واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


sms پر پاک نیٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-09, 10:08 PM   #1
sms پر پاک نیٹ
ایس اے نقوی ایس اے نقوی آف لائن ہے 28-10-09, 10:08 PM

اسلام و علیکم!
دوستوں پاک نیٹ کا ایک ادنی سا ممبر آپ سے ایک درخواست کرتا ہے کہ
ہم لوگ اپنے دوستوں،عزیز رشتہ داروں الغرض اپنے حلقہ احباب کو مختلف نوعیت کے موبائل میسج ارسال کرتے ہیں
بہت سے دوستوں نے موبائل میسجز کے پیکجز بھی کروائے ہوں گے
آپ سے درخواست یہ ہے کہ آپ جب بھی کسی دوست کو رشتہ دار کو موبائل پر میسج کریں تو میسج کے آخر میں

ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ پاک ڈاٹ نیٹ
پاکستان کی آواز – پاکستان کے فورمز|


ضرور لکھا کریں
اس سے وہ لوگ جو نیٹ استمعال کرتے ہیں اور ابھی تک پاک نیٹ کے بارے میں لاعلم ہیں انکو بھی پتہ چل جائے گا اور جیسے ایک میسج منٹوں میں پورے ملک میں گردش کرنے لگتا ہے اسی طرح منٹوں میں سینکڑوں،ہزاروں بلکہ لاکھوں لوگوں کو پاک نیٹ کا پتہ چل جائے گا
میں گزشتہ چند روز سے ایسا کر رہا ہوں اور آج میں نے جناب عدنان صاحب ایڈمن و ناظم اعلی کو میسج کئے تو ان کی جانب سے موصول ہونے والے میسج پر بھی

ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ پاک ڈاٹ نیٹ
پاکستان کی آواز – پاکستان کے فورمز|


لکھا آنے لگا
امید ہے کہ پاک نیٹ کے سب دوست آئندہ سے میسج ارسال کرتے ہوئے پاک نیٹ کو یاد رکھیں گے
آپ سب کی دعائوں کا محتاج
سید انجم شاہ

Last edited by ایس اے نقوی; 28-10-09 at 10:11 PM..

 
ایس اے نقوی's Avatar
ایس اے نقوی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 217
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (28-10-09), مزمل فاروق (28-10-09), معظم (28-10-09), سحر (28-10-09)
پرانا 28-10-09, 10:26 PM   #2
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,992
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

ہر SMS کے نیچے یعنی signature تو نہیں بنا سکتے لیکن ہاں دوستوں کو ایک SMS کے ذریعے آگاہ ضرور کر سکتے ہیں ۔۔ اور ان سے درخواست کر سکتے ہیں کے آگے پھیلائیں اس کو۔۔
یہ مشق جلد ہی شروع کر دو گا۔۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-10-09, 10:34 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,394
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایس ایم ایس کے علاوہ پاک نیٹ کے ممبران اپنی ای میل میں بھی پاک نیٹ کا ربط دے سکتے ہیں، میں‌کوشش کروں گا کہ خود بھی یہی طریقہ کار اختیار کروں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-10-09, 10:44 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

ہر SMS کے نیچے یعنی signature تو نہیں بنا سکتے لیکن ہاں دوستوں کو ایک SMS کے ذریعے آگاہ ضرور کر سکتے ہیں ۔۔ اور ان سے درخواست کر سکتے ہیں کے آگے پھیلائیں اس کو۔۔
یہ مشق جلد ہی شروع کر دو گا۔۔۔
بھائی جان signature بنانے کی بات نہیں کر رہا صرف یہ الفاظ ٹائپ کرنے ہیں انکو الگ الگ سے لکھ رہا ہوں اگر ساتھ ساتھ لکھوں گا تو اردو میں پاکستان کی آواز،پاکستان کے فورمز پڑھا جائے گا

www. pak. net

امید ہے سمجھ لگ گئی ہو گی
آپ ان الفاظ کو انگلش میں لکھو گے
ڈبلیو ڈبلیو‌ ڈبلیو ڈاٹ پاک ڈاٹ نیٹ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-09, 10:58 PM   #5
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,992
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
بھائی جان signature بنانے کی بات نہیں کر رہا صرف یہ الفاظ ٹائپ کرنے ہیں انکو الگ الگ سے لکھ رہا ہوں اگر ساتھ ساتھ لکھوں گا تو اردو میں پاکستان کی آواز،پاکستان کے فورمز پڑھا جائے گا

www. pak. net

امید ہے سمجھ لگ گئی ہو گی
آپ ان الفاظ کو انگلش میں لکھو گے
ڈبلیو ڈبلیو‌ ڈبلیو ڈاٹ پاک ڈاٹ نیٹ
ارے بھیا وہی کہ رہا ہوں ۔۔ جو پیغام آپ کے ہر پیغام کے بعد ظاہر ہو رہا ہو اس کو سیگنیچر بھی کہتے ہیں۔۔
سمجھ تے منو آ گئی سی۔۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-10-09, 11:55 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا آئیڈیا ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, sms, فورمز, پاک, پاکستان, ڈاٹ, لوگ, موبائل, آج, ایس ایم ایس, انگلش, اردو, اسلام, بھائی, جلد, درخواست, عدنان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger