائے گا ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔آپ کا 2008 کیسا گزرا؟کیا کھویا کیا پایا؟
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1118
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
J.S (13-12-08), ابن جلال (13-12-08)
پرانا 13-12-08, 11:19 PM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 2008 کیا کھویا کیا پایا؟

بتاوں گا
اور
شاید نہ بھی بتاوں

دیکھتے ہیں بریک کے بعد
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-08, 11:20 PM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 2008 کیا کھویا کیا پایا؟

فرسٹ رپلائی میں نے دی ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-08, 11:21 PM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 2008 کیا کھویا کیا پایا؟

میں تو پانے کے ساتھ ساتھ کھویا بھی لیکن پایا اس سے زیادہ ۔
مجھے پاک ۔ نیٹ کے ذریعے بہت اچھے اچھے دوست ملے ،بھائی اور بہنیں ملیں۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
J.S (13-12-08), فیصل ناصر (15-12-08), جیدی (16-12-08)
پرانا 13-12-08, 11:25 PM   #5
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 2008 کیا کھویا کیا پایا؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
بتاوں گا
اور
شاید نہ بھی بتاوں

دیکھتے ہیں بریک کے بعد
کسی ٹی وی چینل میں‌کام شروع تو نہیں کیا آپ نے؟؟؟
بتاؤ بتاؤ جلدی سے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
فرسٹ رپلائی میں نے دی ہے
ڈھول بھی بلاؤ ،جناب!!!!!!!!!1
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
J.S (13-12-08), فیصل ناصر (15-12-08)
پرانا 13-12-08, 11:31 PM   #6
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 2008 کیا کھویا کیا پایا؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
میں تو پانے کے ساتھ ساتھ کھویا بھی لیکن پایا اس سے زیادہ ۔
مجھے پاک ۔ نیٹ کے ذریعے بہت اچھے اچھے دوست ملے ،بھائی اور بہنیں ملیں۔
جیون دا رے پتر جیون دا رے

صدا خوش رے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-08), ابن جلال (13-12-08), جیدی (16-12-08)
پرانا 13-12-08, 11:34 PM   #7
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 2008 کیا کھویا کیا پایا؟

سدا سکھی رہوووووووووووووووو یہ دعا ہے ہماری
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
J.S (13-12-08), فیصل ناصر (15-12-08)
پرانا 13-12-08, 11:34 PM   #8
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: 2008 کیا کھویا کیا پایا؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
کسی ٹی وی چینل میں‌کام شروع تو نہیں کیا آپ نے؟؟؟
بتاؤ بتاؤ جلدی سے

ڈھول بھی بلاؤ ،جناب!!!!!!!!!1
ڈھول بھی آوے گا تے گڈی بھی آوے گی پر ابھی نہیں آپ کی شادی پر اور میں یوں ہی گا بھی
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (15-12-08)
پرانا 13-12-08, 11:35 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 2008 کیا کھویا کیا پایا؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
سدا سکھی رہوووووووووووووووو یہ دعا ہے ہماری
کیا دعا دیتے ہو بھائی زین
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-08), ابن جلال (15-12-08)
پرانا 14-12-08, 12:56 AM   #10
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 2008 کیا کھویا کیا پایا؟

پاک نیٹ کے چار ایوارڈز باقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بریک کے بعد
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (15-12-08)
پرانا 14-12-08, 01:02 AM   #11
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 2008 کیا کھویا کیا پایا؟

صرف ویرانی ۔ ۔ ۔ ۔ صرف تنہائی
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
صرف ویرانی ۔ ۔ ۔ ۔ صرف تنہائی
زندگی ہم کو یہ کہاں لائی
کھو گئی ہم سے راہ منزل کی۔
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-08), ابن جلال (15-12-08)
پرانا 15-12-08, 02:50 AM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 2008 کیا کھویا کیا پایا؟

اور کسی نے کچھ نہیں پایا کیا
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (15-12-08)
پرانا 15-12-08, 03:13 AM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 2008 کیا کھویا کیا پایا؟

جی پایا
ہمت ،حوصلہ ،امید،عزم ،خدمت کا جذبہ ،ادراک ، زندگی کی نا پائیداری کا احساس ، اللہ پر یقین
اور ماں سے جدائی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-12-08), ابن جلال (15-12-08)
پرانا 15-12-08, 03:16 AM   #14
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: 2008 کیا کھویا کیا پایا؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
ڈھول بھی آوے گا تے گڈی بھی آوے گی پر ابھی نہیں آپ کی شادی پر اور میں یوں ہی گا بھی
پہلے اپنے لیے تو کوئی آنٹی شانٹی ڈھونڈو ۔بھائی
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
کیا دعا دیتے ہو بھائی زین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
صرف ویرانی ۔ ۔ ۔ ۔ صرف تنہائی
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
صرف ویرانی ۔ ۔ ۔ ۔ صرف تنہائی
زندگی ہم کو یہ کہاں لائی
کھو گئی ہم سے راہ منزل کی۔
کیا شعر و شاعری چل رہی ہے آج بھائی؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
اور کسی نے کچھ نہیں پایا کیا
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
جیون دا رے پتر جیون دا رے

صدا خوش رے
جی ہاں ،مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (15-12-08)
پرانا 15-12-08, 04:51 AM   #15
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 2008 کیا کھویا کیا پایا؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جی پایا
ہمت ،حوصلہ ،امید،عزم ،خدمت کا جذبہ ،ادراک ، زندگی کی نا پائیداری کا احساس ، اللہ پر یقین
اور ماں سے جدائی
I M Sorry فیصل بھائی
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پیارے, پاک, پاکستان, چین, چینل, نیند, مہنگائی, ماں, اللہ, امیر, امریکہ, اعلیٰ, بھائی, جواب, خوش, دوست, دعا, زندگی, سال, شور, شاعری, شعر و شاعری, علی, صبر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ربا! ڈاھڈیا سیپ پنجابی چوپال 0 14-02-11 07:25 PM
ھتھ نہ چھڈیا مہندی سیپ پنجابی چوپال 1 01-01-11 04:07 PM
کیا کھویا؟ کیا پایا؟ سیپ گپ شپ 3 28-12-10 01:42 AM
کھویا کھویا چاند شیراز احمد شاعری اور مصوری 1 15-07-09 12:03 PM
فلمی دنیا پر بنی ’کھویا کھویا چاند‘ محمدعدنان فلمی دنیا 0 14-12-07 03:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger