| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 217
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,247
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
معذرت لیکن کسی کیلئے بد دعانہیں کرنی چاہئے۔ شکریہ |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (27-12-10) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ لوگوں کے دنیا میں رہنے سے لوگ پرسکون ہوتے ہیںاور
کچھ لوگوں کے دنیا سے چلے جانے پر لوگ پرسکون ہوتے ہیں اللہ ہم کو کبھی ایسے لوگوں میں شامل نا کرے جن کے چلے جانے پر لوگ پرسکون ہوں
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اگر جذباتیت سے دیکھیں تو ہر پاکستانی کو اس دعا پر امین کہنا چاہیے۔ تاہم زارا کی بات بھی درست ہے۔
ہم یہ کیوں سوچ رہے ہیںکہ مرنا ہی واحد حل ہے ؟ اللہ تعالی تو ہر چیز پر قادر ہے اگر ہم یہ دعا کر یں، کہ اے اللہ زرداری کو پاکستان کے حق میں اچھا کر دے، اسے پاکستان کے لیے مخلص بنا لے۔ تو کسی کو بددعا دینے کے غلط کام سے بھی بچ جائیں گے اور اپنے دعا بھی مکمل کر لیں گے۔ کیا پتہ ، کونسی گھڑی قبولیت کی ہو۔۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (27-12-10), عبداللہ آدم (27-12-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اللہ اسے ہدایت دے.................آمین
نہیں تو ہمیں نجات دے دے............آمین |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (27-12-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوتے, کیلئے, کرے, کرنی, پاکستانی, یا, قبولیت, لیکن, لوگوں, لمحہ, ملا, آمین, ایسے, السلام, امر, بی, بد, جن, جانے, دوسرے, دنیا, دسمبر, دعا, زرداری, شامل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|