واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


Try to be Happy

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-11, 05:40 PM   #1
Try to be Happy
زارا زارا آف لائن ہے 26-01-11, 05:40 PM

السلام علیکم

"خوشی"، جیسے ھی ایک لفظ ھماری سماعت سے ٹکراتا ھے یا پھر ھمارے ذہن کے کسی گوشے میں چمکتا ھے تو فورا اس لفظ کے ساتھ ھی قہقہوں مسکراھٹوں دمکتے چھروں اور ھشاش بشاش لوگوں کا خیال بھی بجلی کی سی تیزی سے زھن میں آتا ھے-


خوشگوار لمحے ھر انسان کو دل سے اچھے لگتے ھیں-اور اسی وجہ سے ھم اسے خوشی کا نام دیتے ھیں چند مواقع خوشی کے جذبے سے بھر پور ھوتے ھیں اسی وجہ سے انھیں ھم نے زندگی کے یاد گار ترین واقعات کا نام دیا ھے-

خوش رھنے کی عادت ڈالیں اگر آپ خوش نھیں رھتے ھیں مگر خوش رہنا چاھتے ہیں تو خوش رھنے کی عادت ڈالیں-

ان باتوں پر غور کیجیے جو آپ کے لیے خوشی اور اطمینان کا باعث ھیں-مگر آپ نے ان پر کبھی توجہ نھیں دی-اللہ سوہنے کی اس عنایت پر اس کا شکرادا نہیں کیا۔


ایسے مشاغل اپنائیے جو آپ کو زھنی سکون فراھم کریں

الگ تھلگ رھنے کی بجائے دوسروں سے ملنے جلنے کوترجیح دیں

دوستوں میں بیٹھ کر مھینے میں کم از کم دو بار گپ شپ کیجیئے-ایسی محفلوں کو تنقید غیبت یا دل جلے تبصروں سے پاک رکھیے

خوش رہنے اور خوش ھونے کے بحانے ڈھونڈیے اور اپنی خوشی کا اظھار کیجئیے

دوسروں کی معمولی باتوں کو نظر انداز کر یں-رفتہ رفتہ آپ کو خوش رھنے کی عادت پڑ جائے گی

دوسروں کے کام آیئے-انسانوں سے کسی غرض کے بغیر ھمدردی کیجئیے-دو میٹھے بول ھی بولئیے۔


یہ بظا ھر معمولی باتیں ھیں لیکن خوشی کی تلا ش میں کام آتی ھیں -بشرطیکہ آپ خوش رھنا چاھتے ھوں۔

شکریہ
زارا

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 224
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shaam (26-01-11), محمدخلیل (26-01-11), مرزا عامر (26-01-11), معظم (26-01-11), Zullu230 (26-01-11)
پرانا 26-01-11, 05:47 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,199
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوشش کروں‌گا
شئیرنگ کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-11, 07:00 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,199
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تو رہتا ہی بہت خوش ہون۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-11, 09:33 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 83
کمائي: 842
شکریہ: 21
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوشی یہ کیا ہوتی ہے ?
shaam آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-11, 09:42 PM   #5
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ سب کو خوش رکھے آًمین
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
happy, پاک, یا, واقعات, وجہ, چند, نام, نظر, ملنے, آتا, اللہ, السلام, انداز, انسان, از, اسے, بول, بار, توجہ, دل, زندگی, عنایت, عادت, غیبت, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
I am Happy Now.. زارا فنون لطیفہ اور تخلیقات 3 13-02-11 02:34 PM
بدر بھائی کو Happy Birth Day rabab سالگراہیں 34 07-05-10 03:57 AM
¤HAPPY RAMAZAN¤ اخترحسین ایس ایم ایس 1 18-10-09 06:56 PM
Happy Mothers Day سیپ خاص آفرز اور اعلانات 6 11-05-09 11:01 PM
To Be Happy محمدعدنان Chit Chat 0 22-12-07 08:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger