| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 266
|
||||
| champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (10-10-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی بہت اچھا ٹیوٹورئیل ہے۔ مجھے یہ بتائیں کہ D کے علاوہ یہ جو 1 اور 2 ہیں ان کا کیا مقصد ہوتا ہے ؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
D1 اور D2 گئیرز ہیں جنکو لوئر گئرز کہا جاتا ہے۔ آٹومیٹک ٹرانسمیشن میں جہاں آپ کو رفتار کا خصوصی خیال رکھنا پڑتا ہےجیسا کہ کسی پہاڑی علاقے میں چڑھتے یا اترتے ہوئے، یا پھر برفیلی روڈز پر، وہاں ان گئرز کا کام ہے۔ D1 اور گئیر کا استعمال کم رفتار پر کسی پہاڑی ڈھلوان سے اترتے ہوئے، یا برف باری کے دوران کار چلاتے ہوئے اسپیڈ کو کم رکھنے میں استعمال کیاجاتا ہے۔ ان گیئرز کی حد رفتار عام طور پر مختلف گاڑیوں میں مختلف ہوتی ہے اوراس گئیر میں گاڑی چلاتے ہوئے یہ دھیان رکھنا پڑتا ہے کہ آپ کی رفتار اور انجن کا آر-پی-ایم کار کی بتائی گئی حد سے زیادہ نہ ہو۔ D1-Maximum Performance or D2-Maximum Torque گئیرز بھی کہلاتے ہیں اور ان کا استعمال اوپر درج کی گئے حالات میں بریک کے کم از کم استعمال کو یقینی بناتا ہے۔ شہر میں سیدھی روڈز پر نارمل ڈی ہی کافی ہوتا ہے۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
------------------------------------------------------------
Last edited by طاھر; 10-10-09 at 12:21 AM. وجہ: Duplicate |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم،
آٹومیٹک گاڑی کو پارک کرتے وقت ہینڈ بریک اور Pدونوں کو استعمال کریں۔ صرف پارکنگ پر چھوڑ دینے سے گیئر باکس پر اضافی بوجھ پڑتا ہے۔ والسلام علیکم |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | champion_pakistani (12-10-09), ابو عمار (10-10-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ بھائی اچھی شیرنگ ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوشش, بھائی, خصوصی, رفتار, علاقے, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| modem configure kasay karoo | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 0 | 15-12-10 09:35 PM |
| code ko convert kasay karoo | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 5 | 24-09-10 06:48 AM |
| KHOPRI istimal karoo | اخترحسین | ایس ایم ایس | 2 | 09-10-09 09:17 AM |
| Bypassing the Need to Register Win98 to get the Automatic Upgrades | عبدالقدوس | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 19-08-07 10:54 PM |