واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > گھریلو ٹوٹکے




سانس کي بدبو دور کرنے کے طریقے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-12, 03:32 AM   #1
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,682
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سانس کي بدبو دور کرنے کے طریقے

سانس کي بدبو دور کرنے کے طریقے

دس بارہ عدد نيم کے پتوں کو ايک گلاس پاني ميں اچھي طرح ابال کر چھان ليں، پاني ٹھنڈا ہونے پر اس سے غرارے کريں، نيم جلن اور درد ميں سکون ملتا ہے اور جراثيم کش ہے، اس کے باقاعدہ استعمال سے منہ کا اندروني حصہ صاف ہوتا ہے اور سانس کي بدبو دور ہوجاتي ہے۔



آدھا ليموں ليں، اسے ہلکے ہاتھوں سے دانتوں اور مسوڑھوں پر رگڑيں ليموں ميں پائے جانے والا وٹامن سي منہ کے اندروني ريشوں کو سکڑ کر ان سے زہريلے عناصر نکال کر دانتوں اور مسوڑھوں کو مظبوط بناتا ہے، ليموں ايک اچھا ماؤتھ واش بھي ہے۔



نيم گرم پاني ميں نمک ملا کر غرارے کريں، نمک ميں پائے جانے والے عناصر مردہ خليوں کو نکال کر سانس کي بدبو دور کرتے ھيں۔



ايک گلاس پاني ميں تلسي کے بيس پچيس عدد پتے ڈال کر ڈھانپ ديں، پاني ٹھنڈا ہونے پر اس پاني سے غرارے کريں، تلسي کے پتوں ميں پائے جانے والے عناصر منہ کے اندر پيدا ہونے والے جراثيموں کو ختم کرکے سانس کي بدبو دور کرتے ھيں، يہ نسخہ روزانہ استعمال کر سکتے ھيں، يہ ايک اچھا ماؤتھ واش بھي ہے۔

ايک گلاس ٹھنڈے پاني ميں دو بوند لونگ کا تيل ڈال کر ماؤتھ واش کريں،لونگ کا تيل اينٹي بائيوٹک کا کام کرتا ہےاور اس ميں پائے جانے والے يونينال اور فينيال ايسٹيول ماؤتھ واش کا کام کرتا ہے جس سے سانس کي بدبو دورہوتي ہے۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-01-12), ھارون اعظم (14-01-12), مھمدعرفان (27-03-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger