واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > گھریلو ٹوٹکے




آزمودہ ٹوٹکے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-11, 07:33 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آزمودہ ٹوٹکے

آزمودہ ٹوٹکے

السلام علیکم

سردیوں میں اکثر ہونٹ پھٹ جاتے ہیں ۔ تازہ کچا دودھ ہونٹوں پر روزانہ لگانے سے آرام آ جاتا ہے۔۔

سردوں میں پاؤں کی ایڑیاں پھٹ جائیں تو گلیسرین میں دیسی صابن کے ٹکڑے ڈال کر پھٹی ہوئی جلد میں بھر دیں ۔ سوتی جرابیں پہن کر رات کو سو جائیں ۔ اگلے روز پاؤں دھو لیں ۔ کئی روز رات کو یہ ٹوٹکا دہرائیں ، پھٹی ہوئی ایڑیاں بالکل ملائم ہو جائیں گي ۔ ۔

ہچکی آ رہی ہو تو لونگ کھا لیں یا چٹکی نمک کھالیں یا دو سیکنڈ کیلے سانس روک لیں۔

قہوہ میں لیموں نچوڑ کر پینے سے تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے ۔

( شیشے کے برتنوں میں چمک ) شیشے کے برتنوں میں چمک لانے کے لیے انہیں کسی بھی واشنگ پوڈر سے دھو کر جب کھنگالیں تو پانی میں دو چمچ سرکہ ملا لیں ۔
اس طرح برتنوں میں چمک آ جاۓ گی ۔

والسلام
زارا
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
wajee (12-02-11), بنت حوا (12-11-11), عروج (15-11-11)
پرانا 12-11-11, 02:59 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,682
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام، واہ بھئ بہت آسان اور اچھے ٹوٹکے ہیں

شکریہ
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (12-11-11)
پرانا 12-11-11, 03:13 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,548
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,926 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا مشورہ ہے کہ ٹوٹکے شئیر کرنے س باز آجائیں کہیں یہ نہ ھو کہ میسجز میں خالدہ آپا کی جگہ آپکا نام گردش کرنے لگے
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (12-11-11)
پرانا 12-11-11, 06:31 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیئرنگ کا شکریہ ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کھا, گی, ٹکڑے, ٹوٹکے, پھٹی, پینے, پانی, لیں, لیموں, ملائم, اگلے, ایڑیاں, السلام, جلد, جائیں, جاتی, جاتا, دیں, دودھ, دور, روک, روزانہ, رات, طرح, صابن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دل ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا :پرویز مشرف جاویداسد خبریں 11 05-12-10 03:24 PM
کام کے ٹوٹکے زارا گھریلو ٹوٹکے 1 01-11-10 11:41 AM
مفید گھریلو ٹوٹکے زارا گھریلو ٹوٹکے 0 30-10-10 01:36 PM
امریکہ ٹوٹنے والا ھے sahj عمومی بحث 2 01-11-09 02:46 PM
گھریلو ٹوٹکے خرم شہزاد خرم گھریلو ٹوٹکے 9 26-08-09 02:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger