واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


2009 آنے کو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-12-08, 11:46 AM   #1
2009 آنے کو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 22-12-08, 11:46 AM

سن 2009 چند دنوں بعد شروع ہونے والا ہے اور 2008 جانے کو ہے!

میڈیا میں بہت سی خبریں آتی ہیں کہ نئے سال کے آغاز کا جشن منانے کےلئے فلاں ہوٹل کی بکنگ ہو چکی ہے۔ وہاں کیا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ اس کا مجھے علم نہیں ۔۔۔۔۔ لیکن یکم تاریخ کے اخبارات میں نئے سال کے جشن کے دوران ہونے والے نا پسندیدہ واقعات کی خبریں بحر حال افسوسناک ہوتی ہیں۔۔۔۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 239
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 22-12-08, 05:33 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: I am living in Belgium.
مراسلات: 67
کمائي: 657
شکریہ: 15
22 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 2009 آنے کو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!

:Dear Sir;
Please think postively;NEW YEAR means new hope for us.
Malik Ehsan.
malik ehsan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-12-08, 05:43 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: 2009 آنے کو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : malik ehsan مراسلہ دیکھیں
:Dear Sir;
Please think postively;NEW YEAR means new hope for us.
Malik Ehsan.
بھائی بات یہ ہے کہ خوشی منانی چاہئیے لیکن اپنے آپ کو بھی نہیں بھولنا چاہئے کہ ہم کیا ہے ۔ الحمدُ للہ ہم مسلمان ہیں اور ہمارا مذہب ہمیں ان باتوں کی یا ان چیزوں کی اجازت نہیں دیتا کہ ہم celebrationکے نام پہ کروڑوں روپیہ شراب میں اور دوسری فضولیات میں بہادیں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-12-08), چیتا چالباز (24-12-08), جیدی (23-12-08), خرم شہزاد خرم (27-12-08), طارق راحیل (27-12-08), عبدالقدوس (22-12-08)
پرانا 23-12-08, 11:01 AM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: 2009 آنے کو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!

عدنان بھائی ۔۔۔۔ آپ نے بالکل درست فرمایا۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-08, 02:29 AM   #5
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,376
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 2009 آنے کو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!

اسلام میں جو دو بڑے خوشی کے تہوار مناءے جاتے ھیں ان میں قربانی کا عنصر نمایاں ہے ۔
ایک عید کو قربانی کی عید کہا جاتا ہے اور یہ قربانی کر کے منائ جاتی ہے اور دوسری ایک ماہ مسلسل قربانی کے بعد منائ جاتی ہے۔
یعنی خوشی کا موقع تو اپنے پیارے خدا کو خوش کرنے کے بعد پیدا ہوتا ہے ۔
سال کے بدلنے میں کیا خوشی ہو ؟
ماسٹر مقسود آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (25-12-08), معظم (24-12-08), Zullu230 (26-12-08), خرم شہزاد خرم (27-12-08), عبدالقدوس (24-12-08)
پرانا 27-12-08, 11:07 AM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 2009 آنے کو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!

تازہ خبریں یہاں شیئر کی جائیں نئے سال کے حوالے سے
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ehsan, hope, پیارے, پسندیدہ, واقعات, موقع, اسلام, بھائی, جواب, حال, خدا, سال, عید, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقابلہ لطائف ماہ دسمبر 2009 محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 7 06-01-10 03:36 PM
2009 حسنین ایوب قہقہے ہی قہقے 0 12-12-09 03:58 PM
مقابلہ: ذکر و اذکار برائے سالانہ رمضان2009 مسٹر رائٹ عبادات 1 14-09-09 08:30 PM
قومی بلاگرز کانفرنس 2009 فرحان دانش خبریں 1 19-04-09 12:23 PM
قومی بلاگرز کانفرنس 2009 فرحان دانش خبریں 3 19-04-09 11:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger