|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قدرتی گیس کے کم پریشر کا حل ریفریجریٹرز کے کمپریسرز
پنجاب میں گھریلو استعمال کی قدرتی گیس کا پریشر کم ہونے کے باعث کچھ لوگوں نے اس کا علاج یہ ڈھونڈا ہے کہ سکریپ ڈیلروں کی جانب سے فروخت کیے جانے والے ریفریجریٹرز کے کمپریسر چولہوں کے ساتھ منسلک کرلیے ہیں۔اس سے انھیں گیس کی فراہمی تو ممکن ہورہی ہے تاہم اس طریقے سے گیس حاصل کرنے سے جانی نقصان کا احتمال بڑھ گیا ہے۔ ويڈيو ديكھنے كے لائق ہے يہاں سے ديكھيں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شئیرنگ کا شکریہ ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ ایک خطرناک رجحان ہے۔ اس طرح کمپریسر پھٹ بھی سکتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ضرورت ايجاد كي ماں ہے یا بیوقوفی اور خود غرضی کا مظاہرہ
![]() اپنی جان کو کم عقلی سے خطرے میں ڈالنا اور دوسروں کے وبال میں اضافہ کرنا کوئی قابل داد ايجاد نہیں البتہ سوچ کا غلط اور احمقانہ استعمال ضرور ہے!
__________________
![]() |
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (22-01-11) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بنا دینا اتنا ہی آسان ہے جتنا تصویر میں خامیاں نکلالنا۔
|
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (22-01-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگتا ہے کمپریسر لگانے والوں میں سے کچھ لوگ پاک نیٹ پر بھی موجود ہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | احمد بلال (22-01-11), شمشاد احمد (22-01-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
یعنی جدید دور میں بیوقوفانہ جدت ۔ یہ تو سنگین رسک ہے ، اسکے تمام استعمال کنندگان کو اجتناب کرنا چاہیئے
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
| مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (22-01-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (22-01-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمپریست سے بھی خطرناک طریقے استعمال ہوتے ہیں اس پاکستان میں۔۔ ایک دو کا ذکر کرتا ہوں فارغہو کے۔۔
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (22-01-11) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,586
کمائي: 315,409
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رجحان تو خطر ناک ہے
لیکن مرتا کیا نہ کرتا |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (22-01-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
گیس کے چولہے کے اندرونی نپل کی اگر صحیح طرح صفائی کی جائے تو گیس کی فراہمی میں رکاوٹ دور ہوجاتی ہے۔ اس کے علاوہ میٹر سے پہلے جو گیس کنٹرول والو لگا ہوتا ہے اس سے بھی گیس کا پریشر بڑھایا جاسکتا ہے۔ میرا خیال ہے کمپریسر کی نسبت اس میں خطرہ نہیں ہے۔ شکریہ |
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (22-01-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی یقینا یہ بیوقوفی ہے اور اس خبر کی ویڈیو میں اس بیوقوفی اور اس سے ہونے والے ممکنہ نقصان کی نشاندھی کی گئی ہے ۔۔۔۔ لیکن اس بیوقوفی کا ارتکاب کرنے کی راہ اس ضرورت یا مجبوری نے ہی ہموار کی ہے جس کا شکارپاکستانی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ سٹیڈیم میں بیٹھ کر چھکا مارنے کا نعرہ تو لگایا جا سکتا ہے لیکن پیچ پر یہ نعرے مارنے والے دو رن بھی نہیں بنا سکتے۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے علاقے میں کچھ لوگ کمپریسر سے ٹریکٹر کی ٹیوب میںگیس بھروا لیتے ہیں اور اپنے گاوںجا کے چولہے کے ساتھ جوڑ کے استعمال کرتے ہیں۔یہ بہت ہی خطرناک طریقہ ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, url, ہونے, ہے۔, فروخت, کیے, کم, گھریلو, گیس, كے, لوگوں, نقصان, ممکن, ماں, www, استعمال, باعث, جانے, جانب, حل, حاصل, ساتھ, ضرورت, طریقے, علاج |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| كافرممالك كي بني ہوئي اشياء خريدنا | چیتا چالباز | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 2 | 11-06-11 08:59 PM |
| حربي كفار كي اشياء كا بائيكاٹ | چیتا چالباز | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 1 | 11-06-11 07:32 PM |
| املاء كي غلطي درست كي جائے۔ | شمشاد احمد | تجاویز اور شکایات | 51 | 30-11-10 09:41 PM |
| 60 معروف قراء كرام كي آواز ميں مكمل قرآن | ابن آدم | ویب سائٹس کا جائزہ | 0 | 04-08-10 10:51 AM |
| ګل په دېوال كي | عدنان دانی | پشتو فورمز | 0 | 24-11-09 11:51 PM |