| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 476
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاں تک میری ناقص معلومات کا تعلق ہے صرف ملٹری آپشن ہی نہیں بلکہ کچھ سویلین اپریشنز میں بھی اس کو استعمال کیا جاتا ہے۔ امریکن ایر فورس- 1 میں یہ سہولت موجود ہے۔
انڈیا نے ایک سال پہلے اس کے کامیاب تجربے کیے ہیں۔ پاکستان کے پاس شائد نہیں ہے۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ایر فورس- 1 میں یہ سہولت موجود ہے۔ مگر سویلین آپریشنز میں، میں نے اسکے بارے میں نہیں پڑھا۔
ُاکستان میں اس پر کام ہو رہا ہے۔ امید ہے کہ JF-17 Thunder اس مقصد کے لیے استعمال ہوگا۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میںنے کچھ وقت پہلے کسی ایر بس کے متعلق بھی پڑھا تھا۔ خیر
کیا آپ JF-17 Thunder کو دوسرے طیاروں کے ساتھ کمپیر کر سکتے ہیں؟ اس میں کیا خوبیاں ہیں اور کن اپشنز میں یہ فیل ہو جاتا ہے؟ یہ ایک اچھی معلوماتی تھریڈ بن جائے گی۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
Airbus کے 3 جہاز جن کے بارے میں، میں نے پڑھا ہے اور وہ ٹینکر کے طور پر ملٹری میں استعمال ہو رہے ہیں یا مستقبل میں ہوں گے۔
Airbus A330 as a tanker 2008 میں اپنی سروس شروع کرے گا۔ Airbus A310 ابھی German air force اور Canadian Forces میں CC-150 Polaris کے نام سے استعمال ہورہا ہے۔ Airbus A400M as a tanker 2009 میں اپنی سروس شروع کرے گا۔ JF-17 Thunder کے بارے میں، میں ایک پوسٹ جلد لکھوں گا۔ |
|
|
|
|
|
#6 |

#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ مجھ سے 1 پوسٹ 2 مرتبہ کیوں پوسٹ ہوجاتی ہے۔ I am sorry
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| airbus, force, پوسٹ, پاکستان, جلد, خصوصی, سال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Aerial Photography | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 3 | 21-06-11 07:15 PM |