| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 472
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,532
شکریہ: 1,554
2,995 مراسلہ میں 8,262 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اوہ کی گل ہو گئی اے جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (23-09-11), حیدر (23-09-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاید اس تھریڈ سے یہ تاثر ابھر رہا ہے کے میں پاکستان چھوڑ کر کہیں جارہا ہوں
ایسا نہیں ہے میں کہیں بھی نہیں جارہا البتہ پاکستان ہاتھ سے جارہا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (23-09-11), محمد یاسرعلی (23-09-11), مرزا عامر (23-09-11), حیدر (23-09-11), عبدالقدوس (23-09-11), عبداللہ آدم (23-09-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مشرف صاحب جاتے جاتے كہہ گئے تھے كہ پاكستان كا اللہ ہي حافظ
اور گڈ بائے كہہ رہے ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ كہاں كے ارادے ہيں۔۔۔۔۔۔ يا مت ہماري ہي ماري ہوئي ہے بھائي۔۔۔۔ پہلياں بوجھنے كي پوزيشن ميں اب يہ قوم نہيں رہي خصوصا اس قوم كے بے روزگار جوان۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
فکر نہ کریں بھائی پاکستان نے کہیں نہیں جانا اگر اس نے جانا ہوتا تو ہم عوام اور خاص طور پہ ہمارے سیاہ ست دان جو اس کے ساتھ کر رہے ہیں ہم کو کسی دشمن کی ضرورت بھی نہیں تھی یہ کب کا کہیں تاریخ کا حصہ بن گیا ہوتا پر دیکھ لیں یہ آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا کیونکہ اس کا اللہ ہی حافظ ہے ۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں پاکستان کہیں نہیں جائے گا۔ زیادہ ہوا تو چند ٹکڑے اور ہو جائیں گے لیکن نام پاکستان کا ہی رہے گا۔ اور زیادہ ہوا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے نہیں سوچا جاتا۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
او او فیصل بھائی میں سمجھا آپ ملائیشاہ جا رہے ہو خیر پاکستان کہیں نہیں جا رہا سب کچھ وہی ہے جہاں پہلے تھا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی یہی سمجھا تھا کہ فیصل بھائی کو ملائشیا نے بُلا ہی لیا۔
اس سے پہلے کہ میں جیلس ہوتا۔۔۔۔یاد آیا ۔۔۔۔کہ "فار ایور" بھی لکھا ہے۔ خیر خیر۔۔۔پاکستان تو ہاتھ سے گیا۔۔۔۔ لیکن کیا محض جغرافیہ ہی پاکستان ہے؟ اگر ہاں تو پھر 1971 میں ہی پاکستان مر گیا تھا۔ اب کاہے کا غٍم۔ اور اگر پاکستان جغرافیہ سے ماورا کسی اور چیز کا نام ہے تو۔۔۔۔ دشمنوں کے جلنے کا ابھی بہت سامان باقی ہے۔ پاکستان کہیں نہیں جا رہا۔ دشمنوں کے سینے پر مونگ دلنے کو ہمیشہ زندہ رہے گا۔ انشا اللہ۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (23-09-11), ھارون اعظم (23-09-11), ننھا بچہ (23-09-11), محمد یاسرعلی (23-09-11), احمد بلال (25-09-11), رضی (24-09-11), عبدالقدوس (23-09-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپس میں تو ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے ہم لیکن بے جان زمین کے خطے کے ٹکڑے ہونے سے ڈرتے ہیں ۔ اگر ملک کو ٹکڑے ہونے سے بچانا ہے تو آپس کے ٹکڑے ختم کرنے ہونگے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (23-09-11), محمد یاسرعلی (23-09-11), احمد بلال (25-09-11), حیدر (23-09-11), رضی (24-09-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک مکان اور ایک گھر میں کیا فرق ہوتا ہے ؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میری ایک غزل کا شعر مقطع ہے
"پھتروں سے عبارت ہے ہر مکان کی قسمت باغی جہاںانسان رہیںبس وہی گھر ہوتا ہے " میرا اعتقاد ہے کہ اگر خدا نخواستہ موجودہ جغرافیہ کو کچھ ہوگا تو بھی پاکستان کے نام سے باقی رہ جانا والا خطہ ہی اسم مسمیٰثابت ہوگا۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کا خزانہ تو وہ چھیننے کے در پر ہیں
بلوچستان ہاتھوں سے نکل چکا ہے بھوک سے جنگ ہورہی ہو تو پاک ناپاک مٹ جاتا ہے |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میںاب بھی پُر اُمید ہوں۔
اب بھی ہمارے حالات انقلابات، ایران، روس، چین و فرانس جیسے نہیںہوئے ہیں۔ ابھی وقت ہے میری کیونکہ "پکچر ابھی باقی ہے میری جان!!!" |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, goodbye, miss, pakistan, quote, red, size, فیصل, ہاتھ, کریں۔, گئی, پاکستان, وضاحت, ۔؟, چھوڑ, ناصر, مہربانی, you, اوہ, اللہ, السلام, تھوڑی, سمجھ, شکریہ, شاید |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Goodbye | محمدعدنان | Chit Chat | 0 | 14-04-08 07:39 PM |
| Saying Goodbye | پاکستانی | Chit Chat | 3 | 03-08-07 03:57 PM |