واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


storm

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-07-11, 01:10 AM   #1
storm
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 29-07-11, 01:10 AM


اگر آپ اس شپ میں ہوں تو
؟




Last edited by فیصل ناصر; 29-07-11 at 02:39 PM..

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 327
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (29-07-11), محمد یاسرعلی (29-07-11), مرزا عامر (29-07-11), wajee (29-07-11), احمد نذیر (29-07-11), حیدر (29-07-11), سام (29-07-11), شمشاد احمد (29-07-11), عبدالقدوس (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 01:17 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اگر آپ اس شپ میں ہوں تو ؟
جھولے لینے کا مزہ آ جائے گا ۔ ۔ لیکن ڈر لگنے کی صورت میں اس کا بٹن بند نہیں کیا جا سکتا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-07-11), احمد نذیر (29-07-11), حیدر (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 01:25 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جھولے کا مزہ تو آ رہا ہے اور موت کو قریب سے دیکھنے کا بھی مزہ تو مزہ دوبالا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-07-11), مرزا عامر (29-07-11), احمد نذیر (29-07-11), حیدر (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 01:27 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

scary .
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-07-11), مرزا عامر (29-07-11), احمد نذیر (29-07-11), حیدر (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 03:10 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,585
کمائي: 315,408
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی

بہت خوفناک منظر ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-07-11), احمد نذیر (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 04:48 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انتہائی رومان پرو منظر ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-07-11), احمد نذیر (29-07-11), عبداللہ آدم (30-07-11)
پرانا 29-07-11, 05:06 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
انتہائی رومان پرو منظر ہے
ہائیں !!

مجھے لگتا ہے آپ کی اسی" رومان پسندی" کے باعث ۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-11, 05:51 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ہائیں !!

مجھے لگتا ہے آپ کی اسی" رومان پسندی" کے باعث ۔۔۔۔۔۔۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 06:31 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
احمد نذیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
عمر: 22
مراسلات: 105
کمائي: 4,145
شکریہ: 8,440
92 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اگر آپ اس شپ میں ہوں تو
؟


تو بڑا ہی مزا آئے گا۔ کیا کمال سین ہو گا، چاروں طرف پانی ہی پانی، اونچی اونچی لہریں، اور پاکستانی سڑکوں والے جھٹکے۔ مجھے تو Titanic مس کرنے کا بھی بہت افسوس ہے کاش میں اس وقت پیدا ہو جاتا
__________________
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کا
مری خموشی نہیں ہے، گویا مزار ہے حرف آرزو کا

Last edited by احمد نذیر; 29-07-11 at 07:19 PM.
احمد نذیر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد نذیر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-07-11), عبدالقدوس (30-07-11)
پرانا 29-07-11, 06:48 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گئی بھینس پانی میں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 09:12 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-11, 09:39 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,220
کمائي: 18,022
شکریہ: 2,344
916 مراسلہ میں 2,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خاصا exciting ایڈوینچررہےگا۔

سمندرکی لہریں،طغیانی اور اس پرڈولتی ہوئی کشتی،

Last edited by سام; 29-07-11 at 09:42 PM.
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-07-11), احمد نذیر (30-07-11), عبدالقدوس (30-07-11)
پرانا 29-07-11, 09:56 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

exciting اور ایڈوینچر

میں نے بہت سے ایڈوینچر کے شائقین کو ہلکے پھلکے مد و جذر میں آیت الکرسی پڑھتے اور سجدے کرتے دیکھا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (30-07-11), سام (30-07-11), عبداللہ آدم (30-07-11)
پرانا 29-07-11, 11:00 PM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اپني حفاظت ميں ركھے۔۔۔۔۔۔۔كبھي نہيں چاہوں گا ايسي كسي مصيبت ميں گرفتار ہونا۔۔۔۔۔۔ مصيبت نہ تو مانگني چاہے اور نہ ہي خود كو مشكل ميں ڈالنا چاہے۔۔۔۔ نہ يہ بہادري كہلاتي ہے نہ عقل مندي۔۔۔۔

اوپر ساتھيوں كي خواہشات كو ميں صرف دور كے ڈھول سے‌تعبير كروں‌گا۔۔۔۔۔۔۔۔ كيوں ويڈيو ديكھنے كي حد تك لطف تو مجھے بھي آيا۔۔۔۔۔‌ليكن ايك لمحہ كو جب ميں نے خود كو جہاز كے‌اندر محسوس كيا تو اتنے بڑے بڑے جھٹكے برداشت نہ كر پايا۔۔۔۔۔۔۔ اور يہ سوچ كر ہي جان حلق كو آ گئي كہ معلوم نہيں چھت اور فرشت سے‌كتني مرتبہ سر ٹكرايا ہو گا۔۔۔۔ اور اگر خود كو كسي مضبوط سہارے سے باندھا ہوا ہے تو كمرے‌كي چيزيں كيسے آ آ كر ٹكرا رہي ہوں‌گي۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-07-11), احمد نذیر (30-07-11), عبدالقدوس (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 01:50 AM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,106
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,720 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی فیصل انتل! بلکہ وہ جو دائیں بائیں بہت بلندی تک جاتا ہے کیا نام ہے اس کا.............. ہاں ڈریگن اس پر ہی لوگوں کے پتے پانی ہوتے دیکھے ہیں..........

((تھوڑا تھوڑت میرا بھی.............((
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (30-07-11), عبدالقدوس (30-07-11)
جواب

Tags
color, images, quote, red, rom, size, پرو, ڈر, قریب, لگنے, لیکن, لینے, موت, منظر, مزہ, انتہائی, بٹن, جائے, خوفناک, دیکھنے, دوبالا, رومان, روشنی, شپ, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger