واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > گھریلو ٹوٹکے




خا لی پیٹ پانی پیجیئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-08, 01:55 AM   #1
Member
اجنبی
 
فیصل شیخ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Pakistan(Shakargarh
عمر: 27
مراسلات: 51
کمائي: 444
شکریہ: 2
14 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خا لی پیٹ پانی پیجیئے

خا لی پیٹ پانی پیجیئے

یوں تو پانی کے بے شمار فوائد ہیں اور کہا جاتا ہے کہ اللہ نے اس میں ہر مرض کی شفا رکھی ہے۔ اسے کئی طریقوں سےاستعمال کیا جاسکتا ہے لیکن خالی پیٹ پانی پینے کے بے شمار فوائد ہیں، جنہیں جدید سائنسدانوں نے بھی تحقیق کے بعد مثبت پایا ہے۔ سردرد، بدن درد، نظامِ دل، بلند فشارِ خون، مرگی، موٹاپا، ٹی بی، تیزابیت، معدےکی بیماریاں،آنکھوں کی بیماریاں،ناک کان اور گلے کے امراض، گردے اور پیشاب کی تکالیف کے ساتھ ساتھ دیگر کئی پرانے،پیچیدہ اور نئے امراض پر بھی پانی کے علاج کے ذریعےکامیابی سے قابو پایا جا سکتا ہے۔

طریقہء علاج
1: جونہی آپ صبح اُٹھیں اپنے دانتوں کو برش کیے بغیر 160 ملی لیٹر کے چار گلاس پانی پئیں۔
2: دانت برش کریں اور منہ صاف کریں مگر 45 منٹ تک مزید کچھ کھانے پینے سے گریز کریں۔
3: 45 منٹ بعد نارمل کھا پی سکتے ہیں۔
4: ناشتے ، لنچ یا ڈنر کے بعد دو گھنٹے تک مزید کھانے یا پینے سے اجتناب برتیں۔
5: جو صبح چار گلاس پانی نہیں پی سکتے انہیں چاہیے کہ جتنا پی سکتے ہیں اتنا پیئیں اور بتدریج اس میں اضافہ کرتے ہوئے 4 گلاس تک لے جائیں۔

مدتِ علاج
یوں تو مختلف بیماریوں کے لیے اس طریقہ علاج کو مختلف مدت کے لیے تجویز کیا جاسکتا ہے، چونکہ اس کے کوئی سائیڈ افیکٹس نہیں ہیں اور بیماریوں کے علاج کے علاوہ صحتمند زندگی کو رواں دواں رکھنے کے لیے انتہائی مفید ہے اسلیئے اسے اپنا معمول بنالیں۔ شروع شروع میں آپکو بار بار پیشاب کی حاجت محسوس ہوگی جو کہ بعد میں ختم ہو جائیگی۔
فیصل شیخ آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے فیصل شیخ کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (01-06-08), یاسر عمران مرزا (07-11-09), وسیم (26-09-08), لاسلکی (02-06-08), مرزا عامر (13-09-10), مزمل فاروق (02-06-08), ایم اے راجا (25-02-08), ابو عمار (19-01-08), جان جی (27-09-08), عبدالله (27-09-08)
پرانا 25-02-08, 04:14 PM   #2
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خا لی پیٹ پانی پیجیئے

بہت خوب زبردست معلومات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (13-09-10)
پرانا 26-02-08, 11:43 AM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خا لی پیٹ پانی پیجیئے

بہت خوب زبردست معلومات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-03-08, 10:43 AM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 1,222
شکریہ: 0
24 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خا لی پیٹ پانی پیجیئے

بہت ہی اچھی ٹپ شءیر کی ہے۔
رخسار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-08, 10:12 PM   #5
Member
اجنبی
 
Rizwan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 95
کمائي: 288
شکریہ: 307
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خا لی پیٹ پانی پیجیئے

thanks
Rizwan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-08, 10:51 PM   #6
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خا لی پیٹ پانی پیجیئے

بہت زبردست

Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-09-08, 05:02 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1
کمائي: 9
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خا لی پیٹ پانی پیجیئے

I dont believe on that it may help our health drinking water without burshing your teeth in the mornining.
Actually you copied it from an english email inwhich there was typing mistake and you just copied with same mistake.
arjamali آف لائن ہے   Reply With Quote
arjamali کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-09-08, 05:06 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,199
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خا لی پیٹ پانی پیجیئے

خوش َامدید۔خوش َامدید۔خوش َامدید۔خوش َامدید۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-09-08, 05:08 PM   #9
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,317
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: خا لی پیٹ پانی پیجیئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arjamali مراسلہ دیکھیں
I dont believe on that it may help our health drinking water without burshing your teeth in the mornining.
Actually you copied it from an english email inwhich there was typing mistake and you just copied with same mistake.
آپ کی آئی ڈی دیکھ کر مجھے عطیہ باجی یاد آ رہی ہیں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-09-08, 05:10 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,199
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: خا لی پیٹ پانی پیجیئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
آپ کی آئی ڈی دیکھ کر مجھے عطیہ باجی یاد آ رہی ہیں
اللہ رحم کرے گا آپ پریشان نہ ہوں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-08, 03:15 PM   #11
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question جواب: جواب: خا لی پیٹ پانی پیجیئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
آپ کی آئی ڈی دیکھ کر مجھے عطیہ باجی یاد آ رہی ہیں
ارے ارے، کون عطیہ باجی‌‌ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-08, 09:27 PM   #12
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خا لی پیٹ پانی پیجیئے

اقتباس:
آپ کی آئی ڈی دیکھ کر مجھے عطیہ باجی یاد آ رہی ہیں
وہ انگلش نہیں‌اردو بولتی ہے ، ان کی یاد آرہی ہے تو قطر چلی جائے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-08, 11:07 PM   #13
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خا لی پیٹ پانی پیجیئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arjamali مراسلہ دیکھیں
I dont believe on that it may help our health drinking water without burshing your teeth in the mornining.
Actually you copied it from an english email inwhich there was typing mistake and you just copied with same mistake.
بات تو ان کی بھی قابل غور ہے کہ دانت صاف کئے بغیر ہی پانی پینا لیا صحیح ہو گا؟؟
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-09-08, 10:35 AM   #14
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up جواب: جواب: خا لی پیٹ پانی پیجیئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
بات تو ان کی بھی قابل غور ہے کہ دانت صاف کئے بغیر ہی پانی پینا لیا صحیح ہو گا؟؟
تمام حکماء‌ کا اس پر اتفاق ہے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-11-09, 03:50 PM   #15
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا ٹوٹکا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
email, english, health, اللہ, انگلش, جواب, خوش, رات, زندگی, علاج, صاف, صبح, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غریب کے پیٹ کی طرف کون دیکھتا ہے؟ ALI-OAD سیاست 0 23-12-10 04:01 PM
بڑھا ہوا پیٹ اور امراض قلب!!!!!!!!!!! وجدان دلچسپ اور عجیب 5 07-11-08 01:33 PM
اب گولی سے پیٹ بھرو عبدالقدوس عمومی بحث 18 23-04-08 06:47 AM
پیٹ کی ورزش محمدعدنان فیشن اور بیوٹی ٹپس 2 19-10-07 02:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger