|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,249
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سردیوں میں اکثر ہونٹ پھٹ جاتے ہیں ۔ تازہ کچا دودھ ہونٹوں پر روزانہ لگانے سے آرام آ جاتا ہے۔۔
سردوں میں پاؤں کی ایڑیاں پھٹ جائیں تو گلیسرین میں دیسی صابن کے ٹکڑے ڈال کر پھٹی ہوئی جلد میں بھر دیں ۔ سوتی جرابیں پہن کر رات کو سو جائیں ۔ اگلے روز پاؤں دھو لیں ۔ کئی روز رات کو یہ ٹوٹکا دہرائیں ، پھٹی ہوئی ایڑیاں بالکل ملائم ہو جائیں گي ۔ ۔ ہچکی آ رہی ہو تو لونگ کھا لیں یا چٹکی نمک کھالیں یا دو سیکنڈ کیلے سانس روک لیں۔ قہوہ میں لیموں نچوڑ کر پینے سے تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے ۔ ( شیشے کے برتنوں میں چمک ) شیشے کے برتنوں میں چمک لانے کے لیے انہیں کسی بھی واشنگ پوڈر سے دھو کر جب کھنگالیں تو پانی میں دو چمچ سرکہ ملا لیں ۔ اس طرح برتنوں میں چمک آ جاۓ گی ۔ شکریہ زارا
__________________
![]() |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (30-10-10) |
![]() |
| Tags |
| کھا, گھریلو, گی, ٹکڑے, ٹوٹکے, پھٹی, پینے, پانی, لیں, لیموں, مفید, ملائم, ایڑیاں, جلد, جائیں, جاتی, جاتا, دیں, دودھ, دور, روک, روزانہ, رات, طرح, صابن |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دل ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا :پرویز مشرف | جاویداسد | خبریں | 11 | 05-12-10 03:24 PM |
| کام کے ٹوٹکے | زارا | گھریلو ٹوٹکے | 1 | 01-11-10 11:41 AM |
| مفید ٹوٹکے | راجہ اکرام | گھریلو ٹوٹکے | 3 | 07-11-09 03:49 PM |
| امریکہ ٹوٹنے والا ھے | sahj | عمومی بحث | 2 | 01-11-09 02:46 PM |
| گھریلو ٹوٹکے | خرم شہزاد خرم | گھریلو ٹوٹکے | 9 | 26-08-09 02:27 PM |