واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

vigitable msg

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-08-07, 12:56 AM   #1
vigitable msg
The Great The Great آف لائن ہے 20-08-07, 12:56 AM

mooli gajar ka noor tujh pr brsy

teri chahat ko aaloo timater trsy

teri zendge may ayin itnay kadoo

k to tinday khany ko trsy

The Great's Avatar
The Great
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1005
Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 01:13 AM   #2
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

nice sharing by Chaca Jamal
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 11:42 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جی واہ کمال ہو گیا۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 01:07 PM   #4
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,426
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے کہ سبزی منڈی میں بیٹھ کر لکھا ہے کسی نے ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 03:46 PM   #5
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہا۔۔۔۔

یا پھر سبزی کا ٹوکرا سامنے رک کر!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 05:13 PM   #6
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو لگتا ہے کہ بیوی کے ستائے ہوئے کسی مظلوم شوہر نے باورچی خانے میں لکھا ہے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 05:24 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
مجھے تو لگتا ہے کہ بیوی کے ستائے ہوئے کسی مظلوم شوہر نے باورچی خانے میں لکھا ہے۔
اپ لگتا ہے یہ مقابلہ جیت گئے ہیں۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 09:02 PM   #8
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس مقابلے میں گرمجوشی تو ابھی شروع ہوئی ہے۔ ہار جیت کا فیصلہ اُس وقت ہوگا جب پاکستانی لڑکی ہار مانیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 09:23 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں دیکھتے ہیں چاچا جمال نے تو رولا ڈال دیا ہے۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 11:38 PM   #10
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

chacha jmal kay kam he asay han
ha ha ha ha
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 03:00 AM   #11
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی بات ہے چاچا جی آپ کے مزید رولے سنتے ہیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 11:42 AM   #12
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
مجھے تو لگتا ہے کہ بیوی کے ستائے ہوئے کسی مظلوم شوہر نے باورچی خانے میں لکھا ہے۔

مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ شادی سے پہلے اپنی خوبیاں بتاتے ہوئے آپ لوگ کہتے ہیں کہ کچن کا سب کام بھی آتا ہے۔۔۔ آپ کی بیٹی راج کرے گی یا تو کام والی رکھ کر دیں گے یا پھر خود کام کریں گے۔۔۔۔۔
اور شادی کے بعد، ہم بےچارے کچن میں کام کرتے ہیں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 11:43 AM   #13
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
اس مقابلے میں گرمجوشی تو ابھی شروع ہوئی ہے۔ ہار جیت کا فیصلہ اُس وقت ہوگا جب پاکستانی لڑکی ہار مانیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

اور ایسا کبھی ہو نہیں سکتا! :D
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 12:00 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ شادی سے پہلے اپنی خوبیاں بتاتے ہوئے آپ لوگ کہتے ہیں کہ کچن کا سب کام بھی آتا ہے۔۔۔ آپ کی بیٹی راج کرے گی یا تو کام والی رکھ کر دیں گے یا پھر خود کام کریں گے۔۔۔۔۔
اور شادی کے بعد، ہم بےچارے کچن میں کام کرتے ہیں!
کون الو کا پٹھہ ایسا ہے۔۔ مجھے تو ابھی تک کوئی ایک بھی ایسا نہیں ملا۔ یہ سگھڑ پن تو لڑکیوں میں دیکھا جاتا ہے نہ کہ لڑکوں میں۔ باقی گرین کارڈ کے متوالوں کے متعلق میری معلومات کچھ کمزور ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 12:01 PM   #15
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
کون الو کا پٹھہ ایسا ہے۔۔ مجھے تو ابھی تک کوئی ایک بھی ایسا نہیں ملا۔ یہ سگھڑ پن تو لڑکیوں میں دیکھا جاتا ہے نہ کہ لڑکوں میں۔ باقی گرین کارڈ کے متوالوں کے متعلق میری معلومات کچھ کمزور ہیں۔
اب میں آپکو کیا بتاؤں‌!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
aisa, chacha, chaha, chahat, کمال, کارڈ, پاکستانی, لوگ, لڑکی, چاچا, مقابلہ, بھائی, جیت, دوست, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger