واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

اس موضوع کے 22 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 289 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-01-09, 12:11 PM   #1
Senior Member
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,848
کمائي: 195,646
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,648
2,917 مراسلہ میں 7,883 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

500 پوائنٹ جیتیں میری طرف سے

صرف پانچ سوالوں کے جواب دے کر 500 پوائنٹ کا تحفہ حاصل کریں۔

1۔چین کس ملک میں ہے؟
2۔14 اگست کس تاریخ کو آتی ہےِ؟
3۔نیلا رنگ کس کلر کا ہوتا ہے؟
4۔ٹماٹر کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
5۔قائداعظم کی قبر میں کون دفن ہے؟

ہے نا چیلینجنگ؟؟؟؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 9 صارفین نے ام طلحہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (13-01-09), یحیٰی (12-01-09), میاں شاہد (13-01-09), Zullu230 (12-01-09), ابرارحسین (12-01-09), زین خان (12-01-09), سیپ (12-01-09), عبدالقدوس (12-01-09), عدنان (12-01-09)
پرانا 12-01-09, 12:29 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,369
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

1۔چین کس ملک میں ہے؟

2۔14 اگست کس تاریخ کو آتی ہےِ؟

3۔نیلا رنگ کس کلر کا ہوتا ہے؟

4۔ٹماٹر کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟

5۔قائداعظم کی قبر میں کون دفن ہے؟

شاباشے بھئی شاباشے

باجی رشقندا یہ کیسے سوال ہیں
__________________
جو ہوتا ہے ......... بہتر ہوتا ہے ......... وہ بات الگ ہے انسان دیر سے سمجھ پاتا ہے۔

Last edited by یحیٰی; 12-01-09 at 12:31 PM.
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے یحیٰی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (13-01-09), میاں شاہد (13-01-09), محمد کاشف حبیب (12-01-09), ام طلحہ (12-01-09), زین خان (12-01-09)
پرانا 12-01-09, 12:51 PM   #3
Senior Member
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,848
کمائي: 195,646
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,648
2,917 مراسلہ میں 7,883 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (12-01-09)
پرانا 12-01-09, 01:13 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,369
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

ہاں تو کون دے رہا ہے پھر جواب
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-01-09)
پرانا 12-01-09, 01:25 PM   #5
Senior Member
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,848
کمائي: 195,646
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,648
2,917 مراسلہ میں 7,883 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

500 پوائنٹ کا اتنا نکا چوکیدار
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-01-09)
پرانا 12-01-09, 01:39 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,369
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
500 پوائنٹ کا اتنا نکا چوکیدار
یہ چوکیدار نہیں ہے یہ تو جواب کا انتظار کر رہا ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-01-09)
پرانا 12-01-09, 02:48 PM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,035
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

السلام علیکم،

یہ رہے آپ کے سوال

1۔چین کس ملک میں ہے؟
2۔14 اگست کس تاریخ کو آتی ہےِ؟
3۔نیلا رنگ کس کلر کا ہوتا ہے؟
4۔ٹماٹر کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
5۔قائداعظم کی قبر میں کون دفن ہے؟

اور یہ رہے ان کے جواب !

People's Republic of China میں
میرا خیال ہے کہ August the 14th کو
نیلا رنگ لال اور ہرے رنگ کا مکسچر ہوتا ہے
ٹماٹر کو آپ جو چاہیں کہیں - وہ ٹماٹر ہی رہے گا - اگر آپ چاہیں تو اسے Solanum lycopersicum کہہ لیں
قبر کا حال اور احوال صرف مردہ جانتا ہے اور ابھی انسان کے پاس وہ ٹیکنالوجی نہیں ہے کہ وہ جان سکے، بہرحال قائد اعظم کی قبر میں محمدعلی جناح دفن ہوں گے۔

جواب میں نے دے دیئے - براہ مہربانی 500 پوائنٹ ڈھیلے کریں جلدی سے۔ جوابات صحیح یا غلط آپ کا مطع نظر نہیں تھا، کم از کم آپ نے نہیں کہا کہ صحیح جواب کے 500 پوائنٹ ہیں، لہذا انعام کا حقدار میں ہوں کیونکہ جواب میں نے دیئے ہیں

والسلام
طاہر
__________________
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے طاھر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (13-01-09), چاچا کمال (14-01-09), محمد کاشف حبیب (12-01-09), سیپ (12-01-09), عبدالقدوس (12-01-09)
کمائي نے طاھر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-01-09 چاچا کمال عمدہ جوابات ہیں۔ 150
پرانا 12-01-09, 03:02 PM   #8
Senior Member
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,848
کمائي: 195,646
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,648
2,917 مراسلہ میں 7,883 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

یہ اردو فورم ہے۔جواب اردو میں دینے ہونگے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-01-09)
پرانا 12-01-09, 03:04 PM   #9
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,341
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,413
2,466 مراسلہ میں 3,955 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

آپ نے بھی انگریزی کے الفاظ استعمال کئے ہیں‌
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 03:05 PM   #10
Senior Member
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,848
کمائي: 195,646
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,648
2,917 مراسلہ میں 7,883 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

کہاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 03:07 PM   #11
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,035
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
کہاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟
نیلا رنگ کس کلر کا ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 03:16 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 524
کمائي: 13,346
ميرا موڈ:
شکریہ: 460
319 مراسلہ میں 759 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
500 پوائنٹ جیتیں میری طرف سے

صرف پانچ سوالوں کے جواب دے کر 500 پوائنٹ کا تحفہ حاصل کریں۔

1۔چین کس ملک میں ہے؟
2۔14 اگست کس تاریخ کو آتی ہےِ؟
3۔نیلا رنگ کس کلر کا ہوتا ہے؟
4۔ٹماٹر کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
5۔قائداعظم کی قبر میں کون دفن ہے؟

ہے نا چیلینجنگ؟؟؟؟؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
آپ نے بھی انگریزی کے الفاظ استعمال کئے ہیں‌
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
کہاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟
سرخ حروف دیکھیں آپ کو خو د ہی نظر آجائیں‌گے
ابرارحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 03:33 PM   #13
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 40
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,035
ميرا موڈ:
شکریہ: 952
1,400 مراسلہ میں 3,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

کیا اب بھی انعام دینے میں آپ کو تامل ہے؟
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 04:02 PM   #14
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,456
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

مجھے پوائنٹس کا کوئی لالچ نہیں۔۔۔۔ اور نہ ہی آپ دے سکتی ہیں ۔۔۔لہذا جواب حاضر ہیں:۔

1۔چین کس ملک میں ہے؟

آج کے اس نفسا نفسی کے دور چین کسی ملک میں بھی نہیں ہے۔

2۔14 اگست کس تاریخ کو آتی ہےِ؟

14 اگست سال کے آٹھویں مہینے کی چودہ تاریخ کو آتی ہے۔

3۔نیلا رنگ کس کلر کا ہوتا ہے؟

نیلا کلر صرف اور صرف نیلے رنگ کا ہوتا ہے۔

4۔ٹماٹر کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟

ٹماٹر کو اردو میں ٹما ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹر کہتے ہیں (ویسے یہ انگریزی کے لفظ Tomato سے اخذ ہے)

5۔قائداعظم کی قبر میں کون دفن ہے؟

قائد اعظم کی قبر میں بانی پاکستان کے سوا اور کس کی جرات ہو سکتی ہے کہ جا کر دفن ہو۔
__________________
1۔ دوسروں کی بات کو پہلے غور سے سُنو۔ اُس کے بعد اپنی رائے دو۔
2۔ اگر کسی مسلے پر بحث کرنا مقصود ہو تو اُس سے متعلق تمام معلومات اور مواد اکٹھا کر کے بحث میں پڑو تاکہ بحث کرنے والے کے ساتھ مقابلہ کر سکو۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
چاچا کمال (14-01-09), ام طلحہ (12-01-09)
کمائي نے Zullu230 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-01-09 چاچا کمال عمدہ جوابات ہیں۔ 100
پرانا 12-01-09, 04:40 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,415
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 500 پوائنٹ کا انعام جیتیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
500 پوائنٹ جیتیں میری طرف سے

صرف پانچ سوالوں کے جواب دے کر 500 پوائنٹ کا تحفہ حاصل کریں۔

1۔چین کس ملک میں ہے؟
2۔14 اگست کس تاریخ کو آتی ہےِ؟
3۔نیلا رنگ کس کلر کا ہوتا ہے؟
4۔ٹماٹر کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
5۔قائداعظم کی قبر میں کون دفن ہے؟

ہے نا چیلینجنگ؟؟؟؟؟
چین پاکستان میں ہے
14 اگست ، اگست کی 17 تاریخ کو آتی ہے
نیلا رنگ بلیک کلرکا ہوتا ہے
ٹماٹر کو اردو میں‌مٹاٹر کہتے ہیں
قائداعظم کی قبر میں کوئی دفن نہیں بلکہ قائداعظم محمد علی جناح آرام فرما رہے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عبدالقدوس کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (13-01-09), ام طلحہ (12-01-09)
جواب

Bookmarks

Tags
adab, china, color, فورم, پاکستان, نظر, انسان, انعام, اردو, اردو فورم, بھائی, جواب, حال, خوش, سال, علی, عزت, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
500 پوائنٹ جیتنے کا سنہری موقع ۔۔ وسیم گپ شپ 35 25-04-09 06:47 PM
جیتیں انعام 100000 کا ۔ ۔ ۔ ۔ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 55 10-12-08 03:29 PM
اللہ کا انعام عدنان عمومی بحث 0 27-04-08 02:43 PM
سری لنکا کے خلاف سیریز دو صفر سے جیتیں گے، رکی پونٹنگ خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 13-11-07 11:08 AM
ہم جیتیں گے تفسیر حیدر کرکٹ 1 23-09-07 01:51 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger