واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > گھریلو ٹوٹکے




جڑی بوٹیاں مؤثر ذریعہ علاج ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-04-09, 06:44 AM   #1
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جڑی بوٹیاں مؤثر ذریعہ علاج ہیں

جڑی بوٹیاں مؤثر ذریعہ علاج ہیں

عالمی ادارہٴ صحت نے کہا ہے کہ روایتی ادویات دورِ حاضر کی بیماریوں کا مؤثر علاج ہوسکتی ہیں اور انہیں صحت کی ابتدائی دیکھ بھال میں شامل کیا جانا چاہیئے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کہا ہے کہ چین جہاں جڑی بوٹیوں کو مغربی ادویات کے ساتھ علاج کے تجویز کیا جاتا ہے، اچھا قابلِ تقلید نمونہ ہے۔ چین میں تقریباً دو ہزار سال سے علاج کے لیے روایتی ادویات استعمال کی جارہی ہیں۔ انہیں نزلے زکام سے لے کر سرطان تک، ہر مرض کے علاج کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ جڑی بوٹیوں، خوراک اور ورزش کے امتزاج سے علاج کا انداز اب مغرب میں بھی مقبول ہورہا ہے۔ عالمی ادارہٴ صحت کی سربراہ مارگریٹ چان کہتی ہیں کہ دور حاضر کی بیماریوں کے علاج کے لیے مغربی ادویات کے ساتھ ساتھ قدیم طریقہ علاج کو بھی استعمال کیا جانا چاہیئے۔ وہ کہتی ہیں کہ روایتی اور مغربی علاج کے دونوں نظاموں کو آپس میں متصادم نہیں ہونا چاہیئے۔ صحت کی ابتدائی دیکھ بھال کے تناظر میں ان دونوں کو ملاجلا کر اس طرح ہم آہنگ کیا جاسکتا ہے کہ ہر طریقہ علاج کے بہترین پہلو کو استعمال کیا جائے اور دونوں کے کمزور پہلوؤں پر قابو پایاجائے۔ روایتی ادویات کے فروغ سے متعلق ڈبلیو ایچ کی بیجنگ میں ہونے والی اولین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چان نے کہا کہ عالمی ادارہٴ صحت کے خیال میں روایتی ادویات کے مغربی ادویات کی نسبت مضر اثرات کم ہوتے ہیں اور وہ عام بیماریوں مثلاً اسہال، ملیریا وغیرہ کے لیے سستا اور مؤثر علاج ہوسکتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ روایتی ادویات جدید دور کے رہن سہن کے انداز سے جنم لینے والی بیماریوں مثلاً ذیابیطس، دل کے امراض اور ذہنی بیماریوں دور کرنے میں بھی مدد دے سکتی ہیں۔ چان کہتی ہیں کہ چین جہاں دونوں قسم کی ا دویات علاج کے لیے استعمال ہوتی ہیں، اچھی مثال پیش کرتا ہے۔ لیکن انھوں نے خبردار کیا کہ تمام روایتی ادویات سائنسی اور تحفظ کے میعار پر پوری نہیں اترتیں۔ ماہرین ایک طویل عرصے سے جڑی بوٹیوں کے اہم اجزا کو مغربی ادویات میں شامل کرنے پر تحقیق کررہے ہیں۔لیکن اس وقت جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ دواؤ ں کی مارکیٹ اربوں ڈالر تک پہنچ چکی ہے اور ان میں سے بہت سی ادویات کو یہ جانے بغیر فروخت کیا جارہا ہے کہ ان میں کون کون سے اجزا شامل ہیں اور اس کے کیا اثرات ہوسکتے ہیں۔ عالمی ادارہٴصحت نے کہا ہے کہ روایتی ادویات کو صحت کی دیکھ بھال کے جدید نظام میں ضم کرنے سے سائنسی تحقیق کی حوصلہ افزائی ہوگی اور اس بات کو یقنی بنایا جاسکے گا کہ انہیں نظرانداز نہ کیا جائے اور انہیں محفوظ اور مؤثر طور پر استعمال کیا جائے۔ چینی ادویات سے متعلق بیجنگ یونیورسٹی کے ایک پروفیسر وانگ شی کہتے ہیں کہ روایتی چینی ادویات کو بیرون ملک فروغ دینے کے لیے سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کہ سائنسی طورپر یہ ثابت کیا جائے کہ وہ مؤثرہیں
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
bossrashid (29-10-11), shafresha (10-04-09), فیصل ناصر (10-04-09), وسیم (10-04-09), مرزا عامر (13-09-10), رانا امر (14-04-09), رضی (14-04-09), سیلانی (15-04-09), سعود (17-04-09)
پرانا 10-04-09, 08:13 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,825
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چائنا ایک بہت بڑی مارکیٹ ہے اس قسم کی ادویات کی۔ ایک زمانے میں ہمارے یہاں بھی گورنمنٹ یونانی دوا خانے ہوا کرتے تھے، مگر اب،
ع
حیران ہو کے دیکھتا ہوں چار سُو
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-04-09), مرزا عامر (13-09-10), ام غزل (10-04-09), رضی (14-04-09), سعود (17-04-09)
پرانا 10-04-09, 08:02 PM   #3
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے بزرگ تو بہترین علاج ہی جڑی بوٹی کو سمجھتے تھے
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-04-09), مرزا عامر (13-09-10), رضی (14-04-09), سعود (17-04-09)
پرانا 10-04-09, 08:15 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حکیمن بی بی ایک علاج مجھے بھی کروانا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (13-09-10), ام غزل (10-04-09), رضی (14-04-09), سعود (17-04-09)
پرانا 10-04-09, 08:22 PM   #5
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی جی ضرور آپ کا علاج تو بہت آسان ہے
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (13-09-10)
پرانا 10-04-09, 08:24 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (13-09-10), ام غزل (10-04-09)
پرانا 10-04-09, 08:26 PM   #7
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں کہی کلینک تو نہں کھول لیا ۔ ۔ ۔؟
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (13-09-10), ام غزل (10-04-09), رضی (14-04-09)
پرانا 10-04-09, 08:28 PM   #8
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارادہ تو ہے آپ جیسے بھائی لوگوں کا ساتھ رہا تو یہ بھی کر دیکھتے ہیں
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-04-09)
پرانا 10-04-09, 08:35 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں
جڑی بوٹیوں سے زیادہ دھمکیوں سے مرض بھگاتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (13-09-10), ام غزل (10-04-09), رضی (14-04-09)
پرانا 10-04-09, 08:44 PM   #10
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ جانتا ہے اب تو میں نے کوئی دھمکی نہیں دی
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (13-09-10)
پرانا 10-04-09, 08:45 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی !
ہم نے کب کہا آپ نے دھمکی دی ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-09, 08:47 PM   #12
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جی ہاں
جڑی بوٹیوں سے زیادہ دھمکیوں سے مرض بھگاتے ہیں
تو پھر یہ کیا ہے
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (13-09-10)
پرانا 10-04-09, 08:49 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو آئیڈیا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (13-09-10), ام غزل (10-04-09)
پرانا 10-04-09, 08:52 PM   #14
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یہ تو آئیڈیا ہے
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (13-09-10)
پرانا 10-04-09, 10:55 PM   #15
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈاکٹرنی ام غزل مجھے اپنا علاج کروانا ہے۔ میرا علاج کریں‌گی کیا؟
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (13-09-10), ام غزل (11-04-09), رضی (14-04-09)
جواب

Tags
فروخت, پاک, ویب, ورزش, وزیر, لوٹے, چین, ملیریا, آبادی, آج, اللہ, بہترین, بھائی, دیکھو, دل, سمجھتے, سال, شام, علی, علاج, غزل, صاحبہ, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جڑی بوٹیاں بھی ٹھیک ہیں محمدعدنان شعبہ طب 2 04-09-11 03:48 AM
مصر میں امریکی سفارتخانہ کی گاڑی نے مظاہرین کو روند ڈالا، یو ٹیوب پر ویڈیو فوٹیج جاری گلاب خان خبریں 0 06-02-11 05:46 AM
جڑی بوٹیاں مؤثر ذریعہ علاج ہیں چیتا چالباز شعبہ طب 0 20-12-08 12:19 PM
بلوچستان، جڑی بوٹیاں کم ہوگئیں وجدان میرا پاکستان 0 02-09-08 11:37 AM
ورلڈ کپ فٹ بال: میزبانی کے حوالے سے روٹیشن پالیسی میں تبدیلی عبدالقدوس فٹبال 0 29-10-07 11:26 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger