|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 280
|
||||
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (01-04-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب تو تھوڑا سا طریقہ تبدیل کیا ہے انہوں نے۔ اب امریکی حکومت کی ویب سائٹ سے ملتی جُلتی ویب سائٹ بناتے ہیں کہ سرسری نظر سے دیکھنے والا دھوکا کھا جائے۔ اور پھر ای میل کے آخر میں لکھ ڈالتے ہیں کہ اگر آپ کو سپیمنگ یا دھوکہ دہی کا خدشہ ہے تو اس ای میل پر رابطہ کریں۔ وہ ای میل ایسا ہے کہ سرسری طور پر دیکھنے پر ایف بی آئی کا لگتا ہے۔ چناچہ اُمید ہے کہ کافی لوگ ٹِنڈ کروا چُکے ہوں گے۔
میں نے امریکن سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ویب سائٹ پر ان کی اطلاع دی تھی کہ یہ ویب سائٹس آپ کا نام استعمال کر کے دھوکہ دے رہی ہیں۔ جس دن ای میل کی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کو اسکے دوسرے دن امریکہ والے دھوکے سے ریمنڈ ڈیوس کو نکال کر لے گئے۔ میں بھی ٹھنڈی سانس بھر کر رہ گیا کہ ایک فراڈ کو دوسرے فراڈ کی اطلاع دے رہا تھا،
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| business, contact, email, family, foreign, frozen, government, guard, international, now, over, send, services, that, this, لو, میل, want, website, what, who, will, yahoo, your, آئی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Super Email Spider | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 2 | 01-09-11 03:26 PM |
| Mass email script + 10,000,000 emails | محمدخلیل | SEO and Marketing | 27 | 27-08-11 10:45 AM |
| Acute Email Production Engine | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 22 | 11-01-11 12:00 AM |
| Tired of Email Attachments? Try This | وقاص بن حسن | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 3 | 23-05-08 12:44 PM |
| Making Your Email Secure :: | وقاص0097 | کمپیوٹر سیکورٹی | 0 | 26-12-07 02:15 PM |