واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

Super Computer Road Runner دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-07-08, 07:12 PM   #1
Super Computer Road Runner دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 08-07-08, 07:12 PM

Super Computer Road Runner

دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر

امریکہ کی جنوب مغربی ریاست نیو میکسیکو کا قومی پرندہ ایک کوئل نما پرندہ ہے جسے ’روڈرنر‘ کہا جاتا ہے۔اس کی وجہٴ تسمیہ یہ ہے کہ یہ اڑتا تو ہے ہی، ساتھ ہی ساتھ زمین پر تیز دوڑنے میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتا۔

اس ریاست میں ایک ایسا کمپیوٹر نصب کیا جا رہا ہے جسے اسی پرندے کی مناسبت سے ’روڈ رنر‘کا نام دیا گیا ہے۔ اس کمپیوٹر کے ابتدائی ٹیسٹ کیے گئے جن کے بعداسے باضابطہ طور پر دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر کا اعزاز دیا گیا۔

آپ نے سنا ہو گاکہ آج کل نئے کمپیوٹروں میں دو پروسیسر لگے ہوتے ہیں۔ اس کے مقابلے پر روڈ رنر میں 116,640پروسیسر نصب ہیں، جن کی مدد سے روڈ رنر ایک سیکنڈ میں دس لاکھ ارب کیلکیولیشنز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کی طاقت کا اندازہ یوں لگائیے کہ اگر دنیا کے تمام چھہ ارب انسان ایک ایک کیلکیولیٹر لے کر حساب کریں تو انھیں وہ سوال حل کرنے میں پونے پانچ گھنٹے لگیں گے جو روڈ رنر ایک ہی سیکنڈ میں حل کر لے گا۔

اس سپر کمپیوٹر کی قیمت ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہے، اسے آئی بی ایم کمپنی نے مشرقی امریکی ریاست نیویارک میں تیار کیا ہے، جہاں سے اسے نیو میکسیکو لے جاکر امریکی فوج کے حوالے کر دیا جائے گا۔

دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر روڈ رنر

ویسے تو اس کمپیوٹر کا بنیادی فریضہ امریکی دفاعی معاملات پر تحقیق کرنا ہے لیکن اس کی زبردست طاقت کو سائنسی مسائل کی چھان بین کے لیے بھی استعمال کیا جائے گا۔ مثال کے طور پرروڈ رنر کی مدد سے ایڈز کی ویکسین بنانے اور انسانی دماغ کے ان حصوں کے بارے میں تحقیق کی جائے گی جو بصارت سے متعلق ہیں۔ اس سپر کمپیوٹر کے ذمے دوسرے کاموں میں ایٹمی فیوژن کے ذریعے صاف ستھری توانائی پیدا کرنے کے طریقے دریافت کرنا اور موسمیات کی درست پیش گوئیاں کرنے کے ماڈل بنانا شامل ہیں۔

سائنس دانوں کو توقع ہے کہ جو مسائل حل کرنے میں دوسرے کمپیوٹر سالہا سال لگا دیتے تھے، وہ روڈ رنر چٹکی بجاتے ہی حل کر دے گا۔

اس زبردست سپر کمپیوٹر کا وزن 230 ٹن ہے اور اسے 221 ٹرکوں پر لاد کر نیویارک سے امریکہ کے دوسرے سرے یعنی ریاست نیو میکسیکو لے جایا جائے گا۔لیکن شاید آپ کو یہ جان کر تعجب ہو کہ اس تمام تر دیو ہیکل پن کے باوجود اس کمپیوٹر کی ذہانت ایک عام انسان کے دماغ کے مقابلے میں 50 گنا کم ہے۔

یہ سپر کمپیوٹر بھی انسانی ذہن کی ذہانت کے سامنے طفلِ مکتب ہے
کمپیوٹر کے خالق کہتے ہیں کہ ایسا کمپیوٹر بنانے میں ابھی مزید کئی برس لگیں گے جس کی ذہانت انسان کے برابر ہو۔

Attached Images
 
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2174
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
Bhatti (11-08-08), فاروق سرورخان (20-09-08), مون لائیٹ آفریدی (12-07-08), منتظمین (24-07-08), حسان (25-08-08)
پرانا 08-07-08, 08:23 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Super Computer Road Runner دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر

سستا ہے یار میرا خیال ہے ہم کو بھی ایک خرید لینا چاہیے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Bhatti (11-08-08)
پرانا 08-07-08, 10:29 PM   #3
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Super Computer Road Runner دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر

کم از کم دو تو ہونے چاہیں عبدالقدوس بھائی
ایک میرا ایک آپ کا
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
Bhatti (11-08-08)
پرانا 10-07-08, 08:21 PM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile جواب: Super Computer Road Runner دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
سستا ہے یار میرا خیال ہے ہم کو بھی ایک خرید لینا چاہیے
ہممممممممممم
اچھا خیال ہے۔۔

Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-07-08, 08:25 PM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Super Computer Road Runner دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
کم از کم دو تو ہونے چاہیں عبدالقدوس بھائی
ایک میرا ایک آپ کا
ارے واہ۔۔۔

جذبہ ہو تو ایسا
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-08, 11:03 AM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 18
کمائي: 131
شکریہ: 0
11 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Super Computer Road Runner دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر

یہ نا سوچو کے خریدیں یہ سوچو کے اس سے اچھاسوپر کمپیوٹر بنائیں۔ دوسروں کی چیز دیکھ کر ہم خوش ہوتے ہیں۔ لیکن آج تک ہم نے ایک CDبھی بنائی ہے؟ چھوڑو بار حال آپ لوگوں کا خیال اچھا ہے۔
sanishan آف لائن ہے   Reply With Quote
sanishan کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-07-08, 11:33 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Super Computer Road Runner دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
کم از کم دو تو ہونے چاہیں عبدالقدوس بھائی
ایک میرا ایک آپ کا
بس دو؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-07-08, 11:34 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Super Computer Road Runner دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sanishan مراسلہ دیکھیں
یہ نا سوچو کے خریدیں یہ سوچو کے اس سے اچھاسوپر کمپیوٹر بنائیں۔ دوسروں کی چیز دیکھ کر ہم خوش ہوتے ہیں۔ لیکن آج تک ہم نے ایک CDبھی بنائی ہے؟ چھوڑو بار حال آپ لوگوں کا خیال اچھا ہے۔
آپ لائنکس کے ماہر لگتے ہیں تو پھر کیوں نہیں‌ کلسٹر کمپیوٹر بناتے؟ جبکہ گوگل بھی کلسٹر کمپیوٹر پر مشتمل تھی اور سنا ہے کہ اب بھی ایسا ہی ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-07-08, 12:07 PM   #9
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Super Computer Road Runner دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sanishan مراسلہ دیکھیں
یہ نا سوچو کے خریدیں یہ سوچو کے اس سے اچھاسوپر کمپیوٹر بنائیں۔ دوسروں کی چیز دیکھ کر ہم خوش ہوتے ہیں۔ لیکن آج تک ہم نے ایک CDبھی بنائی ہے؟ چھوڑو بار حال آپ لوگوں کا خیال اچھا ہے۔

بہت ہی متاثرکن اور انقلابی سوچ کا بے حد شکریہ
ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لئے بہت اچھی مثالیں دیں ہیں

Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-07-08, 12:09 PM   #10
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: Super Computer Road Runner دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ لائنکس کے ماہر لگتے ہیں تو پھر کیوں نہیں‌ کلسٹر کمپیوٹر بناتے؟ جبکہ گوگل بھی کلسٹر کمپیوٹر پر مشتمل تھی اور سنا ہے کہ اب بھی ایسا ہی ہے
کلسٹر کمپیوٹر کی اچھی معلومات دی ہیں۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-07-08, 01:11 PM   #11
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: Super Computer Road Runner دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بس دو؟
ہاں بھائی دو ہی کافی ہیں۔ پا کستان میں بجلی کی پہلے ہی کمی ہے
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-08, 11:37 AM   #12
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: Super Computer Road Runner دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
ہاں بھائی دو ہی کافی ہیں۔ پا کستان میں بجلی کی پہلے ہی کمی ہے
پھر تو دو دو یو پی ایس بھی درکار ہوں گے۔۔۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-08, 11:50 AM   #13
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: Super Computer Road Runner دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ لائنکس کے ماہر لگتے ہیں تو پھر کیوں نہیں‌ کلسٹر کمپیوٹر بناتے؟ جبکہ گوگل بھی کلسٹر کمپیوٹر پر مشتمل تھی اور سنا ہے کہ اب بھی ایسا ہی ہے
کلسٹر کمپیوٹر کی ایک خبر جو کسی پرانے دور میں کچھ اس طرح تھی۔۔۔

ایرانیوں نے اپنے ایک تحقیقاتی مرکز میں کلسٹر کمپیوٹر بنا لیا ہے۔ گیگا فلوپس کے دائرہ میں شامل یہ سپر کمپیوٹر ایرانیوں کے دعوٰی کے مطابق اے ایم ڈی کے آپٹرون پروسیسرز کی بنیاد پر بنایا گیا ہے جس میں آپریٹنگ سسٹم کے طور پر لینکس کو استعمال کیا گیا ہے۔
اب امریکہ بہادر میں پسوڑی پڑی ہوئی ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران کو امریکی کمپنی نے کس طرح ٹیکنالوجی مہیا کردی۔ ادھر اے ایم ڈی تذبذب و استعجاب کا شکار ہے کہ میرے نال ایہہ کی بنی

ایران والے ویسے بھی خاصے ماہر ہیں اور میزائل، جنگی کشتیاں اور اب جنگی طیارے بھی اپنے ہاں ہی “بنا” رہے ہیں۔

ہمیں انتہائی قلبی خوشی ہے۔ ایرانیوں کے مطابق اسے موسمیاتی پیش گوئیوں وغیرہ میں استعمال کیا جائے گا۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
لاسلکی (09-08-08)
پرانا 05-08-08, 03:20 PM   #14
Member
اجنبی
 
حسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: کرۃ ارض
مراسلات: 38
کمائي: 266
شکریہ: 123
16 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Super Computer Road Runner دنیا کا تیز ترین

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[s]زبر 10 [/s]
حسان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-08, 04:35 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,958
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Super Computer Road Runner دنیا کا تیز ترین

اھے کمپیوٹر وا یا کویی ودیا قسم دا فریزر وا قربانی دے گوشت نوں سٹور کرن لی
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, computer, green, Super Computer, کمپیوٹر, کرن, گوگل, پیاسا, پروسیسر, پسند, لوگ, منتقل, مسائل, آج, انسان, امریکہ, بھائی, جواب, حل, حال, خوش, خبر, دریافت, عبدالقدوس, صلاحیت, صاف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کمپیوٹر سکرین پر تیز روشنی نہ پڑنے دیں The Great گھریلو ٹوٹکے 7 26-01-12 12:22 AM
لٹکتے کمپیوٹر(Hanging Computer) زارا گپ شپ 3 28-01-11 06:23 PM
سپر کاپیئر۔۔ super copier محمدخلیل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 6 21-09-10 12:45 AM
کول کمپیوٹر ماؤس Cool computer Mouse مسافر دلچسپ اور عجیب 12 01-02-10 01:49 PM
مقدمہ ’تیز رفتار عدالت‘ کے سپرد محمدعدنان فلمی دنیا 0 23-06-09 03:38 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger