واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


2011

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-12-10, 11:37 AM   #1
2011
نیلم خان نیلم خان آن لائن ہے 25-12-10, 11:37 AM

اے 2011

تم جب بھی آنا

سب کے لئے بس خوشیاں لانا

ہر چہرے پر ہنسی سجانا

ہر آنگن میں پھول کھلانا

جو روئے ہیں انہیں ہنسانا

جو روٹھے ہیں انہیں منانا

جو بچھڑے ہیں انہیں ملانا

پیارے 2011

تم جب بھی آنا

سب کے لئے خوشیاں لانا (آمین)
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے

 
نیلم خان's Avatar
نیلم خان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 609
Reply With Quote
23 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
J.S (31-12-10), Kamran_Tabasum (06-01-11), فیصل ناصر (25-12-10), فرحان دانش (25-12-10), کنعان (30-12-10), گلاب خان (25-12-10), پاکستانی (25-12-10), ھارون اعظم (25-12-10), یاسر عمران مرزا (25-12-10), محمد زین العابدین (25-12-10), محمدمبشرعلی (03-01-11), محمدعدنان (25-12-10), ایم بلال (27-12-10), ابو عمار (30-12-10), بزم خیال (26-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (25-12-10), حیدر (25-12-10), راجہ اکرام (28-12-10), رضی (25-12-10), سحر (26-12-10), عبداللہ آدم (25-12-10), عدنان دانی (28-12-10), عروج (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 12:01 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 101
کمائي: 2,510
شکریہ: 28
81 مراسلہ میں 229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد زین العابدین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد زین العابدین کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (06-01-11), نیلم خان (25-12-10), حیدر (25-12-10), عروج (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 12:24 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

2011 جب بھی آنا
کدورتوں کو چھوڑ کے آنا
محبتوں کو لپیٹ لانا

پیارے 2011

تم جب بھی آنا

سب کے لئے خوشیاں لانا (آمین)
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (06-01-11), نیلم خان (25-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (25-12-10), حیدر (25-12-10), رضی (25-12-10), عروج (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 12:25 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ثم آمین یا رب العالمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (06-01-11), نیلم خان (25-12-10), حیدر (25-12-10), عروج (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 01:50 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (06-01-11), نیلم خان (25-12-10), حیدر (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 02:24 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ نیلم بہنا زبردست، بہت عمدہ دعا ہے نئے سال کی آمد کے موقع پر۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (06-01-11), نیلم خان (25-12-10), حیدر (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 03:24 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
انشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آمین۔
آمین ثم آمین ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (06-01-11), حیدر (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 03:53 PM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
واہ نیلم بہنا زبردست، بہت عمدہ دعا ہے نئے سال کی آمد کے موقع پر۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ یاسر عمران بھائ سلامت رہیں ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (06-01-11), حیدر (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 04:35 PM   #9
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

2010 تم جب آنا ۔۔۔۔ انسانیت کو ساتھ لانا ۔۔۔ حسد کو دور بھاگنا ۔۔۔۔ محبت کو سب سے ملوانا ۔۔۔ دلوں کو پاک کروانا ۔۔۔ مسلمانوں کو احساس دلانا ۔۔۔ ایک دوسرے کا احترام سیکھنا ۔۔۔۔ بڑوں کی عزت اور بچوں سے پیار کروانا
بہت خوب نیلم
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (06-01-11), فیصل ناصر (25-12-10), نیلم خان (26-12-10)
پرانا 25-12-10, 08:14 PM   #10
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

2011 تم جب بھی آنا ہمارے پیارے ملک پاکستان کے لئے پیار، محبت و امن کا پیغام لے کر آنا
آمین
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (06-01-11), نیلم خان (26-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (28-12-10)
پرانا 25-12-10, 11:13 PM   #11
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,480
شکریہ: 1,554
2,990 مراسلہ میں 8,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اے 2011

تم جب بھی آنا

سب کے لئے بس خوشیاں لانا

ہر چہرے پر ہنسی سجانا

ہر آنگن میں پھول کھلانا

جو روئے ہیں انہیں ہنسانا

جو روٹھے ہیں انہیں منانا

جو بچھڑے ہیں انہیں ملانا

پیارے 2011

تم جب بھی آنا

سب کے لئے خوشیاں لانا (آمین)

اللہ سے دعا ہے نیا سال ایسا ہی ہو، لیکن اس کے لئے ضروری یہ ہے کہ ہمیں خود انا کو ایک طرف کرکے دوسروں کو خوشیاں فراہم کرنے کی کوشش کرنا ہوگی، قدورتیں دور کرنا ہوں گی، روٹھوں کو منانا اور روتے ہوئوں کو منانا ہوگا۔ میرے نزدیک تو یہی اس نظم کا مفہوم ہے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (06-01-11), نیلم خان (26-12-10), سحر (26-12-10)
پرانا 26-12-10, 07:17 AM   #12
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے ------
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (06-01-11), نیلم خان (26-12-10)
پرانا 26-12-10, 09:52 AM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے اللہ
2011 میں مسلمانوں کو اتنی ہمت دینا کہ وہ اٹھ کھڑے ہوسکیں انقلاب کی طرف ، صحیح اور غلط کی تمیز کرسکیں ، اسلام پر عمل کرسکیں ۔
اے اللہ مسلمانوں کو ان کی بساط سے ذیادہ آزمائش میں نہیں ڈالنا ۔
جو اسلام پر اللہ کی رضا کی خاطر عمل کرتے ہیں ، اور متقی ہیں ان کو ہمارا رہنما بنانا
اے اللہ
2011 کو دنیا پر اسلام کے غالب ہونے کا سال بنادے آمین
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (06-01-11), فیصل ناصر (26-12-10), نیلم خان (26-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (28-12-10)
پرانا 26-12-10, 12:28 PM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
2010 تم جب آنا ۔۔۔۔ انسانیت کو ساتھ لانا ۔۔۔ حسد کو دور بھاگنا ۔۔۔۔ محبت کو سب سے ملوانا ۔۔۔ دلوں کو پاک کروانا ۔۔۔ مسلمانوں کو احساس دلانا ۔۔۔ ایک دوسرے کا احترام سیکھنا ۔۔۔۔ بڑوں کی عزت اور بچوں سے پیار کروانا
بہت خوب نیلم
آمین اور بہت شکریہ تانیہ آپی ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (06-01-11)
پرانا 26-12-10, 12:30 PM   #15
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
2011 تم جب بھی آنا ہمارے پیارے ملک پاکستان کے لئے پیار، محبت و امن کا پیغام لے کر آنا
آمین
آمین ثم آمین ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (06-01-11), فیصل ناصر (26-12-10)
جواب

Tags
color, green, magenta, red, ہنسی, پھول, یا, لپیٹ, لانا, چہرے, چھوڑ, موقع, منانا, آنگن, آنا, آمین, انہیں, بچھڑے, بس, خوشیاں, دعا, روٹھے, روئے, رب, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جنوری 2011 کے بہترین ممبر محمدخلیل خاص آفرز اور اعلانات 22 11-02-11 09:31 PM
برج سرطان 2011 سیپ گپ شپ 1 10-02-11 02:14 PM
برج عقرب2011 سیپ گپ شپ 0 27-12-10 10:44 PM
برج سنبلہ 2011 سیپ گپ شپ 0 27-12-10 10:42 PM
WorldCup 2011 New Teams کرکٹ ورلڈ کپ 2011 Real_Light کرکٹ 13 11-10-09 11:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger