واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

60 فیصد بیروکریٹس اور عبدالرحمان ملک قادیانی؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-11, 01:30 PM   #1
60 فیصد بیروکریٹس اور عبدالرحمان ملک قادیانی؟
سیفی خان سیفی خان آف لائن ہے 25-09-11, 01:30 PM

60 فیصد بیروکریٹس اور عبدالرحمان ملک قادیانی ہیں؟
کیا واقعی یہ سچ ہے ۔ ۔ ۔ ۔؟

سیفی خان's Avatar
سیفی خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 455
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
فکری (25-09-11), فیصل ناصر (25-09-11), کاشف اکرم وارثی (25-09-11), نبیل خان (26-09-11), احمد نذیر (25-09-11), حیدر (26-09-11), شمشاد احمد (27-09-11), عبدالقدوس (25-09-11)
پرانا 25-09-11, 04:31 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 69
کمائي: 1,443
شکریہ: 118
55 مراسلہ میں 154 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ شئیر کرنے کا شکریہ
کاشف اکرم وارثی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کاشف اکرم وارثی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (26-09-11), احمد نذیر (26-09-11), حیدر (26-09-11), سیفی خان (25-09-11), شمشاد احمد (27-09-11)
پرانا 25-09-11, 05:50 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تشریف آوری کا شکریہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (26-09-11), احمد نذیر (26-09-11), حیدر (26-09-11), شمشاد احمد (27-09-11)
پرانا 25-09-11, 06:46 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,178
شکریہ: 7,301
5,974 مراسلہ میں 15,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب کیا ہوگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (26-09-11), حیدر (26-09-11)
پرانا 25-09-11, 07:28 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,647
کمائي: 28,603
شکریہ: 7,152
2,976 مراسلہ میں 8,784 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی بھی شخص کو محض اس کے مذہب اور ایمان کی بنیاد پر معتوب کرنا پاکستان کے قانون کے خلاف، پاکستان کے آئین کے خلاف، قراداد پاکستان میں‌اقلیتوں کے حقوق کے خلاف اور پھر اللہ تعالی کے فرمان قران حکیم کے خلاف ہے ۔

اس دھاگے کا واحد مقصد ہے ، ملاء ٹولے کا پراپیگنڈہ۔ اگر ایسا نہیں‌ ہے تو مقصد بتائیں؟؟

اگر یہ ہندو ، عیسائی یا بدھ ہوتے تو آپ کیا ان کو اسی طرح مجرم ٹھیراتے ؟؟
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-09-11)
پرانا 25-09-11, 08:34 PM   #6
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کو تو ”” ملاء بخار ““ ہو گیا ہے رائیونڈ سپیشل ہسپتال میں داخل ہو جائیں تو وہاں کے سپیشلٹ کی ہدایات کے مطابق دوائی استعمال کریں ان شاء اللہ افاقہ ہو گا
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
فکری (25-09-11), ہادی (26-09-11), فاروق سرورخان (25-09-11), نبیل خان (26-09-11), حیدر (26-09-11), شمشاد احمد (27-09-11)
پرانا 25-09-11, 09:10 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,647
کمائي: 28,603
شکریہ: 7,152
2,976 مراسلہ میں 8,784 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
آپ کو تو ”” ملاء بخار ““ ہو گیا ہے رائیونڈ سپیشل ہسپتال میں داخل ہو جائیں تو وہاں کے سپیشلٹ کی ہدایات کے مطابق دوائی استعمال کریں ان شاء اللہ افاقہ ہو گا
اللہ تعالی نے مذہب مرد و عورت دونوں کے لئے اتارا تاکہ جب یہ بات کریں، قانون سازی کریں، وعظ‌کریں تو ایک توازن رہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالی کے گھر میں مردوں اور عورتوں‌کی عبادت پر حج پر ، عمرہ پر زیارت پر کوئی پابندی نہیں۔ مکہ یا مسجد الحرام یا مسجد النبوی کا کوئی کونہ نہیں جو عورتوں کے لئے یا مردوں‌کے منع ہو۔۔۔‌ اگر مذہب کی مساوات سے خواتین ، ماؤں ، بہنوں‌بیٹیوں کو نکال باہر کیا جائے تو اسلام کی مساوات ختم۔

رائے ونڈ میں ایسا کیا ، کہا جاتا ہے ، اور کیا جاتا ہے جو یہ اپنی ماؤں‌اور بہنوں اور بیٹیوں‌کے سامنے کرنے اور کہنے سے شرماتے ہیں؟

اللہ کے گھر میں‌ مرد و عورت کے داخلے پر پابندی نہیں‌ ، لیکن شیطانی پوجاکرنے والے مذاہب میں عورتوںکو دور کھا جاتا ہے ۔ اس لئے کہ وہ لوگ ، اپنی ہی ماؤں‌، بہنوں ، بیٹیوں‌کے سامنے شیطانی بیانات نہیں‌دے سکتے ۔

جب رائے ونڈ سپیشل ہسپتال والے اپنے والدین (‌ماں اور باپ ) دونوں کی عزت کرنے لگیں‌گے۔ اور عورتوں‌کو رائے ونڈ میں مساوی درجہ اور ہر جگہ شریک ہونے کی آزادی دیں گے تو سب ہی اس طرف جائیں گے ۔۔ جب تک یہ نہیں‌ہوتا۔ اس وقت تک کے لیے یہ صرف شیطانی پوجا ہے ۔۔۔ ان کو اپنے ذہن کا علاج کروانے کی ضرورت ہے ۔

Last edited by فاروق سرورخان; 25-09-11 at 09:28 PM.
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-09-11)
پرانا 26-09-11, 07:05 AM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
رائے ونڈ میں ایسا کیا ، کہا جاتا ہے ، اور کیا جاتا ہے جو یہ اپنی ماؤں‌اور بہنوں اور بیٹیوں‌کے سامنے کرنے اور کہنے سے شرماتے ہیں؟
ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔ ۔ لطیفہ عجیبیہ
اقتباس:
جب رائے ونڈ سپیشل ہسپتال والے اپنے والدین (‌ماں اور باپ ) دونوں کی عزت کرنے لگیں‌گے۔ اور عورتوں‌کو رائے ونڈ میں مساوی درجہ اور ہر جگہ شریک ہونے کی آزادی دیں گے تو سب ہی اس طرف جائیں گے ۔۔ جب تک یہ نہیں‌ہوتا۔ اس وقت تک کے لیے یہ صرف شیطانی پوجا ہے
واہ واہ کیا کہنے جناب کے ۔ ۔ ۔ ۔

سلام جناب
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (26-09-11), حیدر (26-09-11)
پرانا 26-09-11, 12:43 PM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو اس اخبار پر ہی شک ہے ۔ یہ کونسا اخبار ہے اس کا بھی نہیں معلوم۔ لیکن ملک صاحب نے ایک مرتبہ اپنی تقریر میں کہا تھا کہ وہ سنی مسلمان ہے ۔ اگر ملک صاحب قادیانی ہے تو انہیں پاکستان میں الیکشن لڑنے کی اجازت ہی نہیں ہے ۔ جبکہ قادیانی اپنے آپ کو ہمیشہ قادیانی ڈکلیر کرتے ہیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (26-09-11), حیدر (26-09-11), رضی (26-09-11)
پرانا 26-09-11, 12:56 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE

اقتباس:

رائے ونڈ میں ایسا کیا ، کہا جاتا ہے ، اور کیا جاتا ہے جو یہ اپنی ماؤں‌اور بہنوں اور بیٹیوں‌کے سامنے کرنے اور کہنے سے شرماتے ہیں؟

اللہ کے گھر میں‌ مرد و عورت کے داخلے پر پابندی نہیں‌ ، لیکن شیطانی پوجاکرنے والے مذاہب میں عورتوںکو دور کھا جاتا ہے ۔ اس لئے کہ وہ لوگ ، اپنی ہی ماؤں‌، بہنوں ، بیٹیوں‌کے سامنے شیطانی بیانات نہیں‌دے سکتے ۔[/QUOTE]
آپ اپنے دماغی ٹیسٹ ضرور کروائیں

Last edited by نبیل خان; 26-09-11 at 01:02 PM.
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (26-09-11), بلال الراعی (26-09-11), حیدر (26-09-11), سیفی خان (26-09-11)
پرانا 26-09-11, 01:09 PM   #11
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رائے ونڈ تو نہیں لیکن تبلیغی جماعت کے کچھ اجتماعات میں اٹھنا بیٹھنا رہا ہے میرا۔ عام طور پر ذکر اور نماز تسبیحات کی تلقین کی جاتی ہے ۔ توبہ و استغفار پر بیانات ہوتے ہیں ۔
میں نے ایسی کوئی بھی چیز نہیں پائی جسے آپ شیطانی چکر کہہ سکیں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (26-09-11), نبیل خان (26-09-11), حیدر (26-09-11), سیفی خان (26-09-11)
پرانا 26-09-11, 01:11 PM   #12
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رائے ونڈ میں بھی ایسے ہی اعمال ہوتے ہیں عامر بھائی ۔ ۔ ۔ تبلیغی جماعت کی ایک ہی ترتیب ہے ہر جگہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (26-09-11), مرزا عامر (26-09-11), حیدر (26-09-11)
پرانا 26-09-11, 03:36 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,260
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
کسی بھی شخص کو محض اس کے مذہب اور ایمان کی بنیاد پر معتوب کرنا پاکستان کے قانون کے خلاف، پاکستان کے آئین کے خلاف، قراداد پاکستان میں‌اقلیتوں کے حقوق کے خلاف اور پھر اللہ تعالی کے فرمان قران حکیم کے خلاف ہے ۔

اس دھاگے کا واحد مقصد ہے ، ملاء ٹولے کا پراپیگنڈہ۔ اگر ایسا نہیں‌ ہے تو مقصد بتائیں؟؟

اگر یہ ہندو ، عیسائی یا بدھ ہوتے تو آپ کیا ان کو اسی طرح مجرم ٹھیراتے ؟؟
اس میں ایسا تو کُچھ بھی نہیں ہے کہ کسی کو اسکے ایمان کی بنیاد پر معتوب کیا گیا ہو۔ ایک شخص قادیانیت سے تائب ہو کر مسلمان ہوا ہے اور وہ اپنی یادداشتیں شئیر کر رہا ہے۔ اس میں اعتراض والی کیا بات ہے؟ قادیانیوں کو آپ بھی صرف کتابی طور پر جانتے ہیں اور ہم بھی۔ اس کے برعکس مذکورہ شخص عملی طور پر جانتا ہے۔ اس لیے اس کا بیان ہماری نسبت زیادہ مستند ہو گا۔
مجھے نہیں سمجھ آ رہی کہ اس میں آپ اتنا چیں بچیں کیوں ہو رہے ہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (26-09-11), ہادی (26-09-11), نبیل خان (26-09-11), مرزا عامر (26-09-11), بلال الراعی (26-09-11), رضی (26-09-11), سیفی خان (26-09-11), شمشاد احمد (27-09-11)
پرانا 26-09-11, 06:36 PM   #14
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
رائے ونڈ میں بھی ایسے ہی اعمال ہوتے ہیں عامر بھائی ۔ ۔ ۔ تبلیغی جماعت کی ایک ہی ترتیب ہے ہر جگہ
جی جانتا ہوں اجتماعات ایک جیسے ہی ہوتے ہیں فرق صرف ان کے بڑے اور چھوٹے ہونے کا ہے ۔ میں نے جس اجتماع میں شرکت کی تھی وہ ڈیوسبری انگلینڈ میں ہوا تھا ۔ جس میں تبلیغی جماعت کی محنت سے مسلمان ہونے والے انگریزوں نے بھی شرکت کی تھی۔
یہ اجتماع مسجد میں ہی ہوتا ہے ۔ مسجد بہت بڑی ہے اس لیئے ہم مسجد میں ہی رہتے تھے ۔
مسجد کے بالائی حصے میں بہت بڑا کچن ہے جہاں اجتماع میں حصہ لینے والوں کو کھانا دیا جاتا ہے جوکہ سن 2004 میں صرف 2 پاونڈ کا تھا ۔ اب کا نہیں معلوم۔
خیر 3 دن دنیا سے دور عبادت اور اللہ کی یاد میں گزارے جس سے ذہن کو بہت سکون ملا ۔
مسجد میں تقریبا 2 تا ڈھائی ہزار افراد کے آجانے کی گنجائیش ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (26-09-11), رضی (26-09-11), سیفی خان (26-09-11), شمشاد احمد (27-09-11)
پرانا 26-09-11, 09:03 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,474
شکریہ: 2,138
584 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
اللہ تعالی نے مذہب مرد و عورت دونوں کے لئے اتارا تاکہ جب یہ بات کریں، قانون سازی کریں، وعظ‌کریں تو ایک توازن رہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالی کے گھر میں مردوں اور عورتوں‌کی عبادت پر حج پر ، عمرہ پر زیارت پر کوئی پابندی نہیں۔ مکہ یا مسجد الحرام یا مسجد النبوی کا کوئی کونہ نہیں جو عورتوں کے لئے یا مردوں‌کے منع ہو۔۔۔‌ اگر مذہب کی مساوات سے خواتین ، ماؤں ، بہنوں‌بیٹیوں کو نکال باہر کیا جائے تو اسلام کی مساوات ختم۔

رائے ونڈ میں ایسا کیا ، کہا جاتا ہے ، اور کیا جاتا ہے جو یہ اپنی ماؤں‌اور بہنوں اور بیٹیوں‌کے سامنے کرنے اور کہنے سے شرماتے ہیں؟

اللہ کے گھر میں‌ مرد و عورت کے داخلے پر پابندی نہیں‌ ، لیکن شیطانی پوجاکرنے والے مذاہب میں عورتوںکو دور کھا جاتا ہے ۔ اس لئے کہ وہ لوگ ، اپنی ہی ماؤں‌، بہنوں ، بیٹیوں‌کے سامنے شیطانی بیانات نہیں‌دے سکتے ۔

جب رائے ونڈ سپیشل ہسپتال والے اپنے والدین (‌ماں اور باپ ) دونوں کی عزت کرنے لگیں‌گے۔ اور عورتوں‌کو رائے ونڈ میں مساوی درجہ اور ہر جگہ شریک ہونے کی آزادی دیں گے تو سب ہی اس طرف جائیں گے ۔۔ جب تک یہ نہیں‌ہوتا۔ اس وقت تک کے لیے یہ صرف شیطانی پوجا ہے ۔۔۔ ان کو اپنے ذہن کا علاج کروانے کی ضرورت ہے ۔
کہنے کے لئے الفاظ تو ہیں لیکن اسی پر اکتفا کرتا ہوں کہ آپ کی شخصیت کے بلکل منافی اور ہلکے ترین الفاظ استعمال کیئے ہیں آپ نے
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-09-11), سیفی خان (27-09-11), شمشاد احمد (27-09-11)
جواب

Tags
.net, jpg, net, فیصد, ہوتے, ہندو, پاکستان, واقعی, قانون, قادیانی, قران, لطیفہ, مقصد, ملک, ایمان, ایسا, اللہ, تشریف, تعالی, سچ, شکریہ, شئیر, شخص, عیسائی, عبدالرحمان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پښتو لیكلو كښے ګرانی؟ - پشتو لکھنے میں دشواری؟ محبوب عالم پشتو فورمز 2 07-01-12 06:07 PM
بل گیٹس کا فلاحی کلب گلاب خان اپکے کالم 0 16-12-10 05:13 AM
آر جی ایس ٹی کے نفاذ سے 95 فیصد دوائیں 20 فیصد تک مہنگی ہوجائیں گی گلاب خان خبریں 0 26-11-10 03:24 AM
موبائل کمپنیوں نے کالز پر 7 سے 10 فیصد فیصد کمی پر غورشروع کر دیا چیتا چالباز خبریں 7 21-01-09 03:29 PM
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس جمعے کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائینگے مسٹر گرزلی خبریں 1 21-06-08 08:02 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger