واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ANP کی ہار کے بعد الزام تراشی شروع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-10, 07:02 PM   #1
ANP کی ہار کے بعد الزام تراشی شروع
شریف شریف آف لائن ہے 17-10-10, 07:02 PM

این پی نے اپنی ہار کے بعد پاکستان کی سیاست روایت برقرار رکھتے ہوئے الزام تراشی کرتے ہوئے ایم کیو ایم کو کراچی میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کا زمہ دار قرار دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہارنے کے بعد سدمہ تو ہوگا نا ٹھا کرکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شریف
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 239
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-10-10), مرزا عامر (17-10-10), wajee (17-10-10), حیدر (17-10-10)
پرانا 17-10-10, 07:06 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حالانکہ ٹی وی رپورٹ کے مطابق سب سے پہلے فائرنگ اُن ہی علاقے سے شروع ہوئی تھی۔

ویسے بھی اُن کی جیت کا امکان بہت کم تھا، ویسے جمہوریت کے لیئے بہتر تھا کہ وہ مقابلہ کرتے!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (17-10-10), حیدر (17-10-10)
پرانا 17-10-10, 10:43 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایم کیو ایم کی پختون دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ سب کو معلوم ہے۔ اے این پی نے بھی پختونوں کو سیاسی مفاد کے لئے استعمال کیا۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-10-10), حیدر (17-10-10), عدنان دانی (17-10-10)
پرانا 17-10-10, 10:53 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے یار کراچی سے ایک سیٹ کیا مل گی اپنے آپ کو کراچی کا مالک تصور کرنے لگ گے ہاہاہاہا 128 ووٹ ہاہاہاہاہا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-10-10), حیدر (17-10-10)
پرانا 17-10-10, 10:58 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں کراچی کوئی الگ ملک نہیں‌ جس کی ملکیت کے دعوے کئے جائیں۔ یہ زمین کوئی اپنے ساتھ قبر میں نہیں لے کر جائے گا۔ ایم کیو ایم اور اے این پی دونوں‌ کو خدا کا خوف کرنا چاہیئے جو اپنے کارکنوں‌ کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی بیچ میں‌ ناحق قتل کروارہی ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-10-10), حیدر (17-10-10)
پرانا 17-10-10, 11:08 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,270
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,477 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں آپ سے اتفاق کرتا ہو یہ تو سچ ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-10-10), ھارون اعظم (17-10-10), حیدر (17-10-10)
جواب

Tags
anp, ہوگا, ہونے, ہار, کیو, کلنگ, کراچی, کرتے, ٹھا, ٹارگٹ, پاکستان, والی, مقابلہ, معلوم, اپنی, ایم کیو ایم, الزام, برقرار, تراشی, جیت, روایت, زمہ, سیاست, شروع, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس نے چھ گھنٹے بعد ہی دوباہ کام شروع کردیا جاویداسد خبریں 5 03-12-10 10:07 PM
نماز میں خشوع و خضوع صبارخ نماز 1 01-10-10 06:18 PM
موضوع بند کیا گیا محمد الیاس تجاویز اور شکایات 4 26-09-09 01:15 PM
V سے شروع ہونے والی ایجادات / دریافت ابو عمار گپ شپ 1 26-05-08 05:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger