واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > گھریلو ٹوٹکے




برتنوں کی صفائی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-04-11, 03:23 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,317
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default برتنوں کی صفائی

برتنوں کی صفائی

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کھانےکے برتنوں کے بارے ميں اہل جرمنی ک امقولہ ہے کہ اچھے کھانے کا آدھا مزہ اس کے ذائقہ ميں ہوتا ہے اور آدھا برتنوں کي خوبصورتی ميں۔
1۔ بے قلی تانبے اور پتيل کے برتنوں ميں ہر گز کھانا نہ پکائيں، ان سے جذام پيدا ہونے کا خدشہ ہوتا ہے، اگر قلعی کرواکے استعمال کيا جائے تو پھر مضرت زائل ہوجاتي ہے۔
2۔ کھانا پکانے کي دوران تانبے يا پيتل کے برتنوں ميں ليموں، سرکہ يا کھٹائي ہرگرز نہ ڈاليں کيونکہ اس سے برتنوں کاميل چھوٹ کر برتنوں ميں شامل ہوجاتا ہے اور اس کے زہر سے بدہضمی، اسہال اور قے کا انديشہ ہے۔
3۔ ايلومينيم کے برتنوں ميں بھی کھانا پکانا درست نہيں کيونکہ کينسر جيسے موذی مرض ميں مبتلا ہو جاتا ہے۔
4۔ مٹی کے برتن ميں صرف ايک ہی بار کھنا پکائيں۔
5۔ مسام دار اور کھوکھلے پتھر کے برتنوں ميں پانچ دفعہ سے زيادہ کھانا نہ پکائيں۔
6۔ لوہے کے برتن ميں کھانا پکانا بڑا مفيد ہے، بشرطيہ کہ وہ زنگ آلود نہ ہو۔
7۔ ايلومينيم کے برتنوں سے صرف پانی گرم کرنے کا کام ليں۔
8۔ ناکارہ درختوں کی لکڑی سے بھی کھانا نہ پکائيں۔
9۔ کھانا نکالنے کے بعد اسے ايسے سرپوش ترے کور سے ڈھاپئيے جو سوراخ دار ہو کيونکہ ايسا نہ کرنے سے کھانے سميت پيدا ہوسکتی ہے۔
10۔ جن برتنوں ميں کھانا نکال کر کھائيں، وہ شيشے، چينی يا مٹی کے ہوں تو بہتر ہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مون (14-01-12), مرزا عامر (27-04-11), ذوالفقار علی (27-04-11)
پرانا 26-04-11, 11:07 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: KPK
عمر: 39
مراسلات: 81
کمائي: 1,604
شکریہ: 328
47 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت مفید معلومات ہیں۔ شکریہ
abrarhussain_73 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-04-11, 11:21 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 29
کمائي: 761
شکریہ: 217
20 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک بار پکانے کے بعد کیا مٹی کے برتن توڑ ڈالیں؟ کیونکہ اگر رکھے رہے تو گھر عجائب گھر لگنے لگے گا اسقدر برتن جمع ہونے پہ۔
فریدون آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-04-11, 03:42 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,586
کمائي: 315,409
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

NON-STICK برتنوں کا کیا حکم ہے ؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-04-11, 03:48 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
ذوالفقار علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
کمائي: 1,917
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مفید معلومات کیلیے شکریہ ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذوالفقار علی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہوتا, ہے،, کي, کھانا, پکانے, پانی, پانچ, پتھر, مٹی, مبتلا, مرض, ايک, اللہ, اچھے, اسے, استعمال, بہتر, بڑا, بے, جائے, خوبصورتی, خدشہ, دفعہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ زارا دلچسپ اور عجیب 0 26-02-11 12:03 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM
اسلام آباد: سکولوں کے بچوں کا خاموش مظاہرہ پولیس نے لاٹھیوں اور تھپڑوں کی بارش کردی محمدعدنان خبریں 0 13-11-07 08:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger