|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,303
کمائي: 26,675
شکریہ: 8,552
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کھانا پیٹ بھر کر نہ کھائیں موٹا پا کنٹرول میں رہے گا جناب ۔ ۔ ۔ شک ہو تو آزما کر دیکھ لیں
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مومن کی خوراک تین سے نو لقمے ( نوالے ) ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (09-01-12), حسنین ایوب (26-01-12) |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,682
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیراً۔۔۔ اچھا میں انشاءاللہ اس پر تو عمل کر لوں گی اب۔۔۔۔۔ میری ایک سہیلی کی امی بھی یہی کہتی ہیں لیکن مجھے صبر ہی نہیں آتا پانی نا پئوں تو۔۔ ڈائٹنگ والا کام مجھ سے ویسے کبھی نہیں ہو سکتا کیوں کہ میں کافی چٹوری واقعہ ہوئ ہوں ۔۔۔ پھر مجھے ٹینشن میں مزید بھوک لگتی ہے ۔۔۔۔۔ گھر میں رہ کر مجھے لگتا ہے وزن بڑھ جائے گا۔۔۔۔ خیر ، آپ کا بہت بہت اور بہت ہی شکریہ ، آپ ہمیشہ مخلصانہ مشورہ دیتے، اللہ بہت سی خوشیوںسے نوازے آپ کو، آمین!
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,682
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں خیر وزن کی ٹینشن کو تو میں کسی کھاتے میں نہیں لاتی وہ تو کچھ دوسری قسم کی ٹینشن ہوتی۔۔۔۔۔۔!
خیر ایک بار پھر شکریہ۔۔۔۔۔۔! |
|
|
|
| Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (09-01-12) |
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وزن کم کرنے کے معاملے میں اگر یہ دیکھا جائے کہ آپ کتنا کھا رہے ہیں تو شاید نہیں بلکہ یقیناً اہمیت اس بات کی زیادہ ہے کہ آپ کیا کھا رہے ہیں۔ ہم اپنی زندگی میں ان اشیا کا استعمال کرتے ہیں جن کی ہمیں کبھی ضرورت نہیں ہوتی اگر ان اشیاء کو کم مقدار میں احتیاط سے کھایا جائے توفوائدحاصل ہو سکتے ہیں اگر ان اشیاء کو مکمل ترک کر دیا جائے تو بہترین۔ لیکن کام زرا سا مشکل ہے۔
چینی: جی ہاں اس کی ہماری زندگی میں کبھی بھی ضرورت نہیں ہوتی یعنی ہمارا جسم قدرتی طور پر اس کے استعمال کے لیئے نہیں بنا۔ چینی کا استعمال جسم سے وٹامن بی کا خاتمہ کرتا ہے ۔ جس سے جسم میں سستی پیدا ہو جاتی ہے ۔ دماغ میں ایک کیمیکل سیروٹونین جو دماغ کو سکون پہنچاتا ہے کم ہونے لگتا ہے ۔ جس سے ذہنی دباؤ میں اضافہ اور یادداشت میں کمی ہونے لگتی ہے۔ چینی کا استعمال کم سے کم کر دینا عقل مندی کی نشانی ہے۔ جو حکیمی نسخے چینی کے ساتھ پیس کر بنائے جاتے ہیں اگر وہ بغیر چینی کے بنائے جائیں تو ان کی افادیت بڑھ جائے گی۔ جانوروں سے حاصل شدہ چکنائی: اس میں مکھن، گھی، چربی وغیرہ شامل ہیں ۔ کیا آپ کو یہ جان کر حیرت ہوئی کہ ہمارے جسم کو پوری زندگی میں اس کی کبھی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس طرح کی اشیا جسم میں خراب کولیسٹرول پیدا کرتے ہیں جو وزن میں تیزی سے اضافے کا باعث بنتا ہے اوردل کی شریانوں میں جمع ہو کر ہارٹ اٹیک کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ جتنے کولیسٹرول کی ہمارے خون کو ضرورت ہوتی ہے ہمارا جگر خود بخود پیدا کر دیتا ہے۔ تلی ہوئی اشیاء: انہیں چھوڑنا تو بہت ہی مشکل کام ہے۔ صرف بہادر ہی پرہیز کر سکتے ہیں ۔ اشیاء چاہے ویجیٹیبل آئل میں ہی کیوں نہ تلی گئی ہوں ان کے استعمال سے جگر اور معدہ کو زیادہ کام کرنا پڑتا ہے۔ جس سے معدے کی دیوریں کمزور ہونے لگتی ہیں اور پیٹ باہر نکلنے لگتا ہے۔ چونکہ اس طرح کی اشیاء صحیح طور پر ہضم نہیں ہوتیں اس لیئے جسم کو تمام وٹامن اور معدنیات نہیں ملتے جس سے کمزوری پیدا ہو جاتی ہے۔ ایک اور اہم پات۔ تلی ہوئی اشیاء دماغ میں موجود ایک کیمیکل ڈوپامن کو متحرک کرتے ہیں۔ جس میں زیادتی کی وجہ سے طبیعت میں تحریک پیدا ہوتی ہے اور غصہ چڑچڑا پن اور بہت سی زنانہ و مردانہ بیماریاں لاحق ہو جاتی ہیں۔ چونکہ رمضان المبارک میں اس طرح کی اشیاء کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے اس لیئے مسائل بھی اسی مہینے میں زیادہ نمایاں ہوتے ہیں۔ اسی طرح کا کام چاے ، کافی اور سوفٹ درنکس کیا کرتے ہیں۔ جن میں موجود کیفین کی مقدار جسم سے وٹامن ڈی کا خاتمہ کرتی ہے اور ہڈیوں کو نقصان پہنچتا ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
Last edited by مرزا عامر; 09-01-12 at 03:04 PM. |
|
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,682
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیراً ، بہت زیادہ حیران کن اور معلوماتی باتیں بتائ ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن ایسا کیوں ہوتا کہ میں جو کھاتی وہ مجھے بہت لگتا ، جبکہ میرے بہن بھائ ویسے رہتے۔۔۔۔ مٹھائ ، کافی ، چائے تو میں وافر مقدات میں کھاتی ہوں۔۔۔ لیکن میرے گھر والے ویسے کے ویسے مجھ پر ہی کیوں اثر ہوتا۔۔۔!
|
|
|
|
|
|
#25 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
|
#26 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ذہنی سکون حاصل کرنے کے لیئے ان چیزوں سے پرہیز کر کے دیکھیں ۔ |
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | Miss Khan (10-01-12) |
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,682
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ::::: قران کے سایے میں ::: روزے کا حقیقی سبب::::: | عادل سہیل | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 1 | 30-07-11 11:29 PM |
| 10 اپریل کو لاہور کا کوئی مزدور بے روزگار نہیں ہوگا | ALI-OAD | سیاست | 3 | 09-04-11 11:19 PM |
| وزن کی کمی میں پانی کا کردار | سیپ | شعبہ طب | 2 | 18-01-11 11:33 PM |
| ::::::: قران کے سایے میں ::::::::روزے کا اصل مقصد اور سبب ::::::: | عادل سہیل | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 2 | 05-08-10 07:25 PM |
| روزہ ؛احادیث مبارکہ کی روشنی میں | پیاسا | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 1 | 21-08-09 05:55 PM |