واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


Facebook in urdu

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-10, 02:40 AM   #1
Facebook in urdu
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 04-01-10, 02:40 AM

فیس بک کے صفحے کو اردو میں تبدیل کرنے کا طریقہ

سب سے پہلے آپ فیس بک پر لاگن ہوجائیں
اور سیٹنگ پر چلے جائیں

یہاں آپکو لینگویج کا خانہ نظر آئے گا اس کو کلک کریں

یہاں آپکو لینگوئج کے آپشن نظر آئیں گے پہلے یہ دیکھیں کی آپ کی ڈیفالٹ لینگوئج کیا ہے
اگر یہ English UK ہے تو پہلے اسے English US میں تبدیل کریں


اب یہاں موجود Translations Application پر کلک کریں

نئے صفحے پر آپکو ایک اور لینگویج کا خانہ دکھائی دے گا یہاں اردو پر کلک کریں


آپ کا صفحہ اردو میں تبدیل ہوچکا ہے



اب اپنے سرورق صفحے پر آپکو ایک نیا آئکون نظر آئے گا اس کو کلک کرنے سے آپ جب چاہیں زبان تبدیل کرسکتے ہیں



نوٹ : یاد رکھیں اگر آپ English UK کو English US تبدل نہیں کریں گے تو آپ کو اردو آپشن کے بجائے کچھ اسطرح کا پیغام ملے گا

__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 364
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (04-01-10), shafresha (04-01-10), پاکستانی (04-01-10), باسط (01-02-10), رضی (04-01-10)
پرانا 04-01-10, 10:30 AM   #2
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,870
شکریہ: 1,514
1,089 مراسلہ میں 3,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ۔،
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (04-01-10)
پرانا 04-01-10, 02:55 PM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ فیصل بھائی
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
color, english, images, share, size, url, فیس, کلک, کرسکتے, گے, پہلے, نظر, موجود, ملے, آپکو, اپنے, اردو, اسے, بجائے, تبدیل, خانہ, دے, زبان, طریقہ, صفحہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Chat With Your Facebook Friend Using Yahoo Messenger عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 27-12-10 06:36 PM
فیس بک یا اسلامی چہرہ ؟ islamicface OR facebook گوہر خبریں 0 09-09-09 01:03 AM
Urdu In MS Word M.UMER Ask Experts ماہرین کی رائے 11 08-07-09 04:45 PM
<i f urdu?c bahi دلچسپ اور عجیب 2 09-09-08 11:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger