واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

shafresha حاضر ہو!بہے اُلٹی گنگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-12-10, 11:04 AM   #1
shafresha حاضر ہو!بہے اُلٹی گنگا
زارا زارا آف لائن ہے 01-12-10, 11:04 AM

یہ مقدمہ shafreshaکیخلاف ہے اور سب کا کہنا ہے کہ یہ موصوف تھینکس کا بٹن پریس کرتے پائے جاتے ہیں کمنٹ نہیں کرتے۔ آئےے آج اِنکی عدالت میں پیشی کرائی جائے۔ جج کے عہدے پر اُم غزل اور منتظمین کو رکھا گیا ہے فیصلہ کرنے کیلئے۔ جبکہ وکلامیں یعنی زارااورعدنان ہیں۔ مقدمہ نیلم خان نے درج کروایا جسکے ساتھ تمام ممبرز ہیں۔

مقدمے کی سماعت شروع ہوتی ہے۔

عدنان: یور آنر میری موکل مس نیلم خان کاکہنا ہے کہ ملزم Shafreshaتھینکس بٹن کا بے دریغ استعمال کر رہے ہیںجبکہ کمنٹس ندارد۔

زارا: آئی آبجیکٹ مائی لورڈ! جُرم ثابت کئے بغیر میرے قابل ساتھی میرے موکل کو مجرم قرار نہیں دے سکتے۔

منتظمین: آبجیکشن سسٹین!

زارا: شکریہ مائی لورڈ(جھکتے ہوئے)

عدنان: یورآنرپاک نیٹ پر سب اچھا کام کر رہے ہیں اورہمارے کمنٹس اُنکوبہتر بناتے ہیں

زارا: لیکن مائی لورڈ تھینکس بٹن یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپکی پوسٹ وہ پڑھ چکے ہیں اِس سے بھی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔

عدنان: مگر میری دوست نے کچھ عرصہ پہلے خود مجھے کہا تھا کہ عدنان اگر وہ بھول نہیں گئی کہ Our Comment break a man, Our Comments can make a man، اب اگر Shafreshaصرف تھینکس کہتے ہیں اور کمنٹ نہیں دیتے توو یہ نہ اِنصافی ہے اُس پوسٹ کیساتھ۔

زارا: جی وہ ہاں مم میں نے کہا تھا مگر مائی لورڈ اِنکے پاس کیا ثبوت ہے کہ میرے موکل صرف تھینکس پر اِکتفا کرتے ہیں؟ کوئی واگہ پیش کریں۔

منتظمین: (کھنکھارت ہوئے)آہممم سب سے بڑا گواہ تو میں ہوں۔
سب ہنسنے لگتے ہیں۔

منتظمین: آرڈر آرڈر!
خاموشی چھا جاتی ہے۔

منتظمین: گواہ یا ثبوت پیش کریں عدنان۔

عدنان: یور آنر میں اِس فورم کی قابل ذیلی ناظم کوبلانا چاہوں گا۔

منتظمین: اِجازت ہے

عدنان: شکریہ یور آنر (جھکتے ہوئے)
نیلم حاضر ہو۔ نیلم اُٹھ کر کٹہرے میں آتی ہیں۔

منتظمین: مس نیلم آپ نے سب باتیں سُنی اب خود سے پاک نیٹ عدالت کو کچھ بتائیں۔

نیلم خان: سر ہمیں Shafresha سے شکایت ہے کہ وہ صرف تھینکس کا بٹن دبا کر بھاگ جاتے ہیں۔ ہم نے کئی بار کہا کہ کہیں چوہا مم میرا مطلب بٹن خراب نہ ہو جائے ذرا اُنگلیوں کو بھی کشٹ دیا کریں۔ مگر اُن بھائی پر اثر نہیں۔

زارا: مس نیلم آپ کو شکریہ کہہ دیا جاتا ہے کیا وہ کافی نہیں؟

نیلم خان: لو اب تھینکس سے کیا پتہ کہ میرا تھیڈ اچھا ہے یا بہت اچھا۔ اِس میں کیا بُرائی ہے۔ کوئی جواب دے گا تو ہمیں معلوم ہو گا نہ۔

زارا: بات تو صحیح ہے۔ (بڑبڑاتے ہوئے)۔
Shafreshaکھانستے ہوئے

زارا: اوہ ہاں بات تو صحیح ہے مگر ہو سکتا ہے اُن کے پاس وقت نہ ہو

عدنان: مگر یور آنراکثر تھریڈز پر اُنکے رپلائی پائے جاتے ہیں۔

زارا: مائی لورڈ میں عدنان کی بات دُہرانا چاہوں گی جب میری یہ شکایت تھی تو اُنیوں نے کہا تھا زارااِنٹرسٹ اِنٹرسٹ کی بات ہے۔ اب جہاں اُنہیں ا۔نٹرسٹ ہوتا ہے وہ رپلائی کرتے ہیں۔ ڈیٹس آل مائی لورڈ(جھتے ہوئے)

منتظمین: (اُم غزل سے مشاورت کے بعد)تمام بات کو پوری طرح سُنتے اور سمجھتے ہوئے یہ عدالت اِس نتیجے پر پہنچی ہے کہ پاک نیٹ ہمارا گھر ہے اور یہاں انٹرسٹ نہیں ہونا چاہئے بلکہ کوشش ہونی چاہئے کہ تمام تھریڈز پر رپلائی کریں۔ چونکہ یہ مقدمہ نیلم خان کی جانب سے تھا توShafreshaاُن سمیت پاک نیٹ کے تمام نئے تھریڈز پر رپلائی کریں گے اور جب تک اِنکا رِپلائی نہ آجائے کوئی ممبر رپلائی نہیں کرے گا۔ اور اِس آگیا کو اُولنگھن کرنے پر شافریشہ کوایک دِن مین کم اَز کم 500 تھریڈ لکھنے ہوں گے۔عدالت برخاست کی جاتی ہے۔ (اُٹھتے ہوئے)۔۔۔
ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــــــ

نیلم، زارا، عدنان: آپس میں بات کرتے ہوئے

نیلم: کیا بات ہے یار ہم مقدمہ جیت گئے۔ یاہو
زارا: لیکن میری وجہ سے جیتے ہو
عدنان: او ہیلو میں نے اچھی وکالت کی تھی ورنہ ہم ہار جاتے۔

منتظمین اور شاہفریشہ ساتھ ساتھ: دیکھا بھائی میرے خلاف سازش تھی۔

منتظمین: اِسکی سزاتُم تینوں کو ملے گی اور سزا یہ ہے کہ دس دِن کیلئے عدنان کاعُہدہ نیلم خان کو دیا جاتاہے، نیلم کا زارا کو اور زارا کو عُہدہ عدنان کویعنی
عدنان
نیلم خان
زارا
سے بن جائیں گے
عدنان
نیلم خان
زارا
لیکن خوش ہونے کی ضرورت نہیں اِنہیں دِن میں 100 معیاری تھریڈ پوسٹ کرنا ہوں گے جنہیں ذیلی ناظم اور ناظم اعلی پاس کریں گے۔ بات نہ ماننے کی صورت میں انتظامیہ

------

کچھ نہیں کرے گی واپس اپنی روٹین پر آجائیں گے یار کسی کو فورس بھی نہیں کر سکتے نہ اب
[COLOR="DarkOrange"]
عدنان:
نیلم خان: واہ

ختم شُد
__________________

Last edited by زارا; 01-12-10 at 11:06 AM..

زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1089
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-10), shafresha (01-12-10), فیصل ناصر (01-12-10), یاسر عمران مرزا (01-12-10), ڈاکٹرنور (01-12-10), نیلم خان (01-12-10), منتظمین (01-12-10), محمدعدنان (01-12-10), مرزا عامر (06-04-11), حیدر (01-12-10), سحر (03-04-11), شبنم (02-12-10), عبدالقدوس (01-12-10), عبداللہ آدم (01-12-10), عروج (05-04-11)
پرانا 01-12-10, 11:46 AM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,203
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب زارا
بہت شانداررپورٹنگ ہے
لیکن ایک ہی پیشی پر فیصلہ ہونا
عدالتی نظام کے خلاف ہے۔
-
ویسے سزا کا فی دلچسپ ہے
پتہ اس پر عمل دراًمد ہو تا ہے یا نہیں
---
اگر عمل درآمد نہ ہو ا تو کیا
کوئی contempt of courtکا کیس دائر کیا جا سکتا ہے؟
-----------
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-10), shafresha (01-12-10), فیصل ناصر (01-12-10), نیلم خان (01-12-10), محمدعدنان (01-12-10), مسٹر شیف (01-12-10), حیدر (01-12-10), عبداللہ آدم (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 11:52 AM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بہت خوب زارا
بہت شانداررپورٹنگ ہے
لیکن ایک ہی پیشی پر فیصلہ ہونا
عدالتی نظام کے خلاف ہے۔
-
ویسے سزا کا فی دلچسپ ہے
پتہ اس پر عمل دراًمد ہو تا ہے یا نہیں
---
اگر عمل درآمد نہ ہو ا تو کیا
کوئی contempt of courtکا کیس دائر کیا جا سکتا ہے؟
-----------
عمل درآمد ہو کب رہا ہے۔ جناب بھائی صاحب تھینکس دبا کر بھاگ گئے ہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-10), فیصل ناصر (01-12-10), ڈاکٹرنور (01-12-10), مسٹر شیف (01-12-10), حیدر (01-12-10), عبداللہ آدم (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 11:55 AM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,199
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈاکٹر صاحب یہ سُپریم کورٹ آف پاک نیٹ ہے یہاں پہ ایک پیشی پہ ہی فیصلہ سنایا جاتا ہےا ور جب وکیل عدنان جیسا قابل ہوتو ایک دن کیا ایک گھنٹے میں فیصلہ ہوسکتا ہے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-10), فیصل ناصر (01-12-10), ڈاکٹرنور (01-12-10), نیلم خان (01-12-10), مسٹر شیف (01-12-10), حیدر (01-12-10), عبداللہ آدم (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 11:56 AM   #5
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,199
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
عمل درآمد ہو کب رہا ہے۔ جناب بھائی صاحب تھینکس دبا کر بھاگ گئے ہیں۔
توہینِ عدالت کا کیس بھی چلنا چاہئیے ان پر
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-10), فیصل ناصر (01-12-10), نیلم خان (01-12-10), مسٹر شیف (01-12-10), حیدر (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 12:01 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر صاحب یہ سُپریم کورٹ آف پاک نیٹ ہے یہاں پہ ایک پیشی پہ ہی فیصلہ سنایا جاتا ہےا ور جب وکیل عدنان جیسا قابل ہوتو ایک دن کیا ایک گھنٹے میں فیصلہ ہوسکتا ہے
آپکی ذہانت پر واقعی شک نہیں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-10), فیصل ناصر (01-12-10), نیلم خان (01-12-10), محمدعدنان (01-12-10), مسٹر شیف (01-12-10), حیدر (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 12:03 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,825
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ فریشہ: میں‌بطور ملزم کچھ عرج کرنے کی اجازت چاہتا ہوں!
منتظمین: اجازت ہے!
شاہ فریشہ: شاید میرے خلاف مقدمہ کرنے والے دوست اس بات سے ناواقف ہیں‌کہ فدی ایک عرصے سے کمپیوٹر کی ملکیت نہیں‌رکھتا یعنیٰ میرے پاس کمپیوٹر نہیں‌ہے۔ لہذا دن میں‌آفس اور رات کو اپنے کزن کا کمپیوٹر استعمال کرتا ہوں۔
بطور ناظم اعلیٰ‌مجھے بہت ساری پوسٹس کو پڑھنا اور اکثر کو جواب دینا ہوتا ہے۔ اسلامی سیکشن میں‌کی جانے والی پوسٹس کسی بھی سیکشن سے زیادہ ہوتی ہیں۔ لہذا میرے لیئے یہ ممکن نہیں‌ہے کہ کسی دوسرے کے کمپیوٹر کو استعمال کرتے ہوئے ناصرف اسلامی سیکشن بلکے دوسرے سیکشنس کو بھی برابر کا وقت دے سکوں لہذا میں‌محض شکرئیے کا بٹن دبا کر اپنے حاضری کا شارہ دے دیتا ہوں۔
حالانکہ یہ الزام اس لیئے بھی کمزور ہے کہ میں (تمام کا تو نہیبں) لیکن اکثر پوسٹ خصوصا کمپیوٹر اور اُردو زبان سے متعلق قابلِ جواب پوسٹس کا جواب بھی دیتا ہوں۔

اس کے علاوہ (مُسکرا کر جناب وکیل صاحبہ کی جانب دیکھتے ہوئے) میں‌دل کھول کر عطیات دینے کا بھی ماہر سمجھا جاتا ہوں۔

منتظمین:
ملزم کی جانب سے شافی جواب دیئے جانے کے بعد معزز عدالت اس مقدمے کو خارج کرتی ہے اور ملزم کو باعزت بری کرتی ہے!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-10), فیصل ناصر (01-12-10), ھارون اعظم (01-12-10), ڈاکٹرنور (01-12-10), نیلم خان (01-12-10), مزمل فاروق (01-12-10), مسٹر شیف (01-12-10), حیدر (01-12-10), عبدالقدوس (01-12-10), عبداللہ آدم (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 12:03 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
توہینِ عدالت کا کیس بھی چلنا چاہئیے ان پر
کیس تو چلا لوں عدنان مگر کوئی ساتھ دے تب نہ

اپنے محترم منتظمین بھائی بھی غائب ہیں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-10), shafresha (01-12-10), فیصل ناصر (01-12-10), نیلم خان (01-12-10), محمدعدنان (01-12-10), مسٹر شیف (01-12-10), حیدر (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 12:07 PM   #9
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,203
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر صاحب یہ سُپریم کورٹ آف پاک نیٹ ہے یہاں پہ ایک پیشی پہ ہی فیصلہ سنایا جاتا ہےا ور جب وکیل عدنان جیسا قابل ہوتو ایک دن کیا ایک گھنٹے میں فیصلہ ہوسکتا ہے
واہ جی واہ
چھا گئے او وکیل صاحب
اچھا اک کیس میں کر نا چا ہتا ہوں
اور یہ ہے
آپ کی مخالف وکیل زارا کے خلاف
اور یہ کیس
شاہد بھائی کے کیس کے بالکل الٹ ہے
یعنی یہ محترمہ زارا صاحبہ شکریہ کا بٹن کیوں نہیں دباتی ہیں۔
تو پھر آپ جلدی سے کیس تیا ر کریں
میں فیس کا بندوبست کر تا ہوں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-10), shafresha (01-12-10), نیلم خان (01-12-10), محمدعدنان (01-12-10), حیدر (01-12-10), عبداللہ آدم (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 12:07 PM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,199
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
کیس تو چلا لوں عدنان مگر کوئی ساتھ دے تب نہ

اپنے محترم منتظمین بھائی بھی غائب ہیں
اور آپ نے ججز میں آپی ام غزل کا نام بھی لکھ دیا ہے لیکن وہ بھی کافی عرصہ سے غائب ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-10), shafresha (01-12-10), نیلم خان (01-12-10), حیدر (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 12:09 PM   #11
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,199
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
واہ جی واہ
چھا گئے او وکیل صاحب
اچھا اک کیس میں کر نا چا ہتا ہوں
اور یہ ہے
آپ کی مخالف وکیل زارا کے خلاف
اور یہ کیس
شاہد بھائی کے کیس کے بالکل الٹ ہے
یعنی یہ محترمہ زارا صاحبہ شکریہ کا بٹن کیوں نہیں دباتی ہیں۔
تو پھر آپ جلدی سے کیس تیا ر کریں
میں فیس کا بندوبست کر تا ہوں
ڈاکٹر صاحب زارا کا کہنا ہے کہ "شکریہ کا بٹن"ان کی چھیڑ ہے اس لئے وہ اس کو نہیں دباتیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-10), shafresha (01-12-10), ڈاکٹرنور (01-12-10), نیلم خان (01-12-10), حیدر (01-12-10), عبداللہ آدم (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 12:13 PM   #12
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,203
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
شاہ فریشہ: میں‌بطور ملزم کچھ عرج کرنے کی اجازت چاہتا ہوں!
منتظمین: اجازت ہے!
شاہ فریشہ: شاید میرے خلاف مقدمہ کرنے والے دوست اس بات سے ناواقف ہیں‌کہ فدی ایک عرصے سے کمپیوٹر کی ملکیت نہیں‌رکھتا یعنیٰ میرے پاس کمپیوٹر نہیں‌ہے۔ لہذا دن میں‌آفس اور رات کو اپنے کزن کا کمپیوٹر استعمال کرتا ہوں۔
بطور ناظم اعلیٰ‌مجھے بہت ساری پوسٹس کو پڑھنا اور اکثر کو جواب دینا ہوتا ہے۔ اسلامی سیکشن میں‌کی جانے والی پوسٹس کسی بھی سیکشن سے زیادہ ہوتی ہیں۔ لہذا میرے لیئے یہ ممکن نہیں‌ہے کہ کسی دوسرے کے کمپیوٹر کو استعمال کرتے ہوئے ناصرف اسلامی سیکشن بلکے دوسرے سیکشنس کو بھی برابر کا وقت دے سکوں لہذا میں‌محض شکرئیے کا بٹن دبا کر اپنے حاضری کا شارہ دے دیتا ہوں۔
حالانکہ یہ الزام اس لیئے بھی کمزور ہے کہ میں (تمام کا تو نہیبں) لیکن اکثر پوسٹ خصوصا کمپیوٹر اور اُردو زبان سے متعلق قابلِ جواب پوسٹس کا جواب بھی دیتا ہوں۔

اس کے علاوہ (مُسکرا کر جناب وکیل صاحبہ کی جانب دیکھتے ہوئے) میں‌دل کھول کر عطیات دینے کا بھی ماہر سمجھا جاتا ہوں۔

منتظمین:
ملزم کی جانب سے شافی جواب دیئے جانے کے بعد معزز عدالت اس مقدمے کو خارج کرتی ہے اور ملزم کو باعزت بری کرتی ہے!!!
قابل وکیل صاحب اور ماہر وکیل صاحبہ
مجرم یا ملزم تو " بری" بھی ہو گیا ہے۔۔
لو کر لو گل
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-10), shafresha (01-12-10), نیلم خان (01-12-10), محمدعدنان (01-12-10), حیدر (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 12:17 PM   #13
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر صاحب زارا کا کہنا ہے کہ "شکریہ کا بٹن"ان کی چھیڑ ہے اس لئے وہ اس کو نہیں دباتیں
عدنان آپ اپنی پوسٹس دیکھیں پھر مقدمہ کرنا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-12-10), نیلم خان (01-12-10), محمدعدنان (01-12-10), حیدر (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 12:18 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
واہ جی واہ
چھا گئے او وکیل صاحب
اچھا اک کیس میں کر نا چا ہتا ہوں
اور یہ ہے
آپ کی مخالف وکیل زارا کے خلاف
اور یہ کیس
شاہد بھائی کے کیس کے بالکل الٹ ہے
یعنی یہ محترمہ زارا صاحبہ شکریہ کا بٹن کیوں نہیں دباتی ہیں۔
تو پھر آپ جلدی سے کیس تیا ر کریں
میں فیس کا بندوبست کر تا ہوں
مقدمے سے پہلے میرے تھینکس کی تعداد ملاحظہ فرمائے بھائی جی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-10), shafresha (01-12-10), نیلم خان (01-12-10), حیدر (01-12-10)
پرانا 01-12-10, 12:20 PM   #15
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
شاہ فریشہ: میں‌بطور ملزم کچھ عرج کرنے کی اجازت چاہتا ہوں!
منتظمین: اجازت ہے!
شاہ فریشہ: شاید میرے خلاف مقدمہ کرنے والے دوست اس بات سے ناواقف ہیں‌کہ فدی ایک عرصے سے کمپیوٹر کی ملکیت نہیں‌رکھتا یعنیٰ میرے پاس کمپیوٹر نہیں‌ہے۔ لہذا دن میں‌آفس اور رات کو اپنے کزن کا کمپیوٹر استعمال کرتا ہوں۔
بطور ناظم اعلیٰ‌مجھے بہت ساری پوسٹس کو پڑھنا اور اکثر کو جواب دینا ہوتا ہے۔ اسلامی سیکشن میں‌کی جانے والی پوسٹس کسی بھی سیکشن سے زیادہ ہوتی ہیں۔ لہذا میرے لیئے یہ ممکن نہیں‌ہے کہ کسی دوسرے کے کمپیوٹر کو استعمال کرتے ہوئے ناصرف اسلامی سیکشن بلکے دوسرے سیکشنس کو بھی برابر کا وقت دے سکوں لہذا میں‌محض شکرئیے کا بٹن دبا کر اپنے حاضری کا شارہ دے دیتا ہوں۔
حالانکہ یہ الزام اس لیئے بھی کمزور ہے کہ میں (تمام کا تو نہیبں) لیکن اکثر پوسٹ خصوصا کمپیوٹر اور اُردو زبان سے متعلق قابلِ جواب پوسٹس کا جواب بھی دیتا ہوں۔

اس کے علاوہ (مُسکرا کر جناب وکیل صاحبہ کی جانب دیکھتے ہوئے) میں‌دل کھول کر عطیات دینے کا بھی ماہر سمجھا جاتا ہوں۔

منتظمین:
ملزم کی جانب سے شافی جواب دیئے جانے کے بعد معزز عدالت اس مقدمے کو خارج کرتی ہے اور ملزم کو باعزت بری کرتی ہے!!!
لیں ہم نے تو کب کا آپکو بری کر دیا تھا۔۔

ماشا اللہ بہت خوب لکھا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-10), shafresha (01-12-10), نیلم خان (01-12-10), محمدعدنان (01-12-10), حیدر (01-12-10)
جواب

Tags
color, comment, comments, فورم, کوشش, گھر, پوسٹ, وقت, معلوم, آج, اچھا کام, بھائی, بے, ثبوت, جیت, جواب, خوش, خان, دوست, ذرا, عدنان, عدالت, عرصہ, غزل, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
shafresha (شاہد بھائی) کو سالگرہ مبارک پاکستانی سالگراہیں 20 21-02-11 04:57 PM
shafresha سالگرہ مبارک رضی سالگراہیں 13 01-02-10 06:47 PM
shafresha کو ڈپلیکیٹ مُراسلوں/تھریڈز کی رپورٹ کریں خرم شہزاد خرم تجاویز اور شکایات 23 31-10-09 09:52 AM
shafresha کو اعتکاف سے واپسی مبارک ہو فیصل ناصر آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 20 29-09-09 03:55 PM
shafresha نیلم خان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 5 22-09-09 01:37 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger