| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 157
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بیچلر کی تو نہین میرے دوست کی لو سٹوری لگ رہی ہے
![]() اسی طرح کی ایک ٹریجک لو سٹوری بذریعہ ایس ایم ایس وصول ہوئی تھی ۔ کُچھ کُچھ یاد ہے فراز "اُس" سے بہت محبت کرتا تھا۔ کلاس روم میں ہر وقت "اُسی" کو دیکھا کرتا تھا۔ اسی طرح انجنرنگ کورس کے دو سال گُزر گئے۔ لیکن فرازنے کبھی اظہار محبت نہ کیا تھا۔ آخر فرازنے ہمت سے کام لے کر اظہار محبت کر ہی دیا۔ لیکن "اُس" کا ردعمل انتہائی سخت تھا۔ اُس نے کلاس ٹیچر کو شکایت لگا دی۔کلاس ٹیچر نے فراز کی بہت بے عزتی کی۔ سب کے سامنے اُسے شرمندہ کیا۔ بعد میں لڑکی کو اپنے رویے پر بہت افسوس ہوا۔ اب اُسے بھی فراز سے محبت ہو گئی تھی۔ اُس نے معذرت کے لیے فراز کو ایک خط لکھا اور اس کی کتاب میں رکھ دیا۔ لیکن فراز اب بھی اُسی طرح خاموش خاموش تھا۔ اُس نے کوئی گرم جوشی نہ دکھائی۔ حتیٰ کہ انجنرنگ کے باقی دو سال بھی گزر گئے اور سبھی ڈگریاں لے کر اپنے اپنے گھروں کو چلے گئے۔ مورال: اس سے ثابت ہوتا ہے کہ انجنرنگ کے سٹوڈنٹ کبھی درسی کتاب نہیں کھولتے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (26-10-11), فیصل ناصر (25-10-11), مرمیڈ (25-10-11), عبدالقدوس (26-10-11), عبداللہ آدم (26-10-11) |
![]() |
| Tags |
| bol, color, exam, love, paper, pehla, saal, school, seekha, shaadi, size, story, tha, thi, کورس, کلاس, گئی, وقت, لڑکی, محبت, معذرت, ایس ایم ایس, بے, دوست, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| A SWEET LOVE STORY | سیپ | Chit Chat | 1 | 08-02-11 10:54 PM |
| Heart Touching Love Story | سیپ | ویڈیوز | 1 | 17-01-11 11:00 PM |
| True Love Story | عبدالقدوس | دلچسپ اور عجیب | 10 | 20-12-10 06:05 PM |
| A Beautiful Story | سیپ | English Literature and Books | 1 | 02-07-08 10:24 PM |
| Management Story #2 | ابو عمار | Chit Chat | 0 | 30-09-07 10:03 AM |